PDA

View Full Version : گومل زم ڈیم کے تعمیر ميں امريکی جاری امداد



tashfin28
06-15-2012, 09:50 PM
يو ايس ايڈ کے مالی تعاون سے گومل زم ڈیم کے

تعمیر ميں امريکی جاری امدادی کارروائياں



http://www.youtube.com/watch?v=IkqgCcechX8



تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall

انجم رشید
06-16-2012, 06:50 PM
کاش ہم امریکی امداد کے عادی نہ ہوتے
اللہ ہمیں اپنے وسایل استمال کرنے کی ہمت و توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین

اذان
06-17-2012, 12:03 AM
کاش ہم امریکی امداد کے عادی نہ ہوتے
اللہ ہمیں اپنے وسایل استمال کرنے کی ہمت و توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین

سر جی ہم امداد نہیں لیتے نہ ہم کو امداد لینے کا شوق ہے یہ امداد کا چکر لینڈمافیا حکمرانوں کے گرد گومتا ہے
امداد دینا والا بھی یہودی لینڈمافیا ہے اور لینے والا بھی کسی کافر سے کم نہیں
تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جی زرا ڈراؤن حملوں کے بارے میں بھی تفصیل شئیر کر دیا کریں

عبادت
06-17-2012, 05:38 PM
کاش ہم امریکی امداد کے عادی نہ ہوتے
اللہ ہمیں اپنے وسایل استمال کرنے کی ہمت و توفیق عطاء فرماے آمین ثم آمین


آمین ثم آمین

pervaz khan
06-17-2012, 07:38 PM
امداد دینا ایک دکھوا ہے۔اس کی قیمت جو ادا کرنی پڑھتی ہے۔اس سے تو یہ امداد نہ ہی ملے تو اچھا ہے۔