PDA

View Full Version : میں عبید الرحمان ہوں اور اس فورم کا ممبر ہوں



عبید5
07-21-2012, 10:35 PM
میں عبید الرحمان ہوں اور اس فورم کا ممبر ہوں
مجھے لگتا ہے کہ میں کمپیوٹر گُرو ہوں۔
آزما کر دیکھ لیں!!!

سیما
07-22-2012, 02:12 AM
ویلکم بھائی آپکو خوش آمدید کہتے ہیں

pervaz khan
07-22-2012, 10:32 AM
خوش آمدید

بےباک
07-26-2012, 12:26 PM
http://www.hayah.cc/forum/imgcache/52872.png
http://www.arabseyes.com/vb/uploaded/36207_1178187289.gif

http://urdulook.info/imagehost/?di=14130017780813
http://www.kl28.com/cards/images/20080425/b/14.gif


عبید الرحمان جی ،اردو منظر پر بہت بہت خوش آمدید
آپ کمپیوٹر گرو ہیں ،زبردست ۔۔۔۔۔
اپنے بارے مزید لکھیے ، آپ کہاں کے باسی ہیں اور کیا مشاغل ہیں ۔طالب علم ہیں یا کہیں ملازمت کرتے ہیں ،

ہمیں آپ سے مل کر بہت خؤشی ہوئی ،ان شاءاللہ آپ سے ہم کافی سیکھیں گے ،
http://elsmt.com/upup/uploads/24f3ad0fe7.gif
http://www.alfrasha.com/up/13920980651962761934.gif