PDA

View Full Version : راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت



tashfin28
06-14-2012, 10:28 PM
راولاکوٹ ميں گليڈيولا کی کاشت

http://www.youtube.com/watch?v=_7ZskSapWZo&list=UUjqjGSsjGIpSBYoO_ZAJF5Q&index=1&feature=plcp



تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=w

اذان
06-15-2012, 05:56 PM
یہ وڈیو دیکھا کر آپ کا جو مقصد ہے وہ اللہ کے فضل سے پورا نہیں ہو گا

انجم رشید
06-16-2012, 07:00 PM
[quote=اذان;24648]
[color=#FF0000][size=xx-large]یہ وڈیو دیکھا کر آپ کا جو مقصد ہے وہ اللہ کے فضل سے پورا نہیں ہو گا
انشاءاللہ نہیں ہو گا

انجم رشید
06-16-2012, 07:02 PM
امریکہ اور اس کے ہواریوں اور ایجنٹوں کو پتہ چل جانا چاہیے کہ ہمیں پاکستانیوں کو امریکہ حکومتوں سے نفرت ہے

عبادت
06-17-2012, 05:29 PM
اسلام علیکم
یہ سچ ہے کہ امریکہ کی امداد سے ایک سو نوے گھر چلے
لیکن تاشفین صاحب اپ یہ وڈ یو لگاتے یہ بھول گے جو
لاکھوں گھر امریکہ نے برباد کیے کاش اپ ان کی بھی ویڈیو امریکہ
کو دیکھاتے اور لکھتے میں نے اپ کی ویڈیو دونوں طرف لگا دی
آپ بھی دیکھیں اور وہ تو دن رات اپ کی تیار کردہ ویڈیو دیکھتے ہین
ویسے بھی یہ امداد ہمیں امریکہ خوشی سے نہیں دیتا اپنے کیے
پر پردہ ڈالنے کے لیے دنیا کو دیکھتا ہے ایک ہم ہی پاگل ہیں جو یہ
سب ڈرامے دیکھتے ہیں اور ان کا حصہ بنے رہتے ہیں
ہمارے ملک میں اللہ کی ہر نعمت موجود ہے اللہ پاک نے
ہمیں وہ سب کچھ بھی عطا کیا ہوا ہے جس سے امریکہ محروم ہے
بس ایک چیز کی کمی ہے مخلص نڈر باہمت قیادت جس دن وہ مل گی اس دن ہر طرف
پاکستان بس پاکستان ہی ہو گا انشاءاللہ

pervaz khan
06-18-2012, 11:05 PM
یہ سب اس کھیل کا حصہ ہے جو امریکہ جب سے پاکستان بنا ہے تب سے ہمارے ساتھ کھیل رہا ہے اور ہمیں تباہ اور برباد کرنے کی پوری پوری کوشش کر رہا ہے۔اور تاشفین جیسے امریکی ایجنٹ ہم سیدھے سادھے پاکستانیوں کو ایسے ویڈیو دکھا کر بےوقوف بنا رہے ہیں

گلاب خان
06-18-2012, 11:50 PM
لگتا اس کو بھی امریکہ پیسے دیتا ہے جو اس نے ادھر وڈیو لگا دی ایسی پوسٹ کو فورن ڈلیٹ کر نا چا ہیے لیکن یے ابھی تک ادھر ہے افسوس شرم آنی چا ہیے تم کو امریکہ کی ترف داری کرتے ہوے