PDA

View Full Version : اردو سی وی



اردوجواب
07-06-2012, 03:14 PM
فرض کریں کہ وہ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان میں اردو زبان کو دفتری زبان کا درجہ دیا جا چکا ہے اور اسے زندگی کے ہر شعبے میں رائج کر دیا گیا ہے۔
آپ ملازمت ڈھونڈ رہے ہیں اور اردو کے دفتری زبان ہونے کی وجہ سے سی وی بھی اردو میں ہی درکار ہے تو آپ سی وی کیسے بنائیں گے۔
سب سے پہلے سی وی کو اردو میں کیا نام دیں گے۔۔
سی وی کا ڈھانچہ کس طرح کا ہو گا جس سے وہ زیادہ جاذب نظر بھی ہو اور پر اثر بھی۔

چلیں پھر مل کر اردو میں سی وی بناتے ہیں۔۔۔آگے بڑھیے اور دکھائیے مستقبل کی اردو سی وی۔

اردوجواب
07-23-2012, 05:21 AM
جی آپ شروع کیجئے پہلی اردو سی وی آپ ہی لکھیے۔اچھا یہ بھی بتائیں اردو میں سی وی کو کہیں گے کیا؟

این اے ناصر
07-23-2012, 10:49 AM
چلودیکھتے ہیں کس کی سی وی کوزیادہ نمبرملتے ہیں۔ میں بھی اج سے سی وی لکھ رہاہوں۔

عنوان مندرجہ میں سے کوئی بھی ہوسکتاہے۔

تَعليمی کوائف نامہ ۔ کوائف تعلیم و تجربہ۔ سوانحی خاکہ۔

این اے ناصر
08-02-2012, 05:03 PM
اردوجواب بھائی بتایانہیں میراعنوان کیسالگا؟


عنوان مندرجہ میں سے کوئی بھی ہوسکتاہے۔

تَعليمی کوائف نامہ ۔ کوائف تعلیم و تجربہ۔ سوانحی خاکہ۔

عالی شان
08-05-2012, 03:15 AM
اردو سی وی کبھی بنائی ہی نہیں

این اے ناصر
09-27-2012, 11:14 AM
آپ کے رپلائی کاانتظارکررہاہوں۔

پاکستانی لڑکی
10-24-2012, 06:42 PM
مجھے کیا پتا اردو سی وی :290:

نگار
10-30-2012, 11:19 PM
لگتا ہے آپ آج تک سی وی بناے کے لیے گم ہو گئیں ہیں

واپس آ جائیں

:photosmile: :photosmile: