مدنی
06-20-2012, 10:41 PM
السلام علیکم
میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے یہ تحفہ بیٹی کی حیثیت میں عطا فرمایا ہے ،
آپ سب کو یہ بتانا چاھتا ہوں ۔ اللہ تعالی مرحومہ ارفع کریم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ارفع کریم کی یاد میں اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھا ہے ،میرے لیے اور ارفع کریم کے لیے
آپ سے دعاوں کی گذارش ہے ،
http://urdulook.info/imagehost/?di=PNIZ