PDA

View Full Version : عمر رائیگاں



تانیہ
12-07-2010, 03:29 PM
نہ تُو ملا نہ خود ہی سے نِبھ سکی اپنی
تو پھر یہ عمر کہاں ہم نے رائیگاں کی ہے

نگار
04-01-2012, 06:44 PM
بہت خوب شکریہ