PDA

View Full Version : میرا تعارف



محمد قمر شہزاد
08-05-2012, 01:10 AM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد قمر شہزاد ہے اور میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں،عمر تقریباْ ۲۶ سال ہے برکاتی فائونڈیشن میں بطور ایگزامنر اور ایکسٹرنل ایگزامنر جاب کر رہا ہوں۔

pervaz khan
08-05-2012, 01:36 PM
میرا تعارف

انجم رشید
08-05-2012, 03:44 PM
السلام علیکم
جناب محمد قمر شہزاد صاحب خوش آمدید آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا آتے رہے گا آپ کی تحریروں کا انتظار رہے گا شکریہ