PDA

View Full Version : پھول سونگھنے کے لیے توڑا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



ایس-ذی
06-07-2012, 02:17 AM
پھول سونگھنے کے لیے توڑا جاتا ہے لیکن دل کس لیے توڑا جاتا ہے؟

نگار
06-10-2012, 06:15 PM
یہ سوال ایک سوال ہی چلا آتا رہا ہے
اگر لوگ اتنی بات سمجھ جائیں تو پھر مسئلہ کیا ہے
یہ صرف کتابیں باتیں ہیں اور کچھ نہیں

نگار
06-26-2012, 02:37 PM
میٹیریل اچھا نہیں ہوگا اس لیے جلدی ٹوٹ جاتا ہے
میجک بانڈ سے کام لیں

این اے ناصر
06-27-2012, 10:59 AM
یہ ساری فلمی باتیں ہے۔

محبت صحت کے لیے مضرہے ، اگرطبیعت زیادہ خراب ہوتوشادی کرلیں۔
وزارت عشق و محبت ، حکومت پاکستان

نگار
06-27-2012, 04:54 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااااا

آئی ایم فری فرم آلز

ھاھاھاھاھاھاھاھاااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااا

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-14-2012, 10:07 PM
آپ کی اوپر والی بات سوٹ کرتی ہے کہ اس کا مٹیریل ہی ایسا ہے

عالی شان
08-05-2012, 03:11 AM
یہ سب انسان کے واسطے ہی ہے

pervaz khan
08-05-2012, 12:58 PM
ٹھیک ہی ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:27 PM
کمزور سی باتیں پوچھی جا رہی ہیں

pervaz khan
08-05-2012, 07:16 PM
سونگھ کر واپس ٹہنی پر لگایا نہیں جا سکتا

نگار
08-14-2012, 03:55 AM
پلاسٹک کے پھول پر پرفیوم لگایا کریں اور سونگھا کریں

pervaz khan
08-20-2012, 05:27 PM
پلاسٹک کے پھول پر پرفیوم لگایا کریں اور سونگھا کریں

بہت اچھا آئیڈیا ہے جناب

نگار
08-31-2012, 01:48 AM
لگتا ہے سونگھنے پر ہی آپ بے ہوش ہوگئے تبھی تو نظر نہیں آتے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

pervaz khan
10-18-2012, 02:53 PM
لگتا ہے سونگھنے پر ہی آپ بے ہوش ہوگئے تبھی تو نظر نہیں آتے

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:



شاید پھول پر کوئی بےہوش کرنے والی چیز لگی ہوئی تھی

نگار
10-18-2012, 10:03 PM
اس لیے تو کہتے ہیں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتا

pervaz khan
10-19-2012, 03:04 PM
سو فی صد درست

نگار
10-19-2012, 03:47 PM
اس پہ بات ختم ہو گئی

pervaz khan
10-20-2012, 04:02 PM
بات تو کرتے جائیں تو کبھی ختم نہیں ہوتی

نگار
10-22-2012, 12:50 AM
لیکن بات کا کوئی مطلب بھی تو ہو

کیا بونگی مارا کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-22-2012, 02:54 PM
نہیں جناب ایسی بات نہیں میرا مطلب تھا معیاری بات

نگار
10-22-2012, 10:19 PM
کتنی کلو وزنی بات کرنی چاہیئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:smiley-computer005::smiley-computer005::smiley-computer005::smiley-computer005:

pervaz khan
10-23-2012, 04:34 PM
باتوں کو پرکھا جاتا ہے ان کا وزن نہیں کیا جاتا جناب

نگار
10-23-2012, 10:58 PM
پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا

pervaz khan
10-24-2012, 04:25 PM
میں نے باتوں کا لکھا ہے بندے کا نہیں لکھا جناب

نگار
10-24-2012, 10:22 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

جسٹ بولا تھا کونسا پرکھنا کا کہا تھا

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
10-29-2012, 08:15 PM
چلیں خوش رہیں

نگار
10-30-2012, 12:07 AM
شکریہ

پھول تو سونگھا دیں اس خوشی میں

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
10-31-2012, 04:03 PM
یہ لیں جناب

نگار
10-31-2012, 09:55 PM
اس کو تو جیب میں رکھ دیتا ہوں

یا بالوں میں سجا دیتا ہوں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

pervaz khan
10-31-2012, 10:53 PM
مرد جیبوں میں رکھتے ہیں عورتیں بالوں میں سجاتی ہیں آپ مرد ہیں جیب میں رکھیں

نگار
10-31-2012, 11:01 PM
جی بات ٹھیک کہی

سونگھ کر جیب میں ڈال دونگا

خوشبو آئے نا آئے رنگ تو سلامت رہے گا کہ کبھی آپ نے ایک پھول دیا تھا

جس کے رنگ اب بھی باقی ہیں

pervaz khan
11-01-2012, 04:09 PM
اللہ تعالی آپ کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

نگار
11-01-2012, 11:27 PM
مین یہی دعا آپ کے لیے کرتا ہوں

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
11-11-2012, 03:29 PM
اللہ خوش رکھے آپ کو آمین

نگار
11-12-2012, 10:54 PM
پھول سونگھنے کے لیے توڑا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل اس لیے توڑ دیا جاتا ہے کہ اپنے پرائے کا فرق
واضح ہو جائے

:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
11-13-2012, 02:45 PM
بھائی دل مضبوط رکھیں اللہ بہتر کرے گا

سقراط
11-13-2012, 10:43 PM
دل اپنے مفادات کے لئیے توڑا جاتا ہے

نگار
11-13-2012, 10:45 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=7WJU

pervaz khan
11-14-2012, 02:30 PM
بہت اچھے جی

نگار
11-16-2012, 09:44 PM
ہمممممممممم انکل سیانہ کا بھی شکریہ نظر آیا

آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ

اب سب لکھتے بھی رہا کریں تاکہ دل نہ ٹوٹنے پائے

pervaz khan
11-17-2012, 04:57 PM
دل مضبوط رکھیں اور ایسی باتیں نہ کیا کریں پلیز

نگار
11-17-2012, 11:39 PM
ایسی تو کوئی بات نہیں بھائی

بہت مضبوط اعصاب کا مالک ہوں

pervaz khan
11-18-2012, 03:18 PM
بہت اچھی بات ہے جناب

نگار
11-20-2012, 11:09 PM
ویسے ضروری تو نہیں کہ پھول توڑا جائے

عطر یا پرفیوم کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

pervaz khan
11-21-2012, 05:52 PM
جی ہاں صیح ہے

نگار
11-22-2012, 12:49 AM
پھول سونگھنے کے لیے توڑا جاتا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

pervaz khan
11-22-2012, 05:02 PM
لیکن توڑ کر پھینکنا نہیں چاھیے محفوظ کر لینا چاھیے

نگار
11-22-2012, 10:14 PM
لیکن پھر یہ پھول خشک ہو جاتا ہے ، اسکی رنگت اور خوشبو دونوں کسی کام کے نہیں رہتے

pervaz khan
11-23-2012, 05:17 PM
خوشبو باقی رھتی ہے سوکھ کر بھی جناب

نگار
11-23-2012, 10:06 PM
شائد لیکن کبھی دیکھا نہیں ایسا

pervaz khan
11-24-2012, 04:33 PM
آپ کوئی خوش بو دار پھول لے کر کسی رومال میں لپیٹ کر رکھ دیں موسم پر ہے گرمیوں میں تو دو تین دن میں سوکھ جاتا ہے۔جب سوکھ جائے رومال کھول کر پھول اور رومال دونوں سونگھیں دونوں میں سے خوشبو آئے گی

نگار
11-24-2012, 11:07 PM
ہمممممممممممممم ویسے یہ نسخہ آزمودہ ہوا لگتا ہے

pervaz khan
11-25-2012, 05:52 PM
جی ہاں یہ صیح ہے

نگار
11-28-2012, 01:11 AM
اچھا مطلب کوئی ہے جس نے آپ کو پھول دیا ہے

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممم مبارک ہووووووووووووووووووووووو

pervaz khan
11-28-2012, 03:22 PM
کسی نے نہیں دیا جناب

نگار
11-29-2012, 01:14 AM
یہی بات ادھر بھی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-29-2012, 02:28 PM
میرے گھر کے پچھلے صحن میں خوشبودار گلاب لگے ہوئے ہیں ۔گرمیوں میں بہت پھول لگتے ہیں اورہر طرف خوشبو پھیل جاتی ہے

نگار
11-29-2012, 10:06 PM
ہمممممممممممم پھولوں کا کام ہی یہی ہے کہ خوشبو پھیلانا

pervaz khan
11-30-2012, 06:27 PM
قدرت کا شاہکار ہیں یہ بھی جناب

نگار
11-30-2012, 06:39 PM
بلکل اور ہر رنگ ہر طیعت کی خاص نشانی بھی ہوتی ہے

pervaz khan
12-01-2012, 02:06 PM
جی ہاں صحیح ہے

نگار
12-01-2012, 11:23 PM
آج تک کسی کو پھول نہیں دیا

pervaz khan
12-02-2012, 05:23 PM
کوئی بات نہیں جناب

نگار
12-03-2012, 01:12 AM
آئی ہیٹ لو سٹوریز

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
12-03-2012, 02:11 PM
ایسے ہی ہے

نگار
12-03-2012, 10:29 PM
ایسا رہنا بھی ہے

pervaz khan
12-04-2012, 05:31 PM
جی ہاں جناب

نگار
12-04-2012, 11:27 PM
یہ تھریڈ بھی بند کر دیں

pervaz khan
12-05-2012, 05:35 PM
اس میں رپلائی نہ کریں تو یہ نیچے چلا جائے گا