PDA

View Full Version : برطانوی سامراج نے ہمیں کیسے لُوٹا؟؟



سقراط
06-27-2012, 10:27 PM
لازمی دیکھیں

http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=eRyW23059aM#!

بےباک
06-28-2012, 10:00 PM
وہ تو ازل سے لٹیرے ہیں ، اس سلسلے میں نجم الحسن صاحب کے ادارے نے ایک مکمل ڈاکومنٹری تیار کی ہوئی ہے ،
میرے پاس یو ٹیوب اتفاق سے بند ھے ، اس لیے مجھے اندازہ نہیں ہوا ، کہ یہ والی کون سی ویڈیو ہے
بہر کیف سقراط بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
باقی کوہ نور ہیرے کا تو آپ نے سنا ہی ھو گا ، کہ اس کو انگریز جاتے ہوئے چوری کرکے لے گئے تھے ،

انجم رشید
06-29-2012, 11:17 AM
یہ وہی کوہ نور ہیرا ہے جیسے نادر شاہ ایران لے گیا تھا ویسے اس ہیرے کی عجیب و غریب اور دلچسپ داستان ہے یہ جس کے پاس رہا وہ تباہ و برباد ہو گیا ۔
پہلے مغل پھر نادر شاہ پھر سلطنت برطانیہ تباہ ہوی رہی بات انگریزوں کی وہ یہاں بھی گے لوٹ مار کا بازار گرم کیا
بہت بہت شکریہ معلومات کا

نجم الحسن
07-06-2012, 09:56 PM
http://farm5.staticflickr.com/4083/4843588603_b66a814f51_b.jpg
جامع رشید کا ایک منظر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاٴاللہ ، اس ڈاکومنٹری فیلم کو ضروری دیکھیے ،یہ کافی محنت سے تیار کی گئی ہے ، اس کو تیار کرتے ہوئے اور بناتے ہوئے تقریبا ایک سال لگا ، اور ادارہ جامعہ الرشید کے رئیس خود اس پروجیکٹ کی نگرانی فرماتے رہے ، اور اس پر لاکھوں روپیہ کا خرچہ ہوا ، اس فیلم کو ضرور دیکھیے اور دوستوں کو بھی دکھائیے ، پھر آپ کو اندازہ ہو گا کہ انگریز سامراج نے ہمیں کیسے لوٹا اور آج ہم ان جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی ہمیں دشمن کی مکاریاں سمجھنے اور اس کا مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین ،،
آپ کا مخلص نجم الحسن