PDA

View Full Version : ہم فاٹا کے غيور عوام کے لیے کيا کر رہے ہيں؟



tashfin28
06-29-2012, 12:06 AM
ہم فاٹا کے غيور عوام کے لیے کيا کر رہے ہيں؟

فاٹا کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لئے امریکی حکومت کی جاری کوششيں


http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=TI_LBR_xEG4

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu

بےباک
07-31-2012, 02:35 AM
محترم اپ کی حکومت ھزاروں کلومیٹر دور آ کر دنیا کے حالات سنوار رہی ھے، مدد کر رہی ھے ، اور اس کے کیا فوائد حاصل کر ہی ھے اور ہمیں کیا نقصان پہنچا رہی ھے ، اس بارے آپ کو تفصیل دی جائے گی ، جب آپ کہیں ، اپ کے ہی اخبارات اور اداروں سے ، اور حکومتی ریکارڈ سے ،
یہ ظاہری باتیں ہیں ، جو اپ بیان فرما رہے ہیں ، ہمارے ملکوں مین رہنے کے لیے جواز بنانا ایک فن ہے اور امریکا اس میں اداکار ہے ،
امریکن حکومت کاروباری اور شاطرانہ چالوں سے ملٹی فیس اور ملٹی لیئیر گیم کھیلتے ہیں ، وہ وقت دور نہیں ، جب یہ کھیل ختم ہو جائے گا ، جو بوئیں گے اسے کاٹنا ہو گا ،
پہلے آپ نے ان طالبان کا ساتھ دیا ، اور بےگناہ افغان قوم کو مروایا تو آپ نے نتیجہ دیکھ لیا ، اب پھر وہی ڈرٹی گیم کھیلی جا رہی ہے ،کاش آپ اس کے عواقب سمجھ سکیں ،

اذان
07-31-2012, 02:51 AM
بہت خوب بے باک جی زندہ دلی کی مثال قائم کر دی آپ نے ۔
شکریہ

انجم رشید
07-31-2012, 05:29 AM
بہت شکریہ بے باک بھای آپ کے جواب کے بعد اب کچھ کہنے کی ضرورت نہیں رہی