PDA

View Full Version : امريکہ – دوست يادشمن ؟ کچھ حقائق



tashfin28
06-25-2012, 06:46 PM
امريکہ – دوست يادشمن ؟ کچھ حقائق

گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران ایک مضبوط، مستحکم، اور فعال پاکستان بنانے کے لیے امريکی جاری کردار اور عزم

http://www.youtube.com/watch?v=jOmQkuEo420


تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

بےباک
06-26-2012, 12:45 AM
http://www.youtube.com/watch?v=zoK-HpkVKT4

امریکا کے تین اسلامی ملکوں میں جنگی جرائم ، رشیا ٹوڈے کی رپورٹ دیکھیں اور خود فیصلہ کریں ۔

بےباک
06-26-2012, 12:49 AM
عراق میں گرفتار قیدیوں کو گولیاں ماری جا رہی ہیں ،
دیکھیے کون دوست ہے اور کون دشمن ،
http://www.youtube.com/watch?v=7h-qX5-0xgo

بےباک
06-26-2012, 01:04 AM
http://www.youtube.com/watch?v=VogFcBarRyU
http://www.youtube.com/watch?v=NdP07xwcL50

اذان
06-26-2012, 01:07 AM
یہودی کبھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا
یہودی منافق لوگ ہیں جو ان کا دوست ہے وہ بھی منافق ہے
جو اللہ تعالی کا دشمن وہ ہمارا دشمن

pervaz khan
06-26-2012, 11:57 AM
یہ شھیدِڈالر پھر آ گے امریکیوں کی وفاداری ادا کرنے ۔

سرحدی
06-26-2012, 12:22 PM
جزاک اللہ بے باک بھائی، بہت کچھ رکھا ہے دکھانے کے لیے، لیکن پتہ نہیں کیوں یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم ہر چیز کو پیسوں سے خرید سکتے ہیں۔
ہم کیسے بھول جائیں ان معصوم بچوں کو جنہوں نے زندگی کو ابھی پوری طرح دیکھا بھی نہ تھا، ہم کیسے بھول جائیں ان بہنوں کو جو اپنے عزتوں کی حفاظت میں ماری گئیں، جن کی عزتیں خاک میں ملائیں گئیں۔ دکھ تو اس بات کا ہے کہ زخم بھی دیتے ہیں اور پھر نمک چھڑک کر جلاتے بھی ہیں۔ پتہ نہیں آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا، جہاں مظلوم ہے وہ مسلمان ہے، جس سے انسان ہونے کا حق بھی چھین لیا جائے تو وہ مسلمان ہے۔
بس ایک درخواست ہے ، ہمیں تمہاری کوئی امداد نہیں چاہیے، بس مسلمانوں سے جینے کا حق نہ چھینو!