PDA

View Full Version : اجنبی



تانیہ
12-07-2010, 03:39 PM
لہو لہو ہے آرزو
کبھی گماں ، کبھی یقیں
قدم کہیں ، نظر کہیں
جب ہوش میں بھی رہیں تو بے خودی سی لگتی ہے
یہ زندگی کبھی کبھی اجنبی سی لگتی ہے

نگار
04-01-2012, 06:42 PM
بہت خوب تانیہ سسٹر