PDA

View Full Version : سیما یہاں ہے



صفحات : [1] 2 3

بےلگام
06-23-2012, 04:13 AM
سیما جی یہاں لڑی بنائی جارہی ہے آپ کے نام پر یہاں گپ شپ لگائی جاے گی
باقی جو لڑی ہے مثلا موڈ والی وہاں موڈ کا ہی بتایا جاے گا یہ مس کرنے والی لڑ ی ہے تو جسے مس کیا جاے گا جیسی لڑی ویسی بات چیت ہوگی یہ گپ شپ والی لڑی جو مرضی گپ لگاو میں یہ سلسلہ شروع کررہا ہوں جی:Ghelyon:

سیما
06-23-2012, 04:10 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہ میں تو ڈر ہی گئی اب سیما کی پکچر کہاں سے آگئی
:smiley-chores008::smiley-happy120::th_d77:
چلو جی گپ شپ کرے کون ہے اون لائن ؟ :smiley-chores016::smiley-chores016:

بےلگام
06-23-2012, 06:46 PM
میں بھی دیکھ رہا ہوں پک جیسے ہی ملے گی تو پہنچادوں گا آپ تک ہاہا:Ghelyon:

سیما
06-24-2012, 03:23 AM
اوہو تو یہ بات ہے ہممممم لو جی سیما کو دیکھ لو
سیماااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا اااا
یہ لنک مین نے ختم کر دیا :290:

این اے ناصر
06-27-2012, 11:06 AM
دیکھ لیا سسٹرکو۔ سوکیوٹ۔

بےلگام
06-27-2012, 04:38 PM
یہاں تو نام ہی ہے تو پھر سو کیوٹ کیسے یوئی :Ghelyon:

بےلگام
06-27-2012, 05:52 PM
ہاہا نگار بھائی اگر ایسے نا کرو تو کیسے پتہ چلے گا مرزاعادل نذیر ہی ہیں یہ :Ghelyon:

بےلگام
06-28-2012, 06:04 AM
نہیں بھائی بتاو کہاں لگاوں یہاں سے ختم کرکے کہی اور لگالتا ہوں بتاو جی

بےلگام
07-03-2012, 04:22 AM
:Ghelyon:کل کو دیوار توڑ دی تو پھر کیا ہوگا

انجم رشید
07-03-2012, 09:21 AM
کیوں عادل کو غصہ دلاتے ہیں کہیں خود ہی دیوار نہ توڑ دے ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھا

سیما
07-03-2012, 08:05 PM
http://www.europeword.com/blog/wp-content/uploads/european-bull-run.jpg

کیا سیما کو یہ بُل سمجھا ہے جو دیوار توڑ دیگی ۔جاؤ اب میں اپ دونوں سے بات نہی کرتی ۔
:sad52::sad52::sad52::sad52::sad52::sad52::sad52:: sad52::sad52:

بےلگام
07-03-2012, 11:01 PM
انجم مجھے اپنی طرح کا نا سمجھو ہاہا

اوع سیما جی تو کیا ہے پھر آپ جی ہاہا

اور شکریہ نگار بھائی ہمارا ساتھ دینے کا

اچھا ہوگا اگر اردو میں لکھو تو نگار بھای:Ghelyon:

سیما
07-04-2012, 04:10 AM
dewaar tu kisi aur cheez se b thora ta sukta hai...seeng ka hona zarori hai kya ???

جی ٹھیک کہا آپ نے

سیما
07-04-2012, 04:12 AM
انجم مجھے اپنی طرح کا نا سمجھو ہاہا

اور سیما جی تو کیا ہے پھر آپ جی ہاہا

اور شکریہ نگار بھائی ہمارا ساتھ دینے کا

اچھا ہوگا اگر اردو میں لکھو تو نگار بھای:Ghelyon:



آپ کی طرح عام سی سیدھی سادی سی لڑکی بس

بےلگام
07-04-2012, 10:55 AM
یہ بس بیچ میں کہاں سے آگی

کیا بس پر اتی ہے آپ یہاں تک

اور میں کیسے مان لوں آپ سادی ہیں

:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

اذان
07-04-2012, 08:48 PM
یہ پک تو نورا لال کی ہے لیکن آپ سے لگ نہی رہی

سیما
07-04-2012, 09:07 PM
http://slodive.com/wp-content/uploads/2011/12/old-people/stylish-old-lady.jpg

دیکھا کتنی سیدھی ہوں مجھے کیا پتا فیشن کس چڑیا کا نام ہے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:
ھا ھا ھا

سیما
07-04-2012, 09:09 PM
یہ پک تو نورا لال کی ہے لیکن آپ سے لگ نہی رہی



اب یہ نورا لال کون ہے :290::smiley-angry019::smiley-angry019:

اذان
07-04-2012, 09:17 PM
http://slodive.com/wp-content/uploads/2011/12/old-people/stylish-old-lady.jpg

دیکھا کتنی سیدھی ہوں مئجھے کیا پتا فیشن کس چڑیا کا نام ہے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما جی یہ آپ ہیں؟
ابھی تو آپ ینگ ہیں

سیما
07-05-2012, 01:30 AM
http://slodive.com/wp-content/uploads/2011/12/old-people/stylish-old-lady.jpg

دیکھا کتنی سیدھی ہوں مئجھے کیا پتا فیشن کس چڑیا کا نام ہے:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما جی یہ آپ ہیں؟
ابھی تو آپ ینگ ہیں



جی ہاں یہ سیما ہی ہے سویٹ 16:tongue38::photosmile::photosmile:ینگ تو ہوں
وہ تو پک سے پتا لگ گیا ہے نا:photosmile:

بےلگام
07-05-2012, 04:25 AM
یہ پک تو نورا لال کی ہے لیکن آپ سے لگ نہی رہی[align=center]



اب یہ نورا لال کون ہے :290::smiley-angry019::smiley-angry019:


میری کلاس فیلو ہے جی

این اے ناصر
07-05-2012, 10:51 AM
ساری پوسٹ پڑھی لیکن سمجھ میں کچھ نہیں آیا۔ نوراں لال کودیکھ لیا، لیکن سیمالال کہاں ہے؟

سیما
07-06-2012, 02:51 AM
[align=center]یہ پک تو نورا لال کی ہے لیکن آپ سے لگ نہی رہیalign]]



اب یہ نورا لال کون ہے :290::smiley-angry019::smiley-angry019:


میری کلاس فیلو ہے جی


اوہو کیا بات ہے عادل بھائی اپکی کلاس بیلو تو کیا لگتی ہے

سیما
07-06-2012, 02:53 AM
ساری پوسٹ پڑھی لیکن سمجھ میں کچھ نہیں آیا۔ نوراں لال کودیکھ لیا، لیکن سیمالال کہاں ہے؟




ہاہاہاہاہاہاہ سیما لال یا سیما پنک ھاھاھاھاھا:tongue38:

بےلگام
07-06-2012, 05:07 AM
کیا بات ہے بہت گپ شپ ہورہی ہے سب میں :Ghelyon:

اس طرح خوش رہو سب ہن ستے مسکراتے

بےلگام
07-06-2012, 06:32 PM
یہ جو بھی سمجھو نگار بھائی

سیما کبھی غرور نہیں کیا :Ghelyon:

سیما
07-06-2012, 07:44 PM
[align=center]یہ پک تو نورا لال کی ہے لیکن آپ سے لگ نہی رہیalign]]



اب یہ نورا لال کون ہے :290::smiley-angry019::smiley-angry019:


میری کلاس فیلو ہے جی


اوہو کیا بات ہے عادل بھائی اپکی کلاس بیلو تو کیا لگتی ہے


ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا
کیا کلاس میں جانور بھی ساتھ بیٹھتے ہیں ؟؟؟؟
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااا


بیلو نھی :tongue38: وہ تو غلط لکھا گیا نا جانور تھوڑی کولج یا یونی جاتے ہیں :vahidrk::vahidrk:

سیما
07-06-2012, 07:46 PM
یہ جو بھی سمجھو نگار بھائی

سیما کبھی غرور نہیں کیا :Ghelyon:


ہائے اللہ یہ کیا لکھ دیا :photosmile: اتنی تعاریف شکریہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہ
عادل بھائی غرور تو اللہ کو بھی پسند نھی ہے نا

بےلگام
07-07-2012, 04:50 AM
ارے یہ میں اپنی تعریف کرانے کے چکر میں ہوں اور آپ سب اپنی طرف چل دیے :290::Ghelyon:

سیما
07-07-2012, 05:04 AM
[quote=نگار;28316]
بار بار میری تعریف کر کے آپ سب مجھے شرمندہ کر رہے ہیں

پلیزززززززززززززززززززززز ز بس کریں

ھاھاھاھاھاھاھاااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااا

:smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005: :smiley-computer005:
[/quote

ہاااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااہہہہہہہہا ااااااااااا
یہ منہ اور مسور کی دال :vahidrk:

سیما
07-07-2012, 05:05 AM
ارے یہ میں اپنی تعریف کرانے کے چکر میں ہوں اور آپ سب اپنی طرف چل دیے :290::Ghelyon:



ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہا زبردست شوٹ

بےلگام
07-07-2012, 05:24 AM
تو پیار سے کوئی نا کرے تو کیا کرے ہم:Ghelyon:

سیما
07-07-2012, 02:11 PM
پیٹو :stop: کہاں میں تو کھانا سونگتی ہوں

سیما
07-07-2012, 02:20 PM
ہاں سردار کے جیسے ایک سردار سوپ پی رہا تھا ویٹر نے بولا سر سوپ میں مکھی ہے
سردار کہنے لگا اوئے دل بڑا رکھو مکھی نے کتنا سوپ پی لینا ہے
ہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہاہاہ ااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااااااا

سیما
07-07-2012, 02:25 PM
کیا کون سا جوک؟

سیما
07-07-2012, 02:31 PM
اپ بھی نا پتا نھی کیا کیا لکھ رہے ہو:stop::stop:

سیما
07-07-2012, 02:37 PM
جی اچھا ٹھیک ہے مگر وہ پڑھے گا کون ھاھاھاھاھاھاااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااا:tongue38:

بےلگام
07-08-2012, 04:58 AM
یقین کرے دل خوش ہوگیا اتنی اچھی گپ شپ دیکھ کر آپ لوگوں کی:Ghelyon:

بےلگام
07-09-2012, 01:17 AM
میں کہاں سے لوں :smiley-angry019:

بےلگام
07-09-2012, 07:26 AM
السلام عل:Ghelyon:یکم نگار بھائی جان کیسے ہیں جی

بےلگام
07-09-2012, 07:30 PM
شکریہ اپ سب کا جی:Ghelyon:

بےلگام
07-10-2012, 05:29 PM
اور امید ہے کے مجھے انے والا وقت بھی اچھا گزرے گا

سیما
07-12-2012, 03:49 PM
جی ہان آچھا ہی گذرے گا

بےلگام
07-13-2012, 12:02 AM
گڈ سیما جی

سیما
07-13-2012, 03:53 AM
شکریہ جی

بےلگام
07-13-2012, 08:47 AM
شکریہ کس بات کا

pervaz khan
07-13-2012, 06:03 PM
یہ ہوائی شکریہ ہے بس قبول کر لیں علیجاء صاحب
عین نوازش ہوگی
آج بارش بھی ہوگی

جی جناب

سیما
07-13-2012, 07:49 PM
شکریہ کس بات کا

ُپتہ نہیں بس شکریہ لکھنا تھا ۔ سو لکھ لیا کیا پابندی ہے شکریہ قبول کرنے پر:290:

بےلگام
07-13-2012, 08:20 PM
لو جی ہم بھی |گے

سیما
07-13-2012, 08:20 PM
ہممم ویلکم عادل بھائی

نگار
07-13-2012, 08:25 PM
ہامون جادوگر نکلا عادل بھائی

واہ واہ واہ

بےلگام
07-13-2012, 08:26 PM
شکریہ ہاں جی کیا سمجھنا ہے جی:tongue38::vahidrk:

سیما
07-13-2012, 08:27 PM
پتا نھی

نگار
07-13-2012, 08:30 PM
اچار بنا لو سب کا

بےلگام
07-13-2012, 08:35 PM
میں تو تیار ہوں جو ملا بنالوں گا

سیما
07-13-2012, 08:36 PM
آپکو اچار بنانی بھی اتی ہے:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

نگار
07-13-2012, 08:38 PM
اگر کسی کو آتی ہے تو پلیزززززززز ترکیب لکھ دیں

:91: :91: :91: :91:

سیما
07-13-2012, 08:45 PM
تیار لے لو کون سی مہنگی ملتی ہے اچار

بےلگام
07-13-2012, 08:47 PM
اچھا کہاں سے ملے کی

بےلگام
07-13-2012, 08:54 PM
لو جی ایک کہتا ہے بنی بنائی لے لو اور ایک کہتا ہے گھر بنالو:smiley-angry019::290: اب کس کی بات مانوں

بےلگام
07-13-2012, 09:02 PM
ہاتھوں سے اور پھر منہ سے کھانا کتنا مزا اتا ہے:Ghelyon:

سیما
07-13-2012, 09:05 PM
میری ایک دوست ہے وہ انڈیا سے ہے اس کی ممی اچار بناتی ہے ان سے پتا کرتی ہوں

بےلگام
07-13-2012, 09:06 PM
میں کل بتاوں کا ابھی نہیں اور سیما میں ایک پینڈوں ہوں اور پینڈوں سب کچھ جانتے ہیں

بےلگام
07-13-2012, 09:07 PM
:Ghelyon::Ghelyon::Ghelyon:

سیما
07-13-2012, 09:10 PM
عادل بھای اپکا مزاک اففففففففففففففف دیکھ لو اپکی لکھی ہوئی اچار کی ترکیب سے ڈر کر بولا ہے
ہاہاہاہہااااااااااااااااا اااااااااااااااااا

سیما
07-13-2012, 09:10 PM
جو اپ نے لکھنی ہے وہ ابھی سے تیار لینا ہے اچار

بےلگام
07-13-2012, 09:13 PM
ایک معصوم بچے کو مل کر کرلوہاں سب تنگ:290:

سیما
07-13-2012, 09:15 PM
میں نے تو کچھ نہن بولا میں تو بس اپکو لکھ رہی ہوں :stop::smiley-computer005:

سیما
07-13-2012, 09:17 PM
ہاں جی اپ تو بس پڑھ رہے ہو نا وہ بھی چپ کر کے :smiley-angry019::smiley-angry019::smiley-angry019:

سیما
07-13-2012, 09:23 PM
اچھا جی نہیں اچھا نمک مرچ نا لگاو اچھا :vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

بےلگام
07-13-2012, 09:53 PM
ابھی میں آیا لڑنے تو آپ چلے گے:popcorn:

سیما
07-13-2012, 11:14 PM
دل تو کرتا ہے آپ کو لال مرچ ناک میں سارا ڈال دوں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاا ااااااااااااااااااااااااا ااھاھاھاھا


:vahidrk: لال مرچ سے بھی تیز ہون لال مرچ کیا ہے سیما کے سامنے :vahidrk::tongue38:

سیما
07-13-2012, 11:15 PM
ابھی میں آیا لڑنے تو آپ چلے گے:popcorn:


نہیں جی چائے کا وقفہ تھا نا ۔ اب 20 منٹ بعد کھانا کھانے جانا ہے :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

بےلگام
07-14-2012, 05:39 AM
تو اب کہا ہو سب لوگ :290:

pervaz khan
07-14-2012, 12:28 PM
تو کچھ لیجئے نہ جناب

سیما
07-14-2012, 02:49 PM
تو اب کہا ہو سب لوگ :290:

6 گھنٹے بعد آئے اور کہہ رہے ہو سب کہا ہے :vahidrk: جاگووووووووووو نیند میں بات نا کرو

pervaz khan
07-14-2012, 04:29 PM
جی ہاں ایسے ہی ہوتا ہے

pervaz khan
07-14-2012, 07:04 PM
ٹھیک ہے

pervaz khan
07-14-2012, 09:46 PM
کوئی نہ کوئی کام پڑھ جاتا ہے جناب

بےلگام
07-14-2012, 11:14 PM
ارے یہاں دیکھو مرزا عادل کو :smiley-eatdrink020:

pervaz khan
07-15-2012, 11:43 AM
کس طرف ہیں آپ

pervaz khan
07-15-2012, 07:06 PM
چلیں خوب اچھی طرح کھائیں

بےلگام
07-15-2012, 08:57 PM
ھاھا میرے اتے ہی سب بھاگ گے ہاہا

سیما
07-16-2012, 02:58 AM
نہیں میں ہوں ابھی تو کوئی نہیں ہے

بےلگام
07-16-2012, 03:32 AM
لو جی میں بھی آگیا

سیما
07-16-2012, 03:38 AM
اچھی بات ہے بس میں رو فورم پر چکر لگا رہی ہوں ادھر اُدھر کی باتیں پڑھ رہی تھی :)

بےلگام
07-16-2012, 04:18 AM
تو کیا دیکھا اور کیا پڑھا جی؟

pervaz khan
07-16-2012, 01:53 PM
جی ہاں

pervaz khan
07-16-2012, 07:47 PM
اللہ رحم کرے

بےلگام
07-16-2012, 08:05 PM
السلام علیکم جی ہم آچکے ہیں :Ghelyon:

pervaz khan
07-17-2012, 12:25 AM
وعلیکم السلام

بےلگام
07-17-2012, 01:03 AM
السلام علیکم سب نوں جی

pervaz khan
07-17-2012, 02:44 PM
وعلیکم السلام

pervaz khan
07-17-2012, 07:14 PM
یہ عادل ایک بات کی کئی کاپیاں نکال لیتا ہے بھائی جی سلام کی لڑی دوسری ہے

یہاں گپیں مارا کرووووووووووووووووووووووو ووووووو

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :smiley-angry019: :smiley-angry019: :smiley-angry019:


بہت بہتر جناب

بےلگام
07-17-2012, 08:30 PM
اس کو تو رونق کہتے ہیں نا جی

pervaz khan
07-18-2012, 12:57 AM
اب میں کیا کہہ سکتا ہوں

بےلگام بےلگام
07-18-2012, 02:07 AM
کچھ تو کہا دے نا جی

سیما
07-18-2012, 02:46 AM
کیا کہو کچھ ہے ہی نہیں کہنے کو :)

بےلگام
07-18-2012, 02:47 AM
سیما جی آپ کو ناظم کنٹرول چلانا آگیا :wind14:

سیما
07-18-2012, 03:26 AM
نہٰن بس اورنج رنگ کا پتا ہے ۔ اور کبھی کبھی کوئی رونگ لکھتا ہے تو ٹھیک کر دیتی ہوں ۔
یا ڈلیٹ کر دیتی ہون اور تو پتا نھی اور اپکو ؟
عادل بھائی آپکو یہ پیارا سا بے بی بہت بہت مبارک ہو اللہ جی اس کے نصیب اچھے کرے اور ایک بہترین مسلمان اور پاکستانی بنائے آمین میں نے کس ٹھریڈ مین پرحا تھا اپ ماماجی بن گےئ اس لیے بہت بہت مبارک اپکو ماموں بنے کی خوشی میں

بےلگام
07-18-2012, 03:30 AM
ششکریہ سیما جی خیر مبارک

نہیں ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا کے کیسے ناظم کو استمال کروں
ہاں اتنا پتہ چلا کے وقتی طور آدمی کو کیسے مسج بند کیے جاسکتے ہیں اور کون بین ہے کون نہیں وہ دیکھنے کو ملے بس

سیما
07-18-2012, 03:36 AM
اچھا اچھا میسج بند کرنا ہمممم اور میں اپکو ایک میسج سیند کرتی ہون ٹھر جاو

بےلگام
07-18-2012, 03:37 AM
میں پہلے آپ کا مسج بند کرو

سیما
07-18-2012, 03:41 AM
اوقے کر دو سوری

بےلگام
07-18-2012, 03:42 AM
کیا سوری جیا میں سمجھا نہی

سیما
07-18-2012, 04:10 AM
کچھ نہیں اب سمائل لکھا ٹھیک ہے یا نہیں

بےلگام
07-18-2012, 04:34 AM
آپ کو لکھنا چاہیے ہیپی

سیما
07-18-2012, 04:42 AM
جی مگر ہیپی کو کچھ اور طرح سوچو تو کچھ اور لکھا جاتا ہے

بےلگام
07-18-2012, 04:48 AM
کیا مطلب جی میں سمجھا نہیں:290:

سیما
07-18-2012, 04:52 AM
چھوڑ دہیں نا ہی سمجھو بس مجھے سمائل بہت پسند ہے اس لیے یہ ٹھیک ہے یا مسکان ؟

بےلگام
07-18-2012, 04:53 AM
مسکان ہو تو اچھا ہے

سیما
07-18-2012, 04:55 AM
جی ٹھیک ہے

بےلگام
07-18-2012, 05:00 AM
بہت خوب

سیما
07-18-2012, 05:01 AM
:photosmile::smiley-computer005:

بےلگام
07-18-2012, 05:03 AM
:290::290::290::290:

سیما
07-18-2012, 05:12 AM
ہیلمٹ کہاں ہے سیماااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااا

بےلگام
07-18-2012, 05:16 AM
مجھے کیا پتہ

سیما
07-18-2012, 05:17 AM
:vahidrk::vahidrk::vahidrk:

بےلگام
07-18-2012, 05:18 AM
آپ مزاق میں برا تو نہیں مانتی نا میڈیم سیما جی

سیما
07-18-2012, 05:21 AM
اوہ اب سیما جی سے میڈم سیما جی
نھی عادل بھائی جو بات میں بُرا مانے والی کوئی بات نا ہو اس میں بُرا کای مانا
اس لیے فکر نا کریں
اچھا تو ہم چلتے ہیں کل ملتے ہیں اس فورم پر بائےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

بےلگام
07-18-2012, 05:22 AM
اوکے جی تب تک اپنا خیال رکھنا جی

سیما
07-18-2012, 05:24 AM
شکریہ

بےلگام
07-18-2012, 05:37 AM
شکریہ ُآپ کا جی

بےلگام
07-18-2012, 07:30 AM
بس جس کی زباں وہی سمجھا ہاہا

بےلگام
07-18-2012, 08:32 AM
ہاہا ویسے میرا تو ابھی شاگرد ہے ہی نہیں تو جی

pervaz khan
07-18-2012, 11:37 AM
صیح ہے

بےلگام
07-18-2012, 12:01 PM
وہ تو ہے جی اس لیے صبح کی سیر کس کس نے کی

pervaz khan
07-18-2012, 03:54 PM
تو پھر

سیما
07-18-2012, 07:47 PM
[quote=نگار;32128]
اچھا کیا میں یہ سب لکھ سکتا ہوں جیسے آپ نے نام کے نیچھے بے لگام لکھا ہے اور آنٹی نے مسکان ؟؟؟؟؟
یہ کیسے کیا جاتا ہے ؟؟؟؟
[/quote

آپ اپنے پروفائل کی ترتیب میں جائیں
پھر یہ سب آےئ گا

اپنی مرضی کا رُکن عنوان
یہاں آپ اپنی مرضی کا رُکن عنوان داخل کر سکتے ہیں جو کہ ظاہری گروپ کے عنوان کے ساتھ تبدیل کر دیا جائے گا.
موجودہ رُکن عنوان:
[موڈریٹر]
اپنی مرضی کا موجودہ رُکن عنوان:
muskaan
اپنی مرضی کا نیا رُکن عنوان: (موجودہ رکھنے کے لئے خالی چھوڑ دیں) یہاں پر جو بوکس ہو گا اس میں کچھ لکھ لیں
پہلے گروپ سے تبدیلی

رابطہ معلومات
ICQ Number:
AIM سکرین نام:
MSN ID:
Yahoo ID:

معلومات
رتبہ:
میں علیحدہ ہوں میں یہاں ہوں
علیحدگی کی وجہ:
واپسی کی تاریخ:

pervaz khan
07-18-2012, 09:46 PM
بادام کھایا کریں

pervaz khan
07-18-2012, 11:41 PM
جی وہ کیسے

بےلگام
07-18-2012, 11:43 PM
میں کھانا کھالوں

pervaz khan
07-19-2012, 02:05 PM
آپ کو آتے ہی بھوک لگ گی جناب

pervaz khan
07-19-2012, 04:48 PM
پہلے سے کھا کے آیا کرو نا

ہر لڑی کھانے کی بن گئی توبہ

پیٹو فورم بن گیا یہ تو

کچھ ایسا ہی لگتا ہے

سیما
07-19-2012, 07:27 PM
اب نا کہنا سیما ہی کھاتی رہتی ہے اپکے سوپ نے تو دل کو اتنا خراب کیا اب کھانا دیکھ کر یقکی سوپ ےاد اتا ہے دل کرتا ہے =========== ہان :stop:

سیما
07-19-2012, 07:35 PM
:smiley-angry019::smiley-angry019: میں کون سا سچی سے سوپ پیتی ہوں مجھے تو چائے میں یققققققققق

سیما
07-19-2012, 07:51 PM
اب سولٹ اور وینگر کرسپ کھا رہی ہوں :smiley-angry019::smiley-angry019:

نگار
07-19-2012, 07:58 PM
میری تو خواہش ہے کہ میں آپکی وہ مچھلیاں فرائی کروں لیکن جب سے دیکھا ہے کہ مہمان کا خون پی جاؤں تو اس خواہش کو بھی دفن کر دیا ۔
مجھ میں اتنا خون نہیں کہ اس کا جوس بنا کر پیا جا سکے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سیما
07-19-2012, 08:10 PM
نھی آپ نھی کھا سکتے شکریہ

نگار
07-19-2012, 08:12 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ ا

توبہ کریں میری آنکھیں ٹیڑھی نہیں ہے
میں تو سیدھا سیدھا دیکھتا ہوں



:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

سیما
07-19-2012, 08:13 PM
جی اچھا

نگار
07-19-2012, 08:14 PM
پتا ہے یہ لفظ مجھے میری ماں اور ایک دوست بہت کہتا تھا
جن کے منہ سے سن کر عجیب سی خوشی ملتی ہے مجھے
اس لیے نور مائنڈ

:photosmile: :photosmile: :photosmile: :photosmile:

pervaz khan
07-19-2012, 11:11 PM
بہت خوب جناب

بےلگام بےلگام
07-19-2012, 11:35 PM
بہت اچھے نگار بھائی جان

بےلگام
07-20-2012, 03:50 AM
جی کہی روشن بھائی جان؟

بےلگام
07-20-2012, 03:59 AM
آج کے پیغامات دیکھیں

یہاں آپ کلک کرو تو سب سکشن آپ کے سامنے آجاتے ہیں جس میں جانا ہوتو وہاں کلک کرو تو وہاں آپ پہنچ جاو گے جی

بےلگام
07-20-2012, 04:00 AM
اورآپ کی لگ گی نظم بہت اچھی ہے میں نے دیکھ لی بھائی جان

بےلگام
07-20-2012, 04:01 AM
جی بھائی لگ گی آپ کی نظم

بےلگام
07-20-2012, 04:06 AM
کرنا کیا چاہیتے ہیں جس لڑی میں جانا چاہیتے ہیں اوپر دیکھو آپ کے سامنے لکھا ہوا ہے آج کے پیغامات دیکھیں

وہاں کلک کرے بھائی توبہت سے لڑی آپ کے سامنے آجاے گی تو جس لڑی میں جانا چاہتے ہیں وہاں کلک کرو تو چلے چاو گے اس لڑی میں اور اس لڑی میں ہی آپ کی بنائی ہوئی لڑی سامنے آگے کی جس میں آپ نے نظم لگائی ہے بھائی جان

روشن خیال
07-20-2012, 04:06 AM
کہاں لگی نظم کیا پتا ؟

نظم تو کسی کی ہے بہت اچھی ہے

مگر لگانا چاہتا ہوں
لڑی تو بناوں کیسے ؟

بےلگام
07-20-2012, 04:08 AM
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=5729

یہ رہی آپ کی نظم دیکھو بھائی بن کے آپ کی لڑی جیسے یہ بنائی ویسے ہی بنانی ہے

سیما
07-20-2012, 04:16 AM
السلام علیکم
میں سمجاتی ہوں آپکو کیسے لڑی بناتے ہیں

سیما
07-20-2012, 04:18 AM
عادل بھائی نظم تو ٹھیک لڑی میں پوسٹ کی ہے آپکو کیو لگتا ہے یہ ٹھیک نھی ہے ؟؟؟؟

بےلگام
07-20-2012, 04:21 AM
http://urdulook.info/portal/index.php

اس لنک کو اپن کرو اور پڑھو یہاں لکھاہوا آے گا شاعری غزل نعت ہر قسم کا لکھا ہوا اے گا اور دیکھو یہاں آپ جس قسم کا لنک بنانا چاہیتے ہیں نا وہاں کلک کرو اس لکھے ہوے پر تو آپ کے سامنے ایک لنک اوپن ہوگا نیا موضوع اس پر کلک کرنا پھر سامنے آپ کے ایک چھوٹی سے وینٹو اوپن ہوگی وہاں پر لکھا اے گا ایک لاین میں

[رکن نام تبدیل کریں]

جس قسم کی آپ لڑی بنانا چاہیتے ہیں اس پر لاین میں وہ نام لکھنا اور نیجے

ایک بڑئی وینٹو جو ہوگی وہاں اپنا جوپیغام ہو گا وہ پوسٹ کردینا اور نیچے ایک لکھا ہوا اے گا جواب دے جا ارسال کرے تو اس کو ارسال کردینا تو آپ کی لڑی بن جاے گی

بےلگام
07-20-2012, 04:22 AM
جی آپ نے ٹھیک بنائی لڑی

بےلگام
07-20-2012, 04:22 AM
سیما جی کس نے کہا ٹھیک نہیںِ؟

بےلگام
07-20-2012, 04:24 AM
سیما جی وہ یہی پوچھ رہے ہیں میں ان کو سمجھا رہا ہوں کیا کیسے کرنا ہے میں نے یہ تو نہیں کہا کے نہیں ٹھیک میں تو سمجھا رہا ہوں اور ان کی لڑی میں میں نے تو داد بھی دی ہے جی

سیما
07-20-2012, 04:28 AM
جی میں نے بھی داد دے دی عادل بھائی اچھا اب میں سہور کے بعد جواب دونگی :popcorn::popcorn::popcorn:

بےلگام
07-20-2012, 04:30 AM
ہوسکتا ہے وہ آپ کو زاتی مسج کرے ان کا خیال کرنا اور ان کو سمجھانا کچھ اب میں سونے لگا کل کام پر جانا ہے اور روزہ بھی ہے نا ہمارا پہلا اس لیے جی میں سونے لگا

سیما
07-20-2012, 05:17 AM
ہمارا بھی روزہ ہے آج پہلا عادل بھائی روزہ مبارک آپکو
اور کل تو پاکستان میں روزہ ہو گا نا ۔ ہم نے تو سہور کر لیا بس کچھ دیر میں فجر کی نماز ٹائم ہونے والی ہے

سیما
07-20-2012, 05:34 AM
خیر مبارک بہت بہت شکریہ
کل اپکو مبارک دونگی :)

سیما
07-20-2012, 05:41 AM
کوئی بات نھی اگر آپ روزہ نہیں رکھ سکتے تو اللہ کو پتا ہے اپ نے جان بوجھ کر روزے نھی چھوڑے ہیں اللہ دلون کے ھال جانتا ہے ۔ آنٹی انکل اور دادا جی کو بہت بہت مبارک دینا روزے
ویسے ان کو کیا پتا سیما کون ہے :(:stop:

سیما
07-20-2012, 05:45 AM
جی ٹھی ہے 60 کی تھوڑی ابھی تو 69 سال کی ہونے والی ہوں اپ بھی نا :smiley-angry019:

نگار
07-20-2012, 05:48 AM
سوری جلدی میں 9 سال کم کر دیئے

ہاہاہاہاہاہاہاہا

قیمہ کہاں ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

سیما
07-20-2012, 05:49 AM
قیمہ کون سا قیمہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا میں نماز پڑھ لوں بس 5 منٹ

نگار
07-20-2012, 05:53 AM
ہاتھ پیر سب کانپ رہے ہیں

کچھ ٹھیک نہیں مجھے جانا ہے

پھر کبھی آؤنگا

اللہ حافظ

نگار
07-20-2012, 05:53 AM
سیما کی جگہ غلطی سے قیمہ لکھ دیا

سوری

سیما
07-20-2012, 06:10 AM
کوئی بات نھی
آپکی طبیعت ٹھیک نھی تو آپ آرام کرو جاو پلیزز ایسے نھی کرتے دوائی کھا کر سو جاو تو کچھ فائدا ملے گا

pervaz khan
07-20-2012, 01:14 PM
صیح بات ہے مجھے پتہ نہیں ہے

بےلگام
07-20-2012, 11:15 PM
تو ابھی کیا ہوتا ہے جی

pervaz khan
07-21-2012, 12:12 AM
مجھے تو جناب کچھ پتہ نہیں

روشن خیال
07-21-2012, 02:08 AM
سیماجی
لڑی نہ بولیں شبعہ بولیں ۔ تاکہ سمجھنے میں اسانی ہو
لڑی سے تو سہرے کیا لڑیاں موتیوں کی لڑیوں کا ماحول بن جاتا ہے اسلیے تو ہمیں لڑی کا پتا نہیں چلتا

شکریہ

سیما
07-21-2012, 02:30 AM
مجھے تو بس لڑی کا یا تھریڈ کا یا دھاگہ کا پتا ہے ۔ یہ جو آپ نے کوئی نیو لفظ کہا ہے ۔
مجھے نہیں پتہ اس کا

بےلگام
07-21-2012, 04:15 AM
بلکل ٹھیک کہا آپ نے سیما جی میں بھی اس بات کا اتفاق کرتا ہوں

بےلگام
07-21-2012, 04:30 AM
کیا مطلب جی میں سمجھا نہیں آپ کی بات

بےلگام
07-21-2012, 04:39 AM
نہیں ڈبل ڈبل نظر اتی ہے نا ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 04:54 AM
دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے

بےلگام
07-21-2012, 05:02 AM
بیس گھنٹے سے کچھ خاص نہیں ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 05:12 AM
یہ بیچ میں قیمہ کہاں سے اگیا ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 05:26 AM
مرضی کے مالک ہو باد شاہو ہاہا

بےلگام
07-21-2012, 07:20 AM
میں تو ہر گلی میں دیکھ رہا ہوں نہیں مل رہی :vahidrk:

بےلگام
07-21-2012, 07:32 AM
تو آپ نے ان کو ڈانٹا کیوں جناب

بےلگام
07-21-2012, 08:45 AM
ارے بھائی میں بھی تو مذاق کررہا ہوں کون سا کس نے یہاں دل کھانا ہے یہاں سب رونق میلے کے لیے ہی تو اتے ہیں ٹینشن نہیں لینی چاہیے اور آپ ہیں یہاں تو میں بھی یہاں ہوں نا ٹینشن کیوں لیتے ہیں جی کھاو پیو موج کرو:smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

pervaz khan
07-21-2012, 11:10 AM
اب بات ہوئی نا اب پریشانی کی باتیں نہ کیجئے گا

pervaz khan
07-21-2012, 07:09 PM
شکریہ جی
پریشان نہیں تھا بس کبھی کبھی موڈ عجیب سا بن جاتا ہے
ٹانکووووووووووووووووووووو و جی

چند دن تو زندگی ہے اس لئے ہمیشہ خوش رہا کریں

بےلگام
07-21-2012, 08:54 PM
کون ہو گیا پرشان یارو

pervaz khan
07-21-2012, 10:01 PM
کون ہو گیا پرشان یارو

ہمارے نگار بھائی پریشان تھے

بےلگام
07-22-2012, 04:17 AM
ابھی تک وہ آے نہیں نگار بھائی

pervaz khan
07-22-2012, 10:17 AM
ابھی تک وہ آے نہیں نگار بھائی

جی ہاں پتہ نہیں کیوں؟

بےلگام
07-22-2012, 09:13 PM
یہ سیما اور نگار کہا گے

pervaz khan
07-23-2012, 12:49 AM
پتہ نہیں بھائی صاحب

بےلگام
07-23-2012, 03:34 AM
یہ سیما بھی آئی اور کہاں چلی گی :smiley-eatdrink020:

این اے ناصر
07-23-2012, 10:54 AM
پوری پوسٹ کوچھانٹالیکن مجھے توسیماکہیں بھی نظرنہ آئی۔

pervaz khan
07-23-2012, 11:13 AM
جی ہاں

بےلگام
07-24-2012, 01:30 AM
وہی تو ہم کہا رہے ہیں نا نا بھائی جان

pervaz khan
07-24-2012, 12:57 PM
بات بن نہیں رہی

بےلگام
07-24-2012, 10:59 PM
تو کیا کیا جاے

pervaz khan
07-24-2012, 11:24 PM
کچھ سوچنیں دیں

بےلگام
07-24-2012, 11:39 PM
جی جناب سوچو آرام سے بے شک

pervaz khan
07-25-2012, 11:57 AM
سوچا یہ ہے کہ اشتہار تو میں نے بنا لیا ہے آپ لکھائی کر کے اس کو گم شدہ لڑی بنا کر اس میں پوسٹ کر دیں
لکھائی کچھ اس طرح کی ہو کہ ہمارے یہ بھائی صاحب ہم سے خفا ہو کر کہیں روپوش ہوگے ہیں اگر کوئی انہیں دیکھے تو اردو منظر پہنچا دے بہت انعام اور ڈھیر ساری دعائیں دی جائیں گی۔اگر بھائی صاحب خود یہ اشتہار پڑیں تو خود ہی تشریف لے آئیں ہم لوگ بہت پریشان ہیں۔ شکریہ

بےلگام
07-26-2012, 12:22 AM
واہ کیا بات ہے تو سیما جی کا کہاں ہےِ؟

pervaz khan
07-26-2012, 01:10 PM
چلیں ایک اور بورڈ لگا دیتے ہیں

بےلگام
07-27-2012, 05:27 AM
واہ اور منہ مانگی قیمت ملے گی :vahidrk:

pervaz khan
07-27-2012, 06:26 PM
واہ اور منہ مانگی قیمت ملے گی :vahidrk:

انعام والی لائن شاید آپ نے نہیں پڑھی مس کر دی ہے۔

بےلگام
07-28-2012, 05:48 AM
اچھا اب دیکھتا ہوں بر حال ہم مل کر ہے گپے مارتیں ہیں

pervaz khan
07-28-2012, 12:24 PM
چلیں اس سے آگے کیا کریں

بےلگام
07-29-2012, 04:49 AM
آپ بتاو کیا کیا جاے

pervaz khan
07-29-2012, 12:35 PM
سوچنے دیں

بےلگام
07-30-2012, 01:45 AM
کیا سوچا بھائی

pervaz khan
07-30-2012, 12:16 PM
ابھی تک تو کچھ سمجھ نہیں آتی کیا کریں آپ ہی کچھ بتائیں

بےلگام
07-31-2012, 04:45 AM
میں اتنا سوچنا نہیں چاہتا کے میں نگار بھائی کے پیار میں پاگل نا ہوجاوں کہی

pervaz khan
07-31-2012, 12:18 PM
میں اتنا سوچنا نہیں چاہتا کے میں نگار بھائی کے پیار میں پاگل نا ہوجاوں کہی


وہ تو ٹھیک ہے لیکن ان کو ڈھونڈھنا ہے

سیما
08-01-2012, 03:51 AM
لو جی سیما نے کہا جانا ہے وہ تو روزے کی وجہ سے دل ہی نھی کرتا فورم پر کچھ لکھنے کو اس لیے کچھ لکھا نھی ہے
:photosmile::photosmile:

انجم رشید
08-01-2012, 04:19 AM
چلیں دونوں میں سے ایک تو ملا

سیما
08-01-2012, 04:20 AM
چلیں ایک اور بورڈ لگا دیتے ہیں


کس نے کہا میں ناراض ہوں :290::290::290::290::290:

بےلگام
08-01-2012, 04:52 AM
ہم تو آپ کے دیدار کو ترس گے تھے اب نگار بھائی کی کم ہے جی




پرویز بھائی آجاو سیما جی آئی ہیں

pervaz khan
08-01-2012, 02:04 PM
ہم تو آپ کے دیدار کو ترس گے تھے اب نگار بھائی کی کم ہے جی




پرویز بھائی آجاو سیما جی آئی ہیں

چلیں آدھی تلاش تو انجام کو پہنچی لیکن نگار بھائی کی تلاش ابھی جاری ہے۔

سیما
08-01-2012, 07:59 PM
نگار بھانجا لگتا ہے کہی بزی ہے :wind14::wind14:

pervaz khan
08-01-2012, 10:30 PM
خیر اب کچھ امید ہے کہ نگار بھائی کی واپسی جلدی ہو ہی جائے گی ۔کیا خیال ہے آپ کا عادل بھائی؟

بےلگام
08-02-2012, 04:10 AM
چلو دیکھتے ہیں میں تو انتظار ہی کرسکتا ہوں اور کررہا ہوں

این اے ناصر
08-02-2012, 10:49 AM
مجھے اج تک اس لڑی کی سمجھ نہیں ائی۔ کس پرپز کے لیے بنائی گئی ہے۔ سیماتوکہیں نظرہی نہیں آتی ۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:26 PM
اس کے علاوہ اور ہم کچھ کر بھی نہیں سکتے

سیما
08-02-2012, 09:09 PM
مجھے اج تک اس لڑی کی سمجھ نہیں ائی۔ کس پرپز کے لیے بنائی گئی ہے۔ سیماتوکہیں نظرہی نہیں آتی ۔


:scratchchin::scratchchin::scratchchin:

بےلگام
08-03-2012, 04:28 AM
عینک چیک کروا جی

pervaz khan
08-03-2012, 11:19 AM
سو فی صد درست جناب

بےلگام
08-03-2012, 02:29 PM
ہم درست ہی تو کہتے ہے :290:

pervaz khan
08-03-2012, 03:50 PM
ہم درست ہی تو کہتے ہے :290:

میں نے کب کہا ہے آپ غلط کہتے ہیں

بےلگام
08-04-2012, 05:18 AM
او میں سمجھا کے میں غلط ہوں اس لیے کہا:tongue38:

تم بن
08-04-2012, 07:45 AM
میں یہاں آسکتا ہوں

انجم رشید
08-04-2012, 11:00 AM
ھھھھھھھھھھھھھھھا سیما یہ لڑی تو عادل نے اپنی عادلانہ افففففففففففففف عاملانہ باتیں کرنے کے لیے بنای ہے

انجم رشید
08-04-2012, 11:01 AM
میں یہاں آسکتا ہوں


آجایں جناب دروازہ کھلا ہے یہاں کون سی عادل نے ٹکٹ لگای ہے

pervaz khan
08-04-2012, 11:52 AM
جی ہاں آئیں تشریف لائیں

سیما
08-04-2012, 01:31 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھا سیما یہ لڑی تو عادل نے اپنی عادلانہ افففففففففففففف عاملانہ باتیں کرنے کے لیے بنای ہے

#
جی ہاں جی مجھے پتا ہے :smiley-computer005:
:smiley-computer005::smiley-computer005:

سیما
08-04-2012, 01:32 PM
میں یہاں آسکتا ہوں


ویلکم تم بن بھائی :photosmile:

pervaz khan
08-04-2012, 09:53 PM
عادل بھائی ہیں تو عادل اس میں تو کوئی شک نہیں ہے

عالی شان
08-05-2012, 02:47 AM
یہاں لکھنا کیا ہے ؟

بےلگام
08-05-2012, 04:20 AM
عالی جی یہاں گپاں لگانی ہیں

سیما
08-05-2012, 05:04 AM
گپے حتم ہو گئے ہیں نا

بےلگام
08-05-2012, 05:06 AM
کس نے کیا میڈیم جی

سیما
08-05-2012, 05:12 AM
میڈم جی افففففففففففف کبھی الفت کبھی میڈم جی آھر چکر کیا ہے ؟؟؟؟؟؟÷:stop:

بےلگام
08-05-2012, 05:13 AM
بس کبھی غرور نہیں کرتا :photosmile:

سیما
08-05-2012, 05:15 AM
اوکے سر :wind14:

بےلگام
08-05-2012, 05:17 AM
سر تو دماغ کت باہر ہوتا ہے نا کے اندار ہوتا ہے دماغ کے :Ghelyon:

سیما
08-05-2012, 05:18 AM
ہاہاہاہاہہاہاہاہااااااااا ااااااااااااااااااااااااا ااااا
سر کہا وہ تو کوپڑی ہوتی ہے :290:

بےلگام
08-05-2012, 05:20 AM
یہ گھوپڑی کہاں سے لی جاتی ہے

سیما
08-05-2012, 05:24 AM
یہ سُپر مارکیٹ سے :wind14:

بےلگام
08-05-2012, 05:25 AM
یہ سپر مارگیٹ کہاں ہے

سیما
08-05-2012, 05:27 AM
یہ ابھی گوگل کرتی ہوں :smiley-computer005::smiley-computer005:

بےلگام
08-05-2012, 05:29 AM
گوگل کیا جاتا ہے :vahidrk::vahidrk:

سیما
08-05-2012, 05:30 AM
جیییییییییییییییییییییییی ییییییییی ہاں کوئی شک:vahidrk: