PDA

View Full Version : حیرت انگیز



pervaz khan
07-14-2012, 06:14 PM
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اسلام علیکم۔ ایک حیرت انگیز شئیرنگ لے کر حاضر ہوا ہوں۔یہ ایک نیل گائے کے بچے اور ایک شیرنی کے درمیان ماں بچے جیسے تعلق پر ہے۔کینیا کے جنگل میں کسی حادثہ کی بنا پر ان کا اکھٹا ہونا اور شیرنی کا بجائے اسے کھانے کے اسے اپنے بچے کی طرح پیار کرنا۔رات کو جاگ کر اسکا پہرا دینا۔یعنی مکمل طور پر اپنی حفاظت میں رکھنا ۔یہ شیر کی فطرت کے خلاف ہے۔لیکن قدرت کے کھیل ہیں۔وہ جو چاہیے کروا سکتی ہے۔امید ہے آپ کو پسند فرمائیں گے۔

pervaz khan
07-14-2012, 06:14 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:15 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:15 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:16 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:17 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:17 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-14-2012, 06:18 PM
حیرت انگیز

اذان
07-14-2012, 06:23 PM
یہ وڈیو تقریبا دس ماہ پہلے میں ٹی وی پر دیکھ چگا ہوں لاسٹ میں
شیرنی سو جاتی ہے تو ایک ببر شیر یہ بچےکو کھا جاتا جس کی وجہ سے
شیرنی بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتی ہے

pervaz khan
07-14-2012, 09:11 PM
یہ وڈیو تقریبا دس ماہ پہلے میں ٹی وی پر دیکھ چگا ہوں لاسٹ میں
شیرنی سو جاتی ہے تو ایک ببر شیر یہ بچےکو کھا جاتا جس کی وجہ سے
شیرنی بہت ہی زیادہ پریشان ہو جاتی ہے

فطرتی امر ہے کہ اس بیچارے نے کسی کا شکار ہو ہی جانا تھا۔مجھے جو ویڈیو ملا ہے اس میں آخر میں دونوں کو ایک ساتھ چلتے دیکھایا گیا ہے۔ بہت بہت شکریہ

سیما
07-16-2012, 02:53 AM
آپکا شکریہ

pervaz khan
07-16-2012, 02:12 PM
آپکا شکریہ

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
07-18-2012, 01:03 AM
اسلام علیکم
یہ کہانی ایک چیتے کی ہے جس نے ایک مادہ بندریا کو شکار کیا ۔بندریا کو مار ڈالا مگر اس کے ساتھ لپٹئے ہوئے اس کے معصوم بچے پر ترس آ گیا ۔یہ ویڈیو فوٹج چیتے اور بندر کے بچے کے ہیں جو چیتے سے ڈرتا ہوا دور بھاگتا ہے مگر چیتا اسکا پیچھا کرکے اس کو اپنے پاس لے آتا ہے اور اسے اپنے بچے کی طرح پیار کرتا ہے۔یہ واقعہ 2007 کا ہے

pervaz khan
07-18-2012, 01:03 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:04 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:04 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:05 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:08 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:08 AM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 01:09 AM
جاری ہے

بےلگام
07-18-2012, 08:18 AM
مجھے لگتا ہے آپ کو شکار کا بہت شوق ہے

pervaz khan
07-18-2012, 11:53 AM
مجھے لگتا ہے آپ کو شکار کا بہت شوق ہے

جیسا سمجھ لیں۔بہت بہت شکریہ

بےلگام
07-18-2012, 12:03 PM
ویسے میرے بڑے بھائی کو بھی بہت شوق ہے وہ ہرسال پاک جاتا ہے صرف شکار کے لیے

نگار
07-18-2012, 02:55 PM
کیا وہاں گیدڑ نہیں ہوتے ؟؟؟؟؟؟؟

pervaz khan
07-18-2012, 03:55 PM
ویسے میرے بڑے بھائی کو بھی بہت شوق ہے وہ ہرسال پاک جاتا ہے صرف شکار کے لیے

یہ پاک کہاں پر واقع ہے جناب

pervaz khan
07-18-2012, 09:58 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 09:59 PM
حیرت انگیز

نگار
07-18-2012, 10:01 PM
بہت اچھے واوووووووووووووووووووووو

pervaz khan
07-18-2012, 10:03 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:03 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:04 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:04 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:05 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:06 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-18-2012, 10:06 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
07-31-2012, 01:20 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
08-01-2012, 03:07 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
08-01-2012, 03:10 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
08-01-2012, 03:16 PM
حیرت انگیز

این اے ناصر
08-02-2012, 10:53 AM
بہت ہی دلچسپ ہے۔

pervaz khan
08-02-2012, 12:17 PM
بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
08-02-2012, 07:11 PM
چمپانزی (کالا بندر)اور پیوما(ایک طرح کی شیر کی ایک قسم) کے بچے کی دوستی

pervaz khan
08-02-2012, 07:16 PM
چمپانزی (کالا بندر)اور پیوما(ایک طرح کی شیر کی ایک قسم) کے بچے کی دوستی

pervaz khan
08-04-2012, 10:09 PM
حیرت انگیز

عالی شان
08-05-2012, 02:43 AM
حیرت انگیز ہیں

pervaz khan
08-05-2012, 01:27 PM
بہت بہت شکریہ

انجم رشید
08-05-2012, 04:17 PM
بہت خوب

pervaz khan
08-05-2012, 07:50 PM
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
08-07-2012, 10:33 PM
حیرت انگیز

بےلگام
08-07-2012, 10:42 PM
یہ کیا ہورہا ہے

pervaz khan
08-08-2012, 12:43 AM
یہ کیا ہورہا ہے


حیرت انگیزی ہورہی ہے،کیپٹن صاحب

pervaz khan
08-08-2012, 08:32 PM
بلی اور کوئے کی دوستی

انجم رشید
08-08-2012, 09:54 PM
یہ کیا ہورہا ہے


حیرت انگیزی ہورہی ہے،کیپٹن صاحب


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا اب آپ کو کیپٹن صاحب کو حیرت انگیزی کے معنی بتانا پڑیں گے

بہت خوب

pervaz khan
08-09-2012, 11:28 AM
یہ کیا ہورہا ہے


حیرت انگیزی ہورہی ہے،کیپٹن صاحب


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا اب آپ کو کیپٹن صاحب کو حیرت انگیزی کے معنی بتانا پڑیں گے

بہت خوب

کیا کریں گے کپتان صاحب معنے جان کرانھوں نے کونسی بائیو گرافی لکھنی ہے۔اگر آپ کہیں تو انہیں بتا دوں ۔بہت بہت شکریہ

pervaz khan
08-09-2012, 11:31 AM
حیرت انگیز

نگار
08-10-2012, 03:20 AM
زبررررررررررررررررررررررر رررررررررردست جناب
اب تک جاری ہو
کیا بات ہے آپکی

pervaz khan
08-10-2012, 09:47 AM
حیرت انگیز---

نگار
08-10-2012, 04:00 PM
اچھی شیئرنگ ہے اور یقینا محنت بھی بہت ہے اس میں
شکریہ

نگار
08-10-2012, 11:40 PM
ہم ساتھ ساتھ ہیں ڈونٹ وررررررررررری

pervaz khan
08-11-2012, 01:03 PM
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
08-11-2012, 01:05 PM
حیرت انگیز

نگار
08-11-2012, 03:01 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
خدا کی قدرت لاجواب ہے
بہت شکریہ

pervaz khan
08-15-2012, 12:45 PM
حیرت انگیز

انجم رشید
08-15-2012, 01:46 PM
زبردست

نگار
08-15-2012, 04:15 PM
اچھی ہیں بہت شکریہ جناب

pervaz khan
08-17-2012, 12:30 PM
حیرت انگیز

نگار
08-17-2012, 06:44 PM
لیکن بلی تو ایسے پرندوں کو کھاتی ہے نا ؟؟؟؟؟

زبردست ہے جناب

pervaz khan
08-18-2012, 01:29 PM
حیرت انگیز

pervaz khan
09-19-2012, 08:47 PM
روتے بچے کو بلی بہلا رہی ہے

نگار
09-19-2012, 09:02 PM
ہاہاہاہاہاہاہا بہترین ہے یہ

pervaz khan
09-20-2012, 12:40 PM
ہاہاہاہاہاہاہا بہترین ہے یہ

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
09-20-2012, 12:51 PM
حیرت انگیز

نگار
09-20-2012, 03:29 PM
یہ تو اُلٹا بچے کو رُلا رہی ہے

شکریہ

pervaz khan
09-21-2012, 02:57 PM
بچہ سویا ہوا تھا اب جاگ گیا ہے اور رو رہا ہے یہ اسکو چپ کرانے کی کوشش کر رہی ہے
بہت بہت شکریہ

pervaz khan
09-21-2012, 02:58 PM
خرگوش اور بلی کی دوستی

نگار
09-21-2012, 05:53 PM
خوبصورت جناب
زبردست

pervaz khan
09-22-2012, 10:23 AM
خوبصورت جناب
زبردست

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
09-26-2012, 06:01 PM
حیرت انگیز

این اے ناصر
09-27-2012, 10:39 AM
بہت دلچسپ۔

pervaz khan
09-28-2012, 03:29 PM
بہت دلچسپ۔

بہت بہت شکریہ

pervaz khan
09-30-2012, 03:05 PM
حیرت انگیز

نگار
10-16-2012, 12:36 AM
یہ کالی چیز تو میرے گھر میں بھی ہے لیکن اردو میں نام نہیں پتا

بہت بہت شکریہ جناب

pervaz khan
10-16-2012, 05:15 PM
یہ تو خرگوش ہے(پتہ نہیں آپ کے پاس کیا ہے)
بہت بہت شکریہ

نگار
10-16-2012, 11:50 PM
ہاں ہاں یہی ہی

سوراخ بنائے ہوئے ہیں

pervaz khan
10-17-2012, 03:54 PM
جی ہاں یہ تو سوراخ میں ہی رھتے ہیں