PDA

View Full Version : جاؤ چاند سے مٹی لاؤ



تانیہ
12-07-2010, 04:11 PM
جاؤ چاند سے مٹی لاؤ
اسکے دو بت بناؤ
اک بُت اپنا ، اک بُت میرا
پھر انکو توڑ ڈالو
پھر شروع سے مٹی گوندھو
اسکے دو بُت بناؤ
اک بُت اپنا ، اک بُت میرا
تجھ میں کچھ میں رہ جاؤں
مجھ میں کچھ تم رہ جاؤ

بےباک
12-09-2010, 12:18 PM
تجھ میں کچھ میں رہ جاؤں
مجھ میں کچھ تم رہ جاؤ


..............
بہت ہی خوب ، زبردست