PDA

View Full Version : پھر آج حق کے لیئے جاں فدا کرے کوئی



تانیہ
12-07-2010, 03:43 PM
پھر آج حق کے لیئے جاں فدا کرے کوئی
وفا بھی جھوم اٹھے ، یوں وفا کرے کوئی
نماز چودہ سو سالوں سے انتظار میں ہے
کہ حسین کی طرح مجھکو ادا کرے کوئی