PDA

View Full Version : اشعار



تانیہ
12-07-2010, 04:16 PM
کون سمجھے گا یہ اشارے یہ کنائے
جانتا کوئی نہیں مجھکو سوائے میرے

حدودِ رقص سے آگے نکل گئی تھی کبھی
سو مورنی کی طرح عمر بھر کو راند ہوئی