PDA

View Full Version : درد گر آدمی ہوتا



تانیہ
12-07-2010, 04:18 PM
درد گر آدمی ہوتا تو گریبان پکڑ کر کہتے
اس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر
اس طرح کرتے ہیں بیماروں سے
دل میں رہنا ہے تو کچھ ٹھیک سے رہنا سیکھو
ہم تمہیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
اک ذرا خوشی آئے تو جل جاتے ہو