PDA

View Full Version : کوہستان میں خواتین کا قتل



شاہنواز
06-06-2012, 06:19 PM
کوہستان میں ایک شادی کی تقریب میں لڑکوں کے ڈانس کے دوران لڑکیوں کے تالی بجانے پرکوہستان جرگہ کی جانب سے موت کی سزا ڈانس کرکے فرار ہونے والے ایک لڑکے نے منظرعام آکر بتایا کہ لڑکیون کو جرگہ کے حکم پر گولی مار کر نامعلوم مقام پر دفن کرکے زمین برابر کردی گئی ہے جس پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے لڑکیوں کو لازمی سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ جرگہ کا کہنا ہے کہ لڑکیاں زندہ ہیں اگر زندہ ہیں تو کہاں ہیں ان کو سامنے کیوں پیش نہیں کیا جاتا جس شخص نے شادی کی ویڈیو بنائی اس کا بھی بیان آیا ہے کہ لڑکیوں کو قتل کردیا گیا اگر جو لڑکیاں سپریم کورٹ میں پیش کی جائیں گی وہ کون ہوں گی

بےلگام
06-06-2012, 06:21 PM
بہت خوب جناب