PDA

View Full Version : پاپا



روشن خیال
07-20-2012, 04:55 AM
گڑیا روتی ہے
* * * * * * * * *پاپا ! تیری بہت یاد اتی ہے
* * * * * * * * * * جب میں چھوٹی تھی چاکلیٹ کے روتی تھی
* * * * * * * * پاپا چپ کراتے تھےگود میں بیٹھا کر کھلا تے تھے
* * * * * * * میری چھوٹی چھوٹی شرارت سے اکثر مسکراتے تھے
* * * * * * * جب میں بیمار ہوتی تھی وہ غمگین ہوتے تھے
* * * * * * * رب سے دعا کرتے تھے، پاپا رب کا ولی ہوتا ہے
* * * * * * * دعا میں رب کے نزدیک ہوتا ہے
* * * * * جب ولی خوش ہوتا ہے تو رب راضی ہوتا ہے
* * * * * * اب میں شرارت نہیں کرتی۔ رب کو ناراض نہیں کرتی
* * * * جب پاپا ! گڑیا کو سسرال وداع کرتا ہے
* * * * * * اپنے آنسووں پونچھ کر ، دل کے آنسووں روتا ہے
* * * * پاپا ! * پیا گھر میں، تیری یاد بہت آتی ہے
* * * *آ کر مجھے رلا تی ہے تیری گڑیا روتی ہے
* * * * * پھر آنسووں سے تکیہ بھگوتی ہے
* * * * پاپا ! اک بار آ جانا، مل کر پھر چلے جانا
* * * * پاپا ! تیری بہت یاد آتی ہے
،،،،،،،،،،،،،

نگار
07-20-2012, 05:24 AM
پاپا ! اک بار اجانا مل کر پھر چلے جانا
پاپا ! تیری بہت یاد اتی ہے


بہت خوب جناب

جاری رکھیئے شکریہ

سیما
07-20-2012, 05:31 AM
بہت خوب
شکریہ

بےلگام بےلگام
07-20-2012, 06:57 PM
بہت خوب جناب

بےلگام
07-20-2012, 11:19 PM
بہت اچھے