PDA

View Full Version : ارفع کریم کا تحفہ



مدنی
06-20-2012, 10:41 PM
السلام علیکم
میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ تحفہ بیٹی کی حیثیت میں عطا فرمایا ہے ،
آپ سب کو یہ بتانا چاھتا ہوں ۔ اللہ تعالی مرحومہ ارفع کریم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ارفع کریم کی یاد میں اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھا ہے ،میرے لیے اور ارفع کریم کے لیے
آپ سے دعاوں کی گذارش ہے ،
http://urdulook.info/imagehost/?di=PNIZ

اذان
06-20-2012, 11:42 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=T0JC

مدنی
06-20-2012, 11:56 PM
اذان بھائی ، جزاک اللہ خیرا ،

بےباک
06-21-2012, 09:52 PM
مدنی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو ،
اللہ تعالی آپ پر اپنا کرم فرمائے اور بیٹی ارفع کریم کو آپ کی آنکھون کی ٹھنڈک بنائے ، اسے دنیا اور آخرت میں کامیاب فرمائے ،
آمین ،:roseanimr::bugsbunny::smiley-happy026:

بےلگام
06-21-2012, 10:03 PM
واہہہہہہہہہہ کیا کہنا آپ کا ماشاءاللہ:Ghelyon:

عبادت
06-22-2012, 02:41 AM
ماشاءاللہ
بہت ہی پیاری بچی ہے
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو مدنی بھائی

تانیہ
06-23-2012, 10:23 AM
ماشاءاللہ سو کیوٹ
بہت پیاری بچی ہے اور اللہ تعالی کا اتنا پیارا تحفہ ملنے پر مدنی بھائی کو دلی مبارکباد
اللہ تعالی بچی کے نیک نصیب کرے اور وہ اپنے والدین کے لیے بہت سی خوشیوں کا موجب بنے۔۔۔۔آمین