PDA

View Full Version : جدا



تانیہ
12-07-2010, 04:27 PM
میں کسکو ڈھونڈنے نکلوں ، کسے تلاش کروں
قدم قدم پر جدا ہو گیا کوئی نہ کوئی

نگار
04-01-2012, 07:02 PM
میں کسکو ڈھونڈنے نکلوں ، کسے تلاش کروں
قدم قدم پر جدا ہو گیا کوئی نہ کوئی


زبررررررررررررررررررررررد ست

ہر کوئی بس چند لمحوں کا ساتھی بن کر جدا ہو جاتا ہے