PDA

View Full Version : میڈیا کا دوغلہ پن اور عدلیہ کے خلاف ساز کی ویڈیو جاری!!



سرحدی
06-15-2012, 09:36 AM
دیکھیے دنیا ٹی وی کے اینکر پرسنز مبشر لقمان اور مہر بخاری کی منافقت سے بھری ویڈیو، پاکستان مخالف اور وطن عزیز پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے عدلیہ کے خلاف اٹھنے والے ملک ریاض کا پلانٹڈ پروگرام۔ صحافت کی دنیا پر بدترین داغ۔ مبشر لقمان اور مہر بخاری کی ملک ریاض کو خوش کرنے اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بدنام کرنے کی ویڈیو منظر عام پر۔۔


http://ummat.com.pk/2012/06/15/images/news-07.gif

[/align]http://express.com.pk/images/NP_LHE/20120615/Sub_Images/1101547137-2.gif

اذان
06-15-2012, 05:34 PM
یہ دیکھیں مہر بخاری اور عاصمہ شیرازی کیا کررہی ہیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=YXAR

اذان
06-15-2012, 07:02 PM
http://www.youtube.com/watch?v=EeAOZYhU0n8&feature=player_embedded#!

انجم رشید
06-16-2012, 06:41 PM
السلام علیکم
بہت بہت شکریہ معلومات کا بہت افسوس ہے کہ وڈیو نہیں دیکھ سکا