PDA

View Full Version : اللہ جسے حسن سے نواز دے



گلاب خان
12-06-2010, 09:41 PM
http://www.baby-pictures.org/wp-content/uploads/2009/09/Cute-Baby-Girl-Face-480x355.jpg

تانیہ
12-06-2010, 10:21 PM
کیوٹ...

این اے ناصر
03-23-2011, 06:18 PM
یارمجھے تومینڈک نظرآرہا ہے لوگ کوٹ اور واہ واہ کیے جارہے ہیں ۔ اس کا کوئی حل توبتائیں؟

نورمحمد
03-24-2011, 11:07 AM
سبحان اللہ . . .

رابی
03-24-2011, 11:36 PM
ماشاء اللہ
بہت پیاری بچی ہے:-)

طبیب
03-31-2011, 12:00 PM
ماشاءاللہ
اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق ہے

وی جے
03-31-2011, 02:00 PM
بلکل علی بھایی کا عکس ہے:langue::bugsbunny:

بےمثال
04-01-2011, 02:09 AM
:-) یار میری تصویر بھی لگا دو..تو حسن کی بات سمجھ آجاے..ویسے لوگو کی جلنے کی بو سٹارٹ نہ ہو جاے.دھیان رہے.ھاھاھا:-)

اوشو
06-16-2011, 06:50 AM
ماشاء اللہ
:-)

غسان
11-11-2011, 10:51 AM
خوبصورت

ساجد تاج
02-16-2013, 01:26 PM
اُس سے زیادہ بد بخت کون ہو گا جو میری بنائی ہوئی چیز کی نقل کرے (حدیث)

نگار
02-16-2013, 03:40 PM
http://www.newbornbabyzone.com/wp-content/uploads/2010/06/baby-shots-6.jpg
بیشک اس کو اپنے کام میں مہارت ہے اور اس کا کوئی جوڑ نہیں

شکریہ

بےباک
03-06-2013, 12:00 AM
http://www.flixya.com/files-photo/e/y/a/eyad22-1740560.jpg

http://sky-wallpaper.com/uploads/2011-09/little-children-wallpaper/middle_img/1315129582-3QVAAMH.jpg

نگار
03-06-2013, 12:35 AM
ماشاء اللہ

ٹیکسٹ ماسٹر
03-06-2013, 02:08 AM
بھائ جان کوئی اصلی تصویر تو لگاتے آپ نے تو گڑیا کی تصویر لگادی ہے اور اس پر فرما رہے ہیں اللہ جسے حسن سےنواز دے حیرت ہے بھائ اس سے تو بہتر تھا آپ لکھ دیتے کہ بلاعنوان اس تصویر پر کوئی اچھا سا عنوان بنائیے کم از کم لوگوں کو جواب تعریف کے بجائے جواب عنوان دینا پڑتا جی تو زرا اتنے عجیب عجیب منہ نہ بناتے جی ویسے گڑیا کی تصویر بہت پیاری ہے کہاں سے ملے گی یہ گڑیا میں اپنی منی کے لئے لانا چاہتا ہوں جی

نگار
03-07-2013, 03:54 PM
یہ لیں جناب بلکل ریئل گڑیا



http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=5V7V