PDA

View Full Version : سارا بوکر اور کرسٹین بیکر کیسے مسلمان ہوئیں



بےباک
07-26-2012, 11:37 AM
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/07/120724-s1.gif
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/07/120724-s1a.gif

بےباک
07-26-2012, 11:41 AM
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/07/120725-s1.gif
http://ummat.com.pk/story/wp-content/uploads/2012/07/120725-s1a.gif

pervaz khan
07-26-2012, 12:54 PM
زبردست

انجم رشید
07-30-2012, 10:11 AM
جزاک اللہ

عبدالحق
10-09-2012, 05:40 AM
بے شک اللہ ہی ہدائیت دیتا ہے جسے چاہتا ہے۔ عالم کفر نے ہزاروں تدبیریں اختیار کیں اور مزید بھی کر رہے ہیں۔ لیکن ان کی ہر تدبیر پر اللہ سبحانہ و تعالی کی تدبیر غالب ہے۔ واللہ خیرالماکرین۔ انسان جب اپنا خود محاسبہ کرتا ہے تو خود کو مجرم بناتا ہے، اپنے ضمیر کی عدالت میں، جب مقام انسانیت سے گر جاتا ہے، تو اس وقت اس کی خوش قسمتی ہوتی ہے کہ خود کو اللہ کے حوالے کر دے۔ ایسے میں باطل طاقتیں اسے زچ کرنے میں پیش پیش رہتی ہیں۔ لیکن جب ٹوٹا دل اللہ نے جوڑا تھا، اب طاغوت کے خلاف بھی اللہ ہی کی طرف سے مدد آتی ہے۔ جب میں اپنے ایمان کی حالت دیکھتا ہوں تو کبھی کبھی یوں بھی کہہ دیتا ہوں کہ یہ ابھی ابھی ایمان لانے والے بھی مجھ سے بہتر ہوں گے، بہت بعد میں اسلام میں آئے، اور خلوص کی طاقت سے بہت آگے نکل گئے۔ توبہ کی اس منزل پر پہنچ کر انہوں نے اپنے تمام ماضی کو مورد الزام ٹھہرا دیا، اور اللہ کی اطاعت کا عہد کیا۔ کیا ہی خوبصورت عہد کیا!!! اللہ تعالی انہیں استقامت دے، ہمیں استقامت دے، اور بھٹکے ہوئے دیگر لوگوں کو بھی اور راہ حق کے متلاشی کی منزل آسان فرمائے۔ خاتمہ بالخیر ہو۔ و صلی اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ و اصحا بہ اجمعین ۔

شاہنواز
10-14-2012, 10:44 PM
سبحان الله پاک ذات ہی کامل ہے

شاہنواز
10-14-2012, 10:45 PM
سبحان الله پاک ذات ہی کامل ہے