PDA

View Full Version : جان کی بازی لگانے والا فرض شناس پولیس کانسٹیبل



pervaz khan
08-08-2012, 12:36 AM
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اسلام علیکم
ایک خبر آپ کے ساتھ شئیر کر رہاہوں جو کہ ایک پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کے باپ پولیس کانسٹیبل کی ہے،جس نے اپنی جان کی بازی لگا کر ایک چار سالہ بچی کو ریلوے لائن پر آتی ریل کے نیچے آنے سے بچا لیا اور خود جان دے دی۔یہ ایک عظیم کارنامہ اور ایک بہت بڑی مثال اس نے اپنے خون سے قائم کی ہے۔اوردنیا کو بتا دیا ہے کہ میرے جیسے بہت سے لوگ ابھی اس سرزمین پر موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے بیوی بچوں کی روزی کا وسیلہ بنائے تاکہ وہ باعزت جی سکیں۔آمین ثم آمین

pervaz khan
08-08-2012, 11:29 AM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بیشک ایسے لوگ اج بھی ہیں جو مرنے کے بعد اپنے اپکو زندہ مثال بنا جاتے ہیں ۔ رب العزت سب کو اپنا فرض پورا کرنے کی تو فیق فرماے

اللہ نگہبان

سو فی صد درست بہت بہت شکریہ

انجم رشید
08-08-2012, 09:16 PM
اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے بیوی بچوں کی روزی کا وسیلہ بنائے تاکہ وہ باعزت جی سکیں۔آمین ثم آمین


آمین ثم آمین
بے شک آج بھی دنیا میں فرض شناس لوگ پاے جاتے ہیں

pervaz khan
08-09-2012, 11:36 AM
اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے بیوی بچوں کی روزی کا وسیلہ بنائے تاکہ وہ باعزت جی سکیں۔آمین ثم آمین


آمین ثم آمین
بے شک آج بھی دنیا میں فرض شناس لوگ پاے جاتے ہیں

سو فی صد درست بہت بہت شکریہ

عبادت
08-09-2012, 05:24 PM
اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے بیوی بچوں کی روزی کا وسیلہ بنائے تاکہ وہ باعزت جی سکیں۔آمین ثم آمین

pervaz khan
08-09-2012, 07:30 PM
اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اس کے بیوی بچوں کی روزی کا وسیلہ بنائے تاکہ وہ باعزت جی سکیں۔آمین ثم آمین


آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ