PDA

View Full Version : آئیں اردو منظر کو وِش کریں



تانیہ
08-09-2012, 02:53 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=DDK2

http://urdulook.info/imagehost/?di=DIJH

کیسے ہیں تمام پیارے پیارے ساتھی؟
امید ہے کہ خیریت سے ہی ہونگے اور رمضان مبارک کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہونگے اللہ تعالی ہمیشہ سبھی پہ اپنا کرم اسی طرح بنائے رکھے اور ہم تمام اردو منظر کے ساتھی اسی طرح اس پیار محبت اور خلو ص کے سفر میں یونہی چلتے رہیں اور قافلہ بنتا رہے
http://urdulook.info/imagehost/?di=VDH8
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اگست او رمضان کا خوبصورت و مبارک مہینہ ہمارے پیارے اردو منظر کی سالگرہ کا مہینہ ہے سو ہم تمام صارفین و محبان اردو منظر اپنے محبوب اردو منظر کی سالگرہ بہت ہی جوش لیکن خلوص محبت اور دعاؤں کے ساتھ منائیں گے اور اسکے لیے بہت سی دعائیں کرینگے کہ ہمارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی اردو کی دنیا میں چمکتا دمکتا رہے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے ،۔۔۔۔۔زیادہ لمبی چوڑی بات نہیں کرونگی اس ٹاپک کو شروع کرنے کا مقصد صرف یہ کہ ہم اپنے اردو منظر کو اس میں وِش کرینگے اپنے اپنے انداز و الفاظ میں ، آپ اردو منظر کو کن الفاظ و جذبات کے ساتھ تہنیتی پیغام دینا چاہیں گے اسکے لیے کیا بولنا چاہتے ہیں کہنا چاہتے ہیں تو شروع ہو جائیے اور کہہ دیجیئے وہ سب جو آپکے دل میں ہے اپنے اردو منظر کے لیے خاص اسکی سالگرہ کے موقع پہ ساتھ اسکو خوبصورت الفاظ میں وِش کرتے ہوئے
تمام ساتھیوں کو اس موضوع میں خوش آمدید
تو سب سے پہلے میں اردو منظر کے لیے اپنے کچھ جذبات کا اظہار کرنا چاہونگی ان الفاظ میں


تیری سالگرہ پر
اے میری جان
میں تیری نذر کرتی ہوں
اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے
اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے
اپنی وفاؤں کے رنگ سارے
کہ یہی تحفہ ہے
اے میرے ہمسفر
میرے پاس
تیرے لئے

http://urdulook.info/imagehost/?di=O1C6http://urdulook.info/imagehost/?di=O1C6http://urdulook.info/imagehost/?di=O1C6
اور ساتھ ہی یہ خوبصورت پھول اردو منظر کے لیے
http://urdulook.info/imagehost/?di=FBTM

بہت سی دعائیں کہ اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی ترقی کرتا رہے اور یہاں کے تمام پیارے ساتھی ایسے ہی محبت و خلوص کے ساتھ ہمیشہ ایک ساتھ رہیں ۔۔۔۔آمین
http://i47.tinypic.com/nvwsqp.jpg

عبادت
08-09-2012, 05:15 PM
اسلام علیکم
میری طرف سے بھی ڈھیروں دعائیں اردو منظر اور اس کے سب ساتھیوں کے لیے

پنجابی میں کہتے ہیں ہیں نہ

مولا خوش رکھے جوانیاں ماریں

میرے کچھ دوستوں کا میرے ساتھ گلا ہے کہ
یار اب تم آتے نہیں کیا بات چھوڑ تو نہین گے میل وغیرہ پر بھی
اکثر اسی طرح کی باتیں ہوتی رہتی ہیں
لیکن میں جب بھی وقت ملتا ہے ان کو یہ بتاتا رہتا ہوں اللہ والو ایسا کچھ نہیں اردو منظر میری کل بھی جان تھا اج بھی جان ہے جتنا اس کے ساتھ کل پیار تھا اتنا بلکے اس سے زیادہ اج بھی پیار ہے مگر کچھ مجبویریاں آڑے ہیں جس کی وجہ سے بہت کم وقت دے پا رہا ہوں پیچھلے چھے مہینوں سے جیسے ہی میں ان مجبوریوں سے آزادی پا لوں گا تو تم سب کی خیر نہیں ہو گی پہلے کی طرح ہر دم ادھر ہی ملوں گا

pervaz khan
08-09-2012, 07:59 PM
اسلام علیکم

گلاب خان
08-09-2012, 09:47 PM
واھھھھ تانیہ جی بھت عمدھ آپ چھا گی بھت اچھا سجایاآپ نے اپنے الفاظ کو بھت خوب جب تک آپ جیسے مخلس لوگ ہیں اس فورم کو سمبھال نے کے لیے تو یے بھت آگے جاے گا بھت طرقی کرے گا چلتا رھے گا یو ہی یے قافلا پر فروزاں ہم نھی ہو گے یے قافلا نھی رکے گا جب تک آپ جیسے مخلس ساتھی اس کو چلاتے رہیں گے بڑھتے جایے

ھارون رشید
08-10-2012, 07:48 AM
شالا ہسدے وسدے رہو