PDA

View Full Version : صدارتی استثنی یا جرم کی پردہ پوشی



بےباک
07-26-2012, 10:57 AM
http://ummat.com.pk/2012/07/26/images/news-03.gif
http://ummat.com.pk/2012/07/26/images/news-04.gif

pervaz khan
07-26-2012, 12:58 PM
لگتا ہے راجہ صاحب بھی گیلانی صاحب کی طرح گھر جانے والے ہیں

انجم رشید
07-27-2012, 11:40 AM
السلام علیکم
مجھے تو نہیں لگتا کہ سویس حکام کو خط لکھا جاے گا اس میں بھی زرداری صاحب کی کوی سیاست ہے جو ایک دن سامنے آجاے گی شاید یہ سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ۔

عبادت
07-27-2012, 12:53 PM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
پاگل ہیں ہم انہوں نے خط نہیں لکھنا یہ سب جانتے ہیں دیر کتنی باقی ہے
پی پی پی کا تو اب یہ نعرہ ہے تم کتنے وزیراعظم اتارو گئے ہر گھر سے وزیر اعظم
نکلے گا ایک اور وزیراعظم آے گا اور حکومت اپنی مددت پوری کر جاے گی
پھر کیا ہو گا پھر دیکھا جاے گا نی حکومت بنے گی کس کی ہو گی کیا کرے گی
یہ بعد کی سوچ ہے