PDA

View Full Version : ، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟



بےلگام
07-09-2012, 11:36 AM
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/a-whiterosebflies.gif
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/22-1.png
، یہ بہنیں* کیسی ہوتی ہیں*؟
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/22-1.png

یہ بہنیں *کیسی ہوتی ہیں*


یہ تو پریوں جیسی ہوتی ہیں


یہ بات بات پر ہنستی ہیں*


اور بات بات رو دیتی ہیں


دل ہوتا ہے ان کا نازک سا


یہ بھولی بھالی سی ہوتی ہیں


باپ کی لاڈلی ہوتی ہیں


ماں کی دُلاری ہوتی ہیں


گڑیوں سے کھیلتا ہے بچپن ان کا


اتنی جلدی کیسے بیت گیا


آنگن سُونا کر جاتی ہیں یہ


باپ کا درد سمجھتی ہیں* یہ


ماں کے آنسو پونچھتی ہیں* یہ


بھائیوں*کی راہ تکتی ہیں*یہ


یہ بہنیں*ایسی ہوتی ہیں*


یہ بہنیں*واقعی بہت پیاری ہوتی ہیں
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/a-whiterosebflies.gif

pervaz khan
07-09-2012, 01:20 PM
بہت زبردست شئیرنگ جناب

نگار
07-13-2012, 04:01 PM
پتا نہیں یہ بہنیں کیسی ہوتی ہیں
یہ تو بھائیوں کو پتا ہوگا
بہت زبردست عادل صاحب
شکریہ

بےلگام
07-14-2012, 05:38 AM
شکریہ آپ سب کا

سیما
07-14-2012, 03:36 PM
بہین بہت اچھی ہوتی ہے اور بہت پیاری ہوتی ہے
بہت شکریہ عادل بھائی
اور بہنن بھائیوں کا بہت خیال بھی رکھتی ہے

بےلگام
07-14-2012, 11:46 PM
ششکریہ آپ سب کا جی

تانیہ
07-15-2012, 11:09 AM
بہت اچھا اور بہت خوب لکھا عادل نزیر جی
تھینکس فار شیئرنگ

بےلگام
07-15-2012, 09:57 PM
شکریہ آپ سب کا جو اس قابل سمجھتے ہیں جی