PDA

View Full Version : آج کی خاص معلومات ۔۔۔؟؟



اذان
08-06-2012, 04:34 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=ESSB
کوئی ہے جو اس معلومات کی تردید کرے ۔۔۔ یا تصدیق کرے ۔۔

سیما
08-06-2012, 04:50 AM
اور سب تو ٹھیک ہے مگر مجھے تو نھی پتا وہ کون سا آدمی ہے پاکستان میں
کیا وہ جس نے اپنی بیوی کا ناک کاٹا تھا ؟

pervaz khan
08-06-2012, 01:21 PM
زبردست

انجم رشید
08-06-2012, 04:22 PM
اور سب تو ٹھیک ہے مگر مجھے تو نھی پتا وہ کون سا آدمی ہے پاکستان میں
کیا وہ جس نے اپنی بیوی کا ناک کاٹا تھا ؟


ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا سیما اس نے تو صرف ناک کاٹی تھی اس سے بھی بڑے ہیں وہ ہیں ( لکھ سکتا ہوں کہ کیا ہیں لیکن آپ سب کے احترام کا خیال ہے بھای نے تو لکھ دیا )
جو اپنی بیویوں کو قتل تک کروا دیتے ہیں ایک کرسی کے لیے پھر اس کی قبر سے تیار کرسی پر موج کرتے ہیں ۔

اذان
08-07-2012, 01:33 AM
اور سب تو ٹھیک ہے مگر مجھے تو نھی پتا وہ کون سا آدمی ہے پاکستان میں
کیا وہ جس نے اپنی بیوی کا ناک کاٹا تھا ؟

واہ سیما جی آپ تواس معملے میں بہت متحرک رہتی ہیں اس کے باوجود آپ نہیں جانتی ؟
اس نے اپنی بیوی کی ناک تو دور کی بات ہے اس نے پورے ملک کی عوام کا جینا حرام کر دیا
پیسہ ہاتھ میں ہو اس کے باوجود تحفظ سے کوئی حقہ نہیں پی سکتا۔۔۔:Ghelyon:
حقہ تو دور کی بات انسان کو اپنی جان و مال کا تحفظ نہیں۔