PDA

View Full Version : سیما یہاں ہے



صفحات : 1 [2] 3

بےلگام
08-05-2012, 05:32 AM
:wind14:نہیں جی پوچھنے میں کوئی حرج ہے:photosmile:

سیما
08-05-2012, 05:34 AM
میں نے تو جوک کیا جی :smiley-computer005:

بےلگام
08-05-2012, 05:35 AM
جوک کیا ہوتا ہے

ھارون رشید
08-05-2012, 08:43 AM
جو آپ کے سر سے گذر جاتا ہے

بےلگام
08-05-2012, 08:48 AM
ہاہا میرا سر ہی نا ہوا تو پھر

ھارون رشید
08-05-2012, 09:01 AM
اچھا میں تو آپ کا سر صرف اندر سے خالی ہے مگر :vahidrk:

بےلگام
08-05-2012, 09:03 AM
میں نے تو سنا وہ سر نہیں گھوپڑی ہے:Ghelyon:

ہمراز
08-05-2012, 09:34 AM
سیما جی نظر تو نہیں آئی ہیں

pervaz khan
08-05-2012, 12:30 PM
انھوں نے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے

عالی شان
08-05-2012, 06:34 PM
کہاں سے ملی انکو ؟

pervaz khan
08-05-2012, 07:06 PM
یہ انھوں نے نہیں بتایا

عالی شان
08-05-2012, 07:07 PM
اگر مجھے مل جائے تو دنیا بدل ڈالوں

بےلگام
08-06-2012, 06:29 AM
کیا بدلنا ہے جناب

بےلگام بےلگام
08-06-2012, 06:31 AM
لو جی ہم بھی آھے

pervaz khan
08-06-2012, 12:25 PM
مگر نگار بھائی کہاں ہیں ؟؟؟؟؟

سیما
08-06-2012, 04:11 PM
وہ اعتکاف پر بیٹھنے کی تیاری میں ہو گا :290: لگتا ہے بہت ہی نمازی اور پرہیزگار ہے:)

بےلگام
08-07-2012, 06:32 AM
لو جی میں بھی اگیا میرا نیٹ خراب ہوگیا ہے ایک دو دن تک ٹھیک ہوجاے گا تو پھر سے راٹین سے آپ کے ساتھ ہوجاوں گا ان شاءاللہ

pervaz khan
08-07-2012, 12:54 PM
وہ اعتکاف پر بیٹھنے کی تیاری میں ہو گا :290: لگتا ہے بہت ہی نمازی اور پرہیزگار ہے:)

اللہ کرے ایسا ہی ہو اور عید پر یہاں آ جائیں۔عید مبارک کرنے

بےلگام
08-08-2012, 06:03 PM
دل بھر رہا ہے یہاں کچھ لوگوں سے میرے خیال سے ہم کو یہاں اپنے آپ کو کنٹرول میں کرلینا چاہیے

بےلگام
08-08-2012, 06:03 PM
ہم کو پیچھے ہٹ جانا چاہیے

pervaz khan
08-08-2012, 08:09 PM
دل بھر رہا ہے یہاں کچھ لوگوں سے میرے خیال سے ہم کو یہاں اپنے آپ کو کنٹرول میں کرلینا چاہیے


کیپٹن صاحب کیا ہوگیا ہے۔

انجم رشید
08-08-2012, 10:01 PM
کیپٹن صاحب آپ اگے ہی رہیں ہمیں آپ کی ضرورت ہے کیوں کہ جہاز بنا کیپٹن نہیں چلتا

pervaz khan
08-09-2012, 11:25 AM
کیپٹن صاحب آپ اگے ہی رہیں ہمیں آپ کی ضرورت ہے کیوں کہ جہاز بنا کیپٹن نہیں چلتا

بالکل درست

عبادت
08-09-2012, 05:28 PM
کیپٹن صاحب کی بات پہر بس اتنا ہی

( ؟ )

pervaz khan
08-09-2012, 07:26 PM
کپتان صاحب راہ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر ہم انہیں فرار نہیں ہونے دیں گے

بےلگام
08-10-2012, 04:39 AM
ٹھیک کہا آپ نے نگار بھای چلو دیکھتے ہیں


ویلکم نگار بھائی

ھارون رشید
08-10-2012, 08:28 AM
اب کون ہے یہاں

بےلگام
08-10-2012, 08:31 AM
ویسے میں ہی ہوں ابھی تک یہاں

بےلگام
08-10-2012, 08:31 AM
یہاں کے کوج ہمارے نگار بھائی ہیں

pervaz khan
08-10-2012, 08:59 AM
یہاں ہر کوئی کسی نا کسی ڈور میں بندھا ہوا ہے جائے تو کیسے جائے
ان کو بھی کوشش کرنے دیں
:stop: :stop:

کیا جناب آپ کوچنگ ٹریننگ پر گے ہوئے تھے۔

pervaz khan
08-10-2012, 09:02 AM
یہاں کے کوج ہمارے نگار بھائی ہیں

تو کیپٹن صاحب نگار بھائی کو کہاں سے تلاش کیا ہے اور آتے ہی کوچ بنا دیا ۔اب انکو مبارک باد دینے کے لئے ایک عدد لڑی بھی بنائیں

بےلگام
08-10-2012, 10:00 AM
سیما جی اتی ہے تو ان سے پوچھ کر آپ کو زرداری بنادتے ہیں

بےلگام
08-10-2012, 06:43 PM
اتنی سمجھ مجھے ہوتی تو میں یہاں ہوتا ہاہا

pervaz khan
08-10-2012, 06:54 PM
لیکن عادل نے جو میرے نام کے ساتھ لکھا ہے اب تک اس کی سمجھ نہیں آئی کہ اس کا مطلب کیا ہے
کیا میں انسپکٹر کوجی بن گیا ؟؟؟

ہاہاہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا ہاہاہاہا

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:


بنانے والے کو بھی نہیں پتہ کہ کیا بنایا ہے۔آپ عادل بھائی سے کہیں کہ وہ یہ اپنے نام کے ساتھ جو لکھا ہے اس سے بدل لیں

بےلگام
08-10-2012, 07:01 PM
بدل لیا اب خوش اور کچھ بھائی جان

بےلگام
08-11-2012, 04:22 AM
کہادینا مرزاجی سے پوچھ لے میں جواب دے لوں گا ہاہا

اور بتاو پرویز بھائی کو کیا بنایا جاے

pervaz khan
08-11-2012, 12:50 PM
یار جو کام میں کر نہیں سکتا تو آپ مجھے اسی کام کا ماہر بنا دیتے ہیں

اگر کسی نے پوچھ لیا تو پھرررررررررر کیا کرونگا

:stop: :stop: :stop:

یہ تو واقعی مسلہ بن گیا ہے ہاہاہا

بےلگام
08-11-2012, 04:24 PM
:photosmile:تو کیا بناو یہ بھی بتاوں نا جی

pervaz khan
08-11-2012, 04:46 PM
تبھی تو کہتا ہوں کہ عادل بنا سوچھے سمجھے کچھ بھی بنا دیتے ہیں

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

اللہ خیر کرے آمین

بےلگام
08-11-2012, 09:22 PM
آمین ثمہ آمین

بےلگام
08-12-2012, 08:23 PM
آپ ہنستے بہت ہیں کیا بات ہے جناب :vahidrk:

pervaz khan
08-14-2012, 12:27 PM
تو کیا عادل بھائی کی ذرا سی بات پر روتے کیوں ہیں چپ ہو جائیں اورافطاری کے بعد یہ کھائیں

بےلگام
08-14-2012, 06:34 PM
مجھے میھٹھا پسند نہیں

pervaz khan
08-14-2012, 08:09 PM
عادل بھائی سوری کیپٹن صاحب میٹھا نہیں کھاتے انہیں کوئی کڑوی چیز کھلائیں

بےلگام
08-15-2012, 06:49 AM
کریلے ہے تو وہ لے آو جناب

pervaz khan
08-15-2012, 11:44 AM
لیجئے کریلے کھائیں

بےلگام
08-15-2012, 03:32 PM
شکریہ جناب اب اس کا جوس بنا کر دے جناب

نگار
08-15-2012, 03:47 PM
کیوں آپ کیا ہم سب کی دادی ہو کہ سارے کام ہم کر دیں

کریلے لے آئیں اب جوس خود بنا کر پی جاؤ

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےلگام
08-16-2012, 06:19 PM
بنانا اتا تو پہلے ہی کرلیتا

pervaz khan
08-16-2012, 07:49 PM
کیوں آپ کیا ہم سب کی دادی ہو کہ سارے کام ہم کر دیں

کریلے لے آئیں اب جوس خود بنا کر پی جاؤ

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:


آپ کی بات سو فی صد درست ہے۔ ہم بھی کھانے والے ہیں پکانے والے نہیں ۔

بےلگام
08-16-2012, 09:03 PM
ہاہا تو بنانے والا کو ہے پھر

بےلگام
08-17-2012, 12:54 AM
یہاں نوکر وکر نہیں ہیں

بےلگام
08-17-2012, 06:46 AM
ویسے یہ ویسے سیما جی کہاں ہیں آجکل

pervaz khan
08-17-2012, 11:18 AM
کیا واقعی بیلن پڑھتے ہیں جناب کو

بےلگام
08-17-2012, 07:27 PM
ہاں یہ ہو سکتا ہے

pervaz khan
08-17-2012, 09:32 PM
عید نزدیک ہے مصروفیت تو بہت ہے ہم لوگ تو ہیں پکا ہوا کھانے والے

بےلگام
08-18-2012, 01:11 AM
ٹھیک کہا آپ نے نگار بھائی

سیما
08-18-2012, 03:01 AM
ویسے یہ ویسے سیما جی کہاں ہیں آجکل


توبہ ہے ایک دن ہی تو نھی ائی بزی تھی بابا اور کہاں ہونا ہے عید کی تیاری بھی تو کرنی ہے نا

سیما
08-18-2012, 03:02 AM
سیما آنٹی شائد کھانے سے انصاف کرنے میں مصروف ہونگی

اس لیے ہم سب کا خیال نہیں آتا انکو

:91: :91: :91: :91: :91: :91: :91: :91: :91: :91:



:vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما
08-18-2012, 03:03 AM
یار یہ عید کا موقع ہے نا

ہم سب ملکر عید منائینگے نا

اب آپ ہی آواز دے دیں

میرا گلا سوکھ گیا


جی ہاں میں بھی آپ سب کے ساتھ ہی ہوں :))))

سیما
08-18-2012, 03:05 AM
بن نھی پا رہے تو بسکیٹ کھا لیتے نا :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

بےلگام
08-18-2012, 03:06 AM
مجھے نہیں پسند میڈیم جی تو کیا کرے

سیما
08-18-2012, 03:09 AM
کون سی میڈم جی تو کیا کرے ؟

بےلگام
08-18-2012, 03:11 AM
یہاں تو ایک ہی تو میڈیم اور الفت ہیں ہاہا

سیما
08-18-2012, 03:12 AM
الفت تو کوئی نھی :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

بےلگام
08-18-2012, 03:13 AM
تو میڈیم بھی تو آپ ہی ہیں نا

نگار
08-18-2012, 03:13 AM
آپ ہو نا

:91:

بےلگام
08-18-2012, 03:14 AM
میرا تو جانے کا ٹایم ہورہا ہے دوست فون کررہے ہیں

سیما
08-18-2012, 03:16 AM
ہاں کبھی سیما ۔کبھی صاحبہ کبھی الفت کبھی میڈم جی :stop:

نگار
08-18-2012, 03:16 AM
تو فون کرنے کہا جا رہے ہیں

جاپان ؟؟؟؟

بےلگام
08-18-2012, 03:17 AM
نہیں چینا جانا ہے

نگار
08-18-2012, 03:19 AM
یہ ملک آپکی اپنی دریافت لگتی ہے

سیما
08-18-2012, 03:32 AM
ہاہاہاہاہاہہاہاہااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااااااا

سیما
08-18-2012, 03:40 AM
توبہ ہے اس زبان میں جس میں ہم دونوں بات کرتے ہیں

ہاہاہاہہااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اا

سیما
08-18-2012, 03:50 AM
یہ نام ہے اس کتاب کا طبنممنبطچشچطبنججنھبط

نام اچھے سے یاد کرنا

سیما
08-18-2012, 04:03 AM
جتنی آپکی عمر ہے ہی ہی ہی 200

سیما
08-18-2012, 04:09 AM
جی باباجی :smiley-chores016:

سیما
08-18-2012, 04:11 AM
ہاہاہاہاہاہاہ پٹر تو لڑکا کو بولتے ہیں نا:290:

سیما
08-18-2012, 04:17 AM
چلو کوئی بات نہیں

سیما
08-18-2012, 04:32 AM
جی

pervaz khan
08-18-2012, 12:40 PM
میری طبیعت کچھ خراب خراب سی ہو رہی ہے

اللہ نے چاہا تو پھر بات کرینگے

شکریہ

بھائی کچھ کھایا پیا کرو تاکہ جان مضبوط ہو یہ ہر دو منٹ بعد آپ کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے

انجم رشید
08-18-2012, 01:05 PM
میری طبیعت کچھ خراب خراب سی ہو رہی ہے

اللہ نے چاہا تو پھر بات کرینگے

شکریہ

اللہ آپ کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین ویسے آپ کو ہوا کیا ہے

pervaz khan
08-18-2012, 01:07 PM
آمین ثم آمین

بےلگام
08-20-2012, 06:22 PM
کون سی بات بھولا دی

سیما
08-21-2012, 05:09 AM
کہہ لڑکی کو پُتر نھی کہتے پُتر لڑکے کو کپہتے ہیں ۔ میں نے کہا تھا لڑکی کو کچھ اور کہتے ہیں ، پُتر نھی اپ پیجھ 42 پڑھ لو تو آپکو پتا چلے گا کیا بات ہو رہی تھی

pervaz khan
08-21-2012, 12:26 PM
کہہ لڑکی کو پُتر نھی کہتے پُتر لڑکے کو کپہتے ہیں ۔ میں نے کہا تھا لڑکی کو کچھ اور کہتے ہیں ، پُتر نھی اپ پیجھ 42 پڑھ لو تو آپکو پتا چلے گا کیا بات ہو رہی تھی

یہ کون سا ورد ہے اور اس کے پڑھنے سے کیا فاہدہ ہوتا ہے

بےلگام
08-21-2012, 02:21 PM
ہم آگے بڑھنے والے ہیں پیچھے نہیں میڈیم جی

سیما
08-21-2012, 04:32 PM
کہہ لڑکی کو پُتر نھی کہتے پُتر لڑکے کو کپہتے ہیں ۔ میں نے کہا تھا لڑکی کو کچھ اور کہتے ہیں ، پُتر نھی اپ پیجھ 42 پڑھ لو تو آپکو پتا چلے گا کیا بات ہو رہی تھی

یہ کون سا ورد ہے اور اس کے پڑھنے سے کیا فاہدہ ہوتا ہے


بھول جاو آپ کو سمجھ نہیں آئے گا :290:

سیما
08-21-2012, 04:34 PM
ہم آگے بڑھنے والے ہیں پیچھے نہیں میڈیم جی


اچھی بات ہے آپ پیچھے نہیں آگے بڑھنے والے ہیں

pervaz khan
08-21-2012, 06:11 PM
یہ عادل بھائی کی بے ہوشی کی زبان ہے

سیما
08-21-2012, 08:54 PM
جی

pervaz khan
08-21-2012, 11:05 PM
آج بہت خاموشی ہے

سیما
08-22-2012, 01:08 PM
خاموشی تو بہت دنوں سے ہیں آپ نے آج نوٹ کی ہے :stop:

ھارون رشید
08-23-2012, 11:44 AM
میں یہاں آسکتا ہوں

سیما
08-23-2012, 01:37 PM
جی ہاں ویلکم آپکو :photosmile::photosmile:

بےلگام
08-24-2012, 04:43 AM
آپ آ کے چلے بھی گئے بزرگو :wind14:

بےلگام
08-25-2012, 04:24 AM
لیکن نظر نہیں آرہے آپ جناب

سیما
08-25-2012, 12:25 PM
http://animemagicbox.com/images/h-046c.jpg

نظر کیوں آنے لگے یہ سلمانی ٹوپی جو پہن رکھی ہے ۔

بےلگام
08-25-2012, 05:52 PM
یہ آپ نے ٹوپی پہنی ہے سیما جی

بےلگام
08-27-2012, 12:47 AM
ہاہا کیا سچ میں ایسا ہی ہے یا پھر؟

سیما
08-27-2012, 02:55 AM
بھگوان کو ٹوپی پہنتے پہلی بار دیکھا
ہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا


بھگوان کہا سے آیا :vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما
08-27-2012, 02:56 AM
یہ آپ نے ٹوپی پہنی ہے سیما جی

آپکو چاہیے تو پوسٹ کر لوں بلو کلر میں ؟

بےلگام
08-27-2012, 05:27 AM
میں سمجھا نہیں آپ کی بات میڈیم جی

این اے ناصر
08-27-2012, 11:34 AM
ہیلو سیماسسٹرکیسی ہو؟

سیما
08-27-2012, 01:06 PM
اللہ کا شکر ہے اچھی ہوں

سیما
08-27-2012, 01:07 PM
میں سمجھا نہیں آپ کی بات میڈیم جی


سر جی آپکو ٹوپی پسند ہے تو سینڈ کر دوں آپکے لیے :tongue38::tongue38:

بےلگام
08-27-2012, 02:03 PM
:127fs2928878: مجھے ٹوپی نہیں پسند :tongue38::Ghelyon:

سیما
08-28-2012, 02:13 AM
:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk: سر زہمی کر دیا میرا :vahidrk::vahidrk::vahidrk:

بےلگام
08-28-2012, 03:10 AM
یہ تو میں اپنے سر میں مار رہا ہوں ہماری کیا مجال جو ہم آپ کو ہاتھ بھی لگاسکے میڈیم جی

بےلگام
08-29-2012, 05:28 AM
ہم کو کیا پتہ ہے جی

انجم رشید
08-29-2012, 11:21 AM
سر زہمی کر دیا میرا


کیا اس زہمی کا کوئی علاج ہے ؟؟؟

ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ اہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہاہاہاہاہا


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا لا علاج بیماری ہے

بےلگام
08-30-2012, 01:13 AM
ہرمیٹ پہن لو تاکے منہ تو بچ جاے

نگار
08-30-2012, 01:27 AM
وہ مہمان بن کر اب بھی پڑھ رہی ہیں یہ سب
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

بےلگام
08-30-2012, 01:47 AM
تو پہلے بتانا تھا نا اب کیا کروں میں

نگار
08-30-2012, 02:53 PM
بھاگ اب بھاگ

ہاہاہاہاہاہا میں ہوں نا فکر نا کریں

:stop: :stop:

بےلگام
08-31-2012, 06:50 AM
اب کہاں بھاگنا

نگار
08-31-2012, 06:49 PM
ٹوائلٹ میں

ہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا

بےلگام
09-01-2012, 04:11 AM
وہاں مشک لینے جانا ہے جناب نے کیا

سیما
09-03-2012, 04:05 AM
کیا مجھے اتنا ڈرونا سمجا ہے آپ لوگوں نے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:: vahidrk::vahidrk:

سیما
09-03-2012, 04:07 AM
وہ مہمان بن کر اب بھی پڑھ رہی ہیں یہ سب
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا


ہاہاہاہاہاہاہاہاہ قسم سے آپ نے یہ جیسے ہی پوسٹ کیا اور میں نے پڑھ لیا تو اتنا ہنسی کہہ اتنا کبھی نہیں ہن سی ہوئی ہونگی ویسے آپکو کیسے پتہ چلا یہ مہمان سیما ہے:290::290::290:

بےلگام
09-03-2012, 04:07 AM
یہ تو اب نگار بھائی ہی بتا سکتے ہیں

بےلگام
09-03-2012, 04:08 AM
خواب میں آئی تھی آپ اس لیے انوں نے کہا ہاہا

سیما
09-03-2012, 04:09 AM
ہاں اب خود مہمان بنکر جو پڑھ رہے ہیں نا:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

بےلگام
09-03-2012, 04:09 AM
نہیں وہ ابھی مہمان نہیں بنے میں ان کو جانتا ہوں

سیما
09-03-2012, 04:09 AM
اوہ تو اس لیے ڈر کے مارے فورم پر تشریف نہیں لا رہے ہیں :stop:

بےلگام
09-03-2012, 04:11 AM
کیا میں یہ تو نہیں کہ سکتا ویسے تو میں بھی ڈرتا ہوں آپ سے میڈیم جی

اور پتہ نہیں کون پوچھ رہا تھا آپ کے بارے میں الغزالی فورم پر:tongue38:

سیما
09-03-2012, 04:14 AM
ہاں نا میں تو بھوت ہوں نا جو سب ڈرتے ہیں :(((((
کون پوچھ رہا تھا ٌغزالی فورم پر ؟ کیا صدف یا غزالی اور آپکو کیسے پہتہ اس فورم کا ؟

بےلگام
09-03-2012, 04:17 AM
وہاں یاد نہیں کس نے پوچھا ہم وہاں وہاں یہاں یہاں آپ




یہ دیکھے پھر کہنا میڈیم جی

سیما
09-03-2012, 04:21 AM
اچھا آپ اس فورم پر بھی جاتے ہیںً مجھے تو پتہ نہیں تھا ۔ میں تو اب مہمان بنکر بھی نھی جاتی ،

ایک دن تھا میں بھی اس فورم پر جاتی تھی مگر اب نھی :stop:

بےلگام
09-03-2012, 04:24 AM
ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں ویسے تو میں نے آپ کا نام پیاری اردو میں بھئ دیکھا ہے

سیما
09-03-2012, 04:26 AM
جی ہاں پیاری اردو میں تو بس ٹھوڑا سا ہی لکھا تھا ، مگر اردو منظر میں سب سے زیادہ لکھا اور صدف سے تو میں انڈیا فون میں بات بھی کر چکی ہوں
صدف قاسمی بھائی کی لڑکی ہے

بےلگام
09-03-2012, 04:28 AM
صدف جی کون ہیں :vahidrk:

سیما
09-03-2012, 04:32 AM
وہ جو قاسمی بھائی ہیں نا ان کی بیٹی ہے میں نے تو قاسمی بھائی سے بات نہیں کی مگر صدف سے بات کی تھی :wind14:

بےلگام
09-03-2012, 04:34 AM
اچھا اچھی بات ہے لیکن میں صدف جی کونہیں جانتا اور نا ہی کبھی کسی سے فون پر بات ہوئی:smiley-angry019:

سیما
09-03-2012, 04:36 AM
ہاہاہاہاہاہاہہا وہ تو لڑکی ہے نا تو کیسے آپ سے فوں پر بات ہو سکتی ہے ؟ اپ بھی کبھی کبھی کیسی بات لکھتے ہیں ویسے وہ بہت سویٹ سی ہیں اور اس کو بنگلور کی زبان بھی اتی ہے میرے ساتھ ٹھوڑا سا بولی تھی مگر مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آیا تھا کیا بولی تھی

بےلگام
09-03-2012, 04:41 AM
ہاہاہاہا تو کیا میں لڑکیوں سے بات نہیں کرسکتا فون پر:vahidrk::tongue38:

سیما
09-03-2012, 04:42 AM
ہاں کیوں نہیں اگر کسی لٕڑککی نے آپ سے بات کرنی ہو تو :vahidrk::smiley-angry019:

بےلگام
09-03-2012, 04:44 AM
لیکن لڑکیوں کو پتہ چلتا ہے میں کالا ہوں تو وہ بھاگ جاتی ہیں:crying2:

سیما
09-03-2012, 04:49 AM
توبہ کرو کیسے ناشکرے ہیں آپ آگر اللہ جی آپکو سفید رنگ اور گرین آنکھوں ولا بناتا سنہری بالوں ولا مگر آپ معذور ہوتے تو؟ کیا کرنا تھا اتنی خوبصورتی کا ؟

اللہ نے آپکو آنکیھن تو دی ہے نا ؟ یاتھ پاوں؟ تو پھر کیا رٹ لگا رکھی ہے کالا ہوں کالا ہو کیا کالے لوگ انسان نہیں ہوتے ؟ اس کو کہتے ہیں نا شکری :vahidrk:

بےلگام
09-03-2012, 04:55 AM
میں نا شکرا نہیں ویسے کہا دیا میڈیم جی سوری ویسے اتنا بھی کالا نہیں اور دل کا تو بلکل کالا نہیں:Ghelyon:

سیما
09-03-2012, 04:56 AM
چلو اچھی بات ہے دل صاف ہونا چاہیے بس

بےلگام
09-03-2012, 04:58 AM
وہ تو ہے میڈیم جی آپ کی دعا ہے

سیما
09-03-2012, 05:00 AM
مبارک ہو:290::290::290:

بےلگام
09-03-2012, 05:00 AM
خیرمبارک آپ کو بھی جی

سیما
09-03-2012, 05:02 AM
شکریییییییییییییییییییییی ییییییییہ

بےلگام
09-03-2012, 05:06 AM
شکریہ کی کیا بات ہوئی جی

سیما
09-03-2012, 05:08 AM
اور باتیں ھتم ہو گئی ہے نا کچھ سمج نہیں اتا کیا لکھوں سو شکریہ سے کام چلا لیا ہاہاہاہاہا:photosmile:

بےلگام
09-03-2012, 05:13 AM
جو دل میں اے کہو کوئی بات نہیں میڈیم جی

این اے ناصر
09-03-2012, 01:22 PM
ہیلو سیما۔

انجم رشید
09-03-2012, 09:51 PM
کوئی ہے یہاں دروازہ کھولیں

نگار
09-03-2012, 11:20 PM
وہ مہمان بن کر اب بھی پڑھ رہی ہیں یہ سب
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا


ہاہاہاہاہاہاہاہاہ قسم سے آپ نے یہ جیسے ہی پوسٹ کیا اور میں نے پڑھ لیا تو اتنا ہنسی کہہ اتنا کبھی نہیں ہن سی ہوئی ہونگی ویسے آپکو کیسے پتہ چلا یہ مہمان سیما ہے:290::290::290:


جان جائے پر آپکی یہ عادت نہیں جائے
ہمیں پتا ہوتا ہے کہ اس وقت مہمان کون ہے

:stop::stop::stop::stop:

بےلگام
09-04-2012, 02:32 AM
ان باتیوں کا کیا مطلب ہیں یہاں جناب

سیما
09-04-2012, 02:56 AM
ہیلو سیما۔


آپ نے ہیلو کہا تو میں ہائے کہتے ہوں :photosmile:
کیسے ہیں آپ آجکل ؟

بےلگام
09-04-2012, 02:59 AM
http://www.webcric.com/live-cricket_streaming-8.htm

سیما جی پہلے کرکٹ دیکھ لو جی

سیما
09-04-2012, 03:00 AM
جی شکریہ آپکا بہت بہت

بےلگام
09-04-2012, 03:00 AM
ویلکم موسٹ

سیما
09-04-2012, 03:02 AM
موڈ اوف ہو گیا 11 رنز رھ گئے پاک یار جائے گا

سیما
09-04-2012, 08:08 PM
بس کچھ چیزین خون میں رس بس جاتی ہیں یا خاندانی ہوتی ہے

بےلگام
09-04-2012, 08:27 PM
مسلن یہ بھی بتادے میڈیم جی


السلام علیکم جی

نگار
09-07-2012, 04:10 PM
مثلا کھانے اور بس کھاتے جانا

:91::91:

بےلگام
09-08-2012, 10:34 PM
http://urduspot.net/index.php یہ ہمارا فورم ہے نگار بھائی چیک کرلے ابھی کام ہورہا ہے لیکن تھوڑی سے گپ شپ بھی ساتھ شروع ہوگی ہے

نگار
09-08-2012, 10:46 PM
رجسٹرڈ بھی ہو گیا جی
آپ بھی چیک کر لیں
:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

بےلگام
09-08-2012, 11:39 PM
آپ کو ویلکم کیا ہے آپ بھی چیک کرلے اور نگار بھائی ابھی کام ہورہا ہے ساتھ ساتھ کام بھی ہوتا رہے گا آپ بےفکررہو

نگار
09-08-2012, 11:49 PM
کل کو آپ کے فورم میں آؤنگا انشاءاللہ
ابھی کچھ طبیعت ناساز سی ہے
دعا کیا کریں میرے لیے عادل بھائی
اللہ آپکو خوش رکھے آمین
اللہ حافظ

سیما
09-09-2012, 12:49 AM
میں بھی رجسٹرڈ ہو رہی ہوں

سیما
09-09-2012, 01:18 AM
میں کچھ لکھ رہی تھی مگر پتہ نہیں کیوں وہ میری لکھائی نہیں لے رہے ہیں
کوئی حل ہے اسکا کیا؟

سیما
09-09-2012, 01:21 AM
اردو سپاٹ فورم
آپ کو اس صفحہ تک رسائی کی اجازت نہیں۔ اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں:

آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے یا پھر آپ کو مطلوبہ جگہ تک رسائی کے لئے بین کر دیا گیا ہے.
آپ کو اس صفحہ پر جانے کی اجازت نہیں۔ کیا آپ انتظامی صفحات تک رسائی کی کوشش کر رہے ہیں؟ مزید تفصیلات کے لئے فورم قوانین کا مطالعہ کریں.
آپ کا اکاؤنٹ ایکٹویشن کے لیے نطامت کے انتظار میں ہے. (ایکٹویشن کوڈ دوبارہ وصول کریں)
آپ درست لنک یا فورم کے استعمال کی بجائے اس صفحہ پر بلا واسطہ رسائی کی کوشش کر رہے ہیں.


آپ مندرجہ رکن نام سے لاگ ان ہیں: 'سیما'

نگار
09-09-2012, 11:40 PM
آپ اپنی آئی ڈی چیک کر لیں وہاں ایک لنک سینڈ کیا جا چکا ہوگا ۔ اس پہ کلک کریں تو آپ
مکمل طور پر رجسٹرڈ ہو جائینگی ۔
ٹھانکوووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو وو

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

نگار
09-09-2012, 11:44 PM
وہاں تو اب اردو میں نام نہیں لکھا جاتا ہے

nigar ہی لکھا آتا ہے انگلش سٹائل میں لیکن اردو میں نگار نہیں لکھا جا رہا

کیا وجہ ہے عادل بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اردو آپشن نہیں ہے چیک کر لیں

:290::290::290::290::290::290::290:

سیما
09-10-2012, 12:22 AM
ائی ڈی تو میں شاید بھول ہی گئی کہہ ای میل کیا ہے

نگار
09-10-2012, 12:23 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

شائد آپ کو آئی ڈی بنا کر بھولنے کی عادت ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk:

ہنسنا تو نہیں آ رہا مگررررررررررررررررر کوئی بات نہیں

سیما
09-10-2012, 12:27 AM
جی یاد کرتی ہوں شاید یاد آجائے
بات یہ ہے میں جب آئی ڈی بناتی ہوں تو یوز کرتی نہیں سو یاد کرنے کا فائدا ہی کیا ہے اس لیے

نگار
09-10-2012, 12:30 AM
پھر بنانے کا کوئی فائدہ ؟؟؟؟؟
ایسا تو نہیں کرتے جی

:stop::stop::stop::stop:

سیما
09-10-2012, 12:35 AM
فورم پر رجسڑڈ ہونے کے لیے

نگار
09-10-2012, 12:36 AM
کونسا الیکشن لڑ لیا آپ نے

آئی ڈی بھول جانے کی چیز نہیں ہوتی کبھی بھی

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما
09-10-2012, 12:37 AM
کوئی بات نھی نیو بنا لونگی فری ہیں

نگار
09-10-2012, 12:38 AM
اوووووووووووووووووووووووو وووووووووووووووووووہو

تبھی تو آپ بھول جاتیں ہیں کاش آئی ڈی کی قیمت ایک کروڑ ڈالر بن جائے

:290::290::290::290::290::290::290::290::290:

سیما
09-10-2012, 12:47 AM
جی ٹھیک کہا آپ نے تب تو پاس ورڈ اور آئ ڈی کو لکھ لیا کرونگی تو بھولونگی نہیں

نگار
09-10-2012, 12:48 AM
ویسے اس سے پہلے ایسا سوچا ہوتا تو شائد سب سے اچھا ہوتا

لیکن ہر ایک کی اپنی سوچ

:stop::stop::stop::stop::stop::stop:

سیما
09-10-2012, 12:50 AM
سچی بات یہ ہے میں پاس لفظ یاد کرنے کی ضرورت نہیں سمجتی اس لیے بھول جاتی ہوں

نگار
09-10-2012, 12:52 AM
سردار جی بن گئی ہو

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سیما
09-10-2012, 12:54 AM
جی ہاں وہ تو ہوں

نگار
09-10-2012, 01:00 AM
افففففففففففففففففففففففف فففففففففففففففففففففف یہاں بھی نانی والا فقرہ توبہ

مجھے خود اپنا آپ دادا جان دکھائی دینے لگا ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سیما
09-10-2012, 01:02 AM
ہممممممممممممممممممم دادا جی داداجی کتنے دانٹ رھ گئے ہیں :Ghelyon:

نگار
09-10-2012, 01:06 AM
دانٹ تو کبھی تھا ہی نہیں

ہاں دانت ضرور ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

سیما
09-10-2012, 01:08 AM
اچھا

نگار
09-10-2012, 01:11 AM
لگتا ہے اب آپ کے پاس لکھنے کو کچھ نہیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

سیما
09-10-2012, 01:12 AM
جی اب جانا ہے بس

نگار
09-10-2012, 01:21 AM
جانے والے کو کون روک سکتا ہے

انسان اپنی مرضی پہ قادر ہے

ویسے جانا کہاں ہے ؟؟؟؟

:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

سیما
09-10-2012, 01:22 AM
پہاڑ پر سے اڑنے جانا ہے

نگار
09-10-2012, 01:24 AM
یہ تو خودکشی لگتی ہے

ایسا نا کریں ۔۔ ویسے یہ کرنی کیوں ہے ؟؟؟

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::s top::stop::stop::stop::stop::stop:

سیما
09-10-2012, 01:28 AM
خودکشی میرے دشمن کرے میں کیو ھرام موت مروں ؟

نگار
09-10-2012, 01:29 AM
ھرام

یہ کیا بلا ہے ؟؟؟؟ ترجمہ کر دیں پلیزززززززززززززززز

pervaz khan
09-10-2012, 02:35 PM
جلدی میں ح ،ھ سے بدل گیا ہے

نگار
09-10-2012, 03:31 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
جانتا ہوں بس ایسے ہی تنگ کر رہا تھا
مجھے بعض غلطیاں بہت اچھی لگتی ہیں
اور پھررررررررررررر یہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںن تو اللہ معافی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سیما
09-10-2012, 07:44 PM
حرام ہو یا خرام ہو یا ہرام ہو یا ھرام ہو سیما کو کیا فرق پڑھتا ہے جی:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

جیسے بھی لکھو مقصد تو لکھنا ہی ہے نا:photosmile:

بےلگام
09-10-2012, 08:33 PM
اردو سپاٹ فورم
آپ کو اس صفحہ تک رسائی کی اجازت نہیں۔ اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں:

آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے یا پھر آپ کو مطلوبہ جگہ تک رسائی کے لئے بین کر دیا گیا ہے.
آپ کو اس صفحہ پر جانے کی اجازت نہیں۔ کیا آپ انتظامی صفحات تک رسائی کی کوشش کر رہے ہیں؟ مزید تفصیلات کے لئے فورم قوانین کا مطالعہ کریں.
آپ کا اکاؤنٹ ایکٹویشن کے لیے نطامت کے انتظار میں ہے. (ایکٹویشن کوڈ دوبارہ وصول کریں)
آپ درست لنک یا فورم کے استعمال کی بجائے اس صفحہ پر بلا واسطہ رسائی کی کوشش کر رہے ہیں.


آپ مندرجہ رکن نام سے لاگ ان ہیں: 'سیما'


میں نے ایکٹیو کردیا ہے لیکن جب بھی آپ نے نام رجسٹر کرنا ہے کوئی بھی تو آپ نے جو ای میل دینی ہے اس ای میل پر ایک لنکن جاے گا تو آپ اس لنک کو کلک کرکے آن کرو اس سے آپ کا اوکانٹ آن ہوگا لیکن اب تو میں نے کردیا ہے جی

سیما
09-10-2012, 11:35 PM
جی نہین میں بال روز شیمپو کرتی ہوں

نگار
09-11-2012, 01:25 AM
اچھا کرتیں ہیں
اس سے بال چمکدار ہوتے ہیں

سیما
09-12-2012, 02:48 AM
ہممم جی ہاں

سیما
09-12-2012, 07:33 PM
ناصر بھائی زرا سمیہ بھابی کا فون نمبر تو دینا :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

نگار
09-13-2012, 12:11 AM
غلط بات کسی سے فون نمبر نہیں لینا چاہیئے

سیما
09-13-2012, 12:51 AM
مزاق کرتی ہوں کب کسی سے فون میں بات کیا ہے بس یہ تو ویسے ہی بولا تھا ناصر بھائی نے کسی بہت ہی موٹی کا فوٹو لاگایا تھا جو میں نے ڈلیٹ کر دیا اس لیے جوک کیا میں بھابی سے شکایت کرونگی بھائی کی

نگار
09-13-2012, 12:55 AM
اچھا خیر ٹھیک راستہ دکھانا ہم سب پہ فرض ہے

نمبر اگر لینا ہی تھا تو مجھ سے مانگ لیتیں

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہا

سیما
09-13-2012, 12:58 AM
نہیں شکریہ

نگار
09-13-2012, 12:59 AM
اووووووووووووووووووووو ہوووووووووووووووووووووووو ووووووووووو
کیا بات ہے آنٹی
چلیں چھوڑیں یہ بتائیں کھانا کھا لیا ؟؟؟
پانی بھی پی لیا ؟؟؟
سب ختم ہوا نا ؟؟؟

سیما
09-13-2012, 01:15 AM
جی کھا لیا

نگار
09-13-2012, 01:16 AM
اچھا وہ جو شیمہپو تھا نا ٹیسور وہ نا ملا
کیا نام تھا تیسور
تھک گیا

سیما
09-13-2012, 01:23 AM
وہ نام تو نھی تھا

نگار
09-13-2012, 01:29 AM
نام کیسے ہوتا وہ لکھا تو ڈیلیٹ ہو گیا تھا نا

ہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہا

:popcorn::popcorn::popcorn::popcorn::popcorn::popc orn::popcorn::popcorn::popcorn:

سیما
09-13-2012, 01:30 AM
شاید آپ نام ہی بھول گئے نا

نگار
09-13-2012, 01:32 AM
ہان لیکن وہ میسج ڈیلیٹ تو مین نے کب کا کر دیا
اب کیسے یاد آئے گا
اچھا چھوڑیں

:smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016:

سیما
09-13-2012, 01:55 AM
جی اچھا تھیک ہے

بےلگام
09-13-2012, 02:29 AM
تو میں یہاں نہیں آسکتا کیا

سیما
09-13-2012, 03:25 AM
جی بلکل آسکتے ہیں ۔

نگار
09-13-2012, 11:20 AM
دروازہ کدھر ہے ؟

ویسے یہ کیسا تھریڈ ہے کہ قیمہ یہاں ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
09-13-2012, 11:48 AM
دروازہ کدھر ہے ؟

ویسے یہ کیسا تھریڈ ہے کہ قیمہ یہاں ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

یہ عادل بھائی نے نیند میں شاید بنایا ہے

نگار
09-13-2012, 12:18 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہا

آجکل تو خود اپنے فورم میں بزی ہیں
ایڈمن کیا بن گئے سب بھول گئے وہ

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk:

سیما
09-15-2012, 06:10 PM
آتے تو ہیں شاید بزی ہیں اس لیے کم کم آتے ہونگے

نگار
09-15-2012, 06:22 PM
میں نے اس کا فورم چیک کیا وہاں پہ تو ایک انڈہ بھی نہیں

ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہہاہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہاہاہاہہاہا

سیما
09-19-2012, 03:13 AM
تو مرغی ہوگی نا :smiley-chores016::smiley-chores016:

نگار
09-19-2012, 06:57 PM
یہ تو بس ایک جوک کیا
وہ محنت تو بہت کر رہا ہے اللہ کرے کامیاب ہو جائے

سیما
09-19-2012, 06:59 PM
آمین

نگار
09-19-2012, 07:02 PM
اگے کیا لکھوں اب پتا نہیں چل رہا

pervaz khan
09-19-2012, 08:10 PM
یہی بہت ہے جناب

نگار
09-19-2012, 09:12 PM
مطلب اب لڑی کو تالا لگا دیں ؟؟؟

ہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہہاہاہا

سیما
09-19-2012, 09:51 PM
عادل بھائی کو پوچھوں نا:stop::photosmile:

pervaz khan
09-20-2012, 12:37 PM
مطلب اب لڑی کو تالا لگا دیں ؟؟؟

ہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہہاہاہا

نہیں میرا یہ مطلب نہیں ہے۔

نگار
09-20-2012, 03:31 PM
جب کچھ لکھا نا جائے گا تو تھریڈ کا کیا کرنا پھر

چلیں رہنے دیا ورنہ تو آج تالا بھی ساتھ ہی لایا تھا

pervaz khan
09-21-2012, 02:55 PM
جب کچھ لکھا نا جائے گا تو تھریڈ کا کیا کرنا پھر

چلیں رہنے دیا ورنہ تو آج تالا بھی ساتھ ہی لایا تھا

کچھ نہ کچھ تو لکھا جا رہا ہے

نگار
09-21-2012, 05:55 PM
ہاں جی

پھر سے لکھنا شروع کر دیتے ہیں

کہ

سیما یہاں ہے

:smiley-chores011: :smiley-chores011: :smiley-happy120: :smiley-happy120: :smiley-chores004: :smiley-chores004: :th_d77: :th_d77:

سیما
09-21-2012, 08:09 PM
:smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

نگار
09-21-2012, 10:36 PM
http://i230.photobucket.com/albums/ee267/Floatingaxe/Laughing/laughter-lol-animation-smiley.gif

pervaz khan
09-22-2012, 09:53 AM
جی ہاں بس کچھ نہ کچھ تو لکھا جا رہا ہے

نگار
09-22-2012, 03:30 PM
بہت کچھ لکھا جائے گا آہستہ آہستہ

pervaz khan
09-23-2012, 11:21 AM
جی ہاں جاری رکھیں

نگار
09-23-2012, 11:31 PM
جی جی بس مجھے ہی جاری رکھنا ہے باقی آرام کریں ہیں نا ؟؟؟

:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk:

بےلگام
09-24-2012, 12:02 AM
کیا جناب جاری رکھنا ہے

نگار
09-24-2012, 12:03 AM
1965 کی لڑائی جی

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

شاہنواز
09-24-2012, 12:51 AM
میں تو ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا جی کہ سیما جی کہاں ہیں اب پتا چلا کہ یہاں ہیں

pervaz khan
09-24-2012, 08:33 AM
چلیں شکر ہے کہ آپ کو جلدی پتہ چل گیا ورنہ کہیں کہیں سال بعد بھی بہت سے ممبرز کو ابھی تک پتہ ہی نہیں

نگار
09-25-2012, 10:48 PM
مین بھی یہاں ہوًںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںں

pervaz khan
09-26-2012, 05:08 PM
شکریہ--------

این اے ناصر
09-27-2012, 10:49 AM
مجھ تواس لڑی کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔

بےلگام
09-29-2012, 09:41 AM
بھائی آے گی بھی نہیں یہ جس نے بنائی اس کو نہیں ائی تو آپ کو کیسے آے گی ہاہا

اور یہ نگار اور سیما کہاں بھاگے ہوے ہیں آجکل:Ghelyon:

سیما
09-29-2012, 01:47 PM
میں تو نہیں میں تو آتی ہوں عینک لگاو تو سیما کی لکھائی نظر آجائے گی :smiley-angry019:
:smiley-angry019::smiley-angry019:

pervaz khan
09-29-2012, 01:52 PM
لیکن نگار بھائی کہاں ہیں

سیما
09-29-2012, 01:57 PM
آپکو تو پتہ ہے نا الودا کا دھاگہ لگایا ہے تو اب شاید مہمان بنکر پڑھتے ہیں :290::290::290::290::290:

pervaz khan
09-29-2012, 02:12 PM
جی ہاں سمجھ گیا الوداع کا داگہ۔

سیما
09-29-2012, 02:18 PM
میرا خیال ہے تو اس دھاگے کو ھتم کر دیں تاکہہ واپس آنے کا راستہ مل جائے پھر سے داھاگہ بنانے :smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::smiley-chores016::wind14: