PDA

View Full Version : معاشرے كي سلگتے مسائل وجرائم ۔۔ 3



نجم الحسن
07-05-2012, 03:24 PM
میٹھا زہر ۔ جسے چینی کہتے ہیں اس میں بھی انسانی صحت کو تباہ کرنے کے لیے مضر صحت کیمیکل ملایا جاتا ہے ذرا سوچیے یہ چینی گنے سے بنتی ہے اور گنے کا رنگ اور ہے اور یہ سفید کیسے ہو گئی ، گڑ کا رنگ آپ دیکھتے ہیں نا ، اس میں رنگ کاٹ ڈالتے ہیں اور اس رنگ کو سفید کرنے کے لیے اس میں کیمیکل ڈالے جاتے ہیں ،
۔
اسی طرح مشروبات کا حال ہے ، پیپسی اور کوکا کولا ہے ، اس میں ایسا کیمیکل ملایا جاتا ہے کہ اگر اس پیپسی میں گوشت کا ایک ٹکڑا ڈال کر دیکھیں ، اور پھر اس گوشت کی حالت دیکھیں ،
اسی طرح صاف شفاف آب حیات (پانی) کے نام پر منرل واٹر کی بوتلیں ہیں ، اس میں ایسے اجزا ڈالے جاتے ہیں ، مسلم امہ کی نسل کشی کی کوشش میں کفار سرگرم عمل ہیں ، اس نیستلے کے پانی میں نامعلوم کیا کچھ ملاتے ہیں ۔ یہ سب اشیاء کہاں سے آ رہی ہیں ،کبھی کسی نے سوچا ،کیا یہ کفار ہمارے خیر خواہ ہو سکتے ہیں ، بالکل نہیں ہو سکتے ،
پولیو کے قطرے ہمارے معصوم بچوں کو پلائے جاتے ہیں ،یہ ایک قطرہ کتنا مہنگا ھوتا ھے ، کبھی کسی نے سوچا ، کہ اس کے اثرات کیا مرتب ہوتے ہیں ، اب سوال یہ ہے ،کیا یہ قطرے وہ ممالک اپنے ملکوں میں اپنے بچوں کو اسی طرح پلاتے ہیں ، جیسے ہمارے ہاں ان معصوم بچوں کو این جی او کے توسط سے پلاتے ہیں ،

pervaz khan
07-06-2012, 01:04 PM
عمدہ شئیرنگ ہے