PDA

View Full Version : دشوار



تانیہ
12-07-2010, 03:36 PM
مرحلے شوق کے دشوار ہوا کرتے ہیں
سائے بھی راہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو آنکھیں بھی پڑھا فراز
کچھ سوالی بڑے خود دار ہوا کرتے ہیں