PDA

View Full Version : سعودی ولی العہد شہزادہ نایف بن عبد العزیز کی وفات



بےباک
06-16-2012, 05:01 PM
http://www.france24.com/ar/files/imagecache/france24_169_large/article/image/prince-nayef_0.jpg
سعودی عرب کے ولی العہد جناب نایف بن عبدالعزیز آج وفات پا چکے ہیں ،مرحوم علاج کے سلسلے میں بیرون ملک تھے ، 26 مئی کو وہ علاج کے سلسلے میں جنیوا گئے تھے ۔ ان کی نماز جنازہ کل مکہ المکرمہ نماز مغرب کے بعد پڑھائی جائے گی ۔ مرحوم ولی العہد نے79 سال عمر پائی ۔
اللہ تعان ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔آمین

انجم رشید
06-16-2012, 06:15 PM
انا للہ واناعلیہ راجعون
اللہ تعان ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔آمین

اذان
06-17-2012, 01:17 PM
انا للہ واناعلیہ راجعون
اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔آمین