PDA

View Full Version : اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک



تانیہ
08-09-2012, 03:06 PM
http://i53.tinypic.com/e05v0p.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=AXUIhttp://urdulook.info/imagehost/?di=AXUIhttp://urdulook.info/imagehost/?di=AXUI

اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک
http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413

http://urdulook.info/imagehost/?di=2YLA
میری طرف سے اردو منظر اسکی تمام انتظامیہ اور تمام پیارے پیارے محترم و مکرم صارفین کو دل کی گہرائیوں سے اردو منظر کی دوسری سالگرہ مبارک ہو ..
http://urdulook.info/imagehost/?di=LY6L

http://urdulook.info/imagehost/?di=LS9N

تانیہ
08-09-2012, 03:08 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=KNX0
http://urdulook.info/imagehost/?di=RBH4
http://urdulook.info/imagehost/?di=8S64
http://urdulook.info/imagehost/?di=IAHYhttp://urdulook.info/imagehost/?di=IAHYhttp://urdulook.info/imagehost/?di=IAHY
http://urdulook.info/imagehost/?di=YEHP

تیری سالگرہ پر
اے میری جان
میں تیری نذر کرتی ہوں
اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے
اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے
اپنی وفاؤں کے رنگ سارے
کہ یہی تحفہ ہے
اے میرے ہمسفر
میرے پاس
تیرے لئے
http://urdulook.info/imagehost/?di=YP8G

تانیہ
08-09-2012, 03:12 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=B850http://urdulook.info/imagehost/?di=B850http://urdulook.info/imagehost/?di=B850http://urdulook.info/imagehost/?di=B850
http://urdulook.info/imagehost/?di=71KH

اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک
http://urdulook.info/imagehost/?di=4QR2کا مذہب ہے، اسلامی تعلیمات کا پرچار ، پاکستان سے محبت اور اردو سے محبت و فروغ کے مقاصد کو لیکر اردو منظر معرض وجود میں آیا
اردو منظر کا آغازhttp://urdulook.info/imagehost/?di=WN0Bرمضان کے مقدس اور آزادی کے مبارک مہینے میں کیا گیا اور اپنے آغاز سے آج تک کے دو سال میں*اردو منظر نے جہاں بہت ترقی کی وہیں یہ بات بھی سچ ہے کہ ابھی بہت کام ہونا باقی ہے تاکہ ہماری زبان اردو کو انٹرنیٹ کی دنیا میں*ایک اعلی مقام مل سکے

http://urdulook.info/imagehost/?di=V1U7

تانیہ
08-09-2012, 03:16 PM
اردو منظر پہ آنیوالے تمام ساتھیوں کو ہمیشہ http://urdulook.info/imagehost/?di=QVQQخوش آمدید کہا گیا تاکہ اردو سے محبت کرنے والے تمام دوست اردو کی ترقی میں*اپنا کردار اداکریں

http://urdulook.info/imagehost/?di=DX1B

رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
یہ اک دعا ہے میری رب
تو ہو معتبر ہمیشہ سب سے
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کبھی نہ آئے کوئی غم قریب تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمہارے
خلوص، پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

http://urdulook.info/imagehost/?di=H0P7
http://urdulook.info/imagehost/?di=RBH4
http://urdulook.info/imagehost/?di=W4HX
اردو منظر کے لیے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں کہ پیارا اردو منظر ہمیشہ ایسے ہی کامیابی کے ساتھ ترقی کے زینے طے کرتا رہے اور جس نیک نیتی کے جذبے سے اسکا آغاز ہوا وہ ہمیشہ پھلے پھولے۔۔۔آمین

http://urdulook.info/imagehost/?di=2VVP
http://urdulook.info/imagehost/?di=ITF4

تانیہ
08-09-2012, 03:20 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=N0VBhttp://urdulook.info/imagehost/?di=N0VB
اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک
http://urdulook.info/imagehost/?di=QA9Shttp://urdulook.info/imagehost/?di=QA9Shttp://urdulook.info/imagehost/?di=QA9S

http://urdulook.info/imagehost/?di=12131310100213
http://urdulook.info/imagehost/?di=LY6Lhttp://urdulook.info/imagehost/?di=LY6L
ہم بولیں محبت کی زباں
http://urdulook.info/imagehost/?di=40SA
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

تانیہ
08-09-2012, 03:26 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=B7MN
خوشی کے اس موقع پر ہم صارفین اردو منظر کو بہت سا خلوص محبتیں اور تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=I1N9
http://urdulook.info/imagehost/?di=ZBH7
http://urdulook.info/imagehost/?di=30WQ

http://urdulook.info/imagehost/?di=R49Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=R49K

تانیہ
08-09-2012, 03:30 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=05HH
http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211http://urdulook.info/imagehost/?di=0131323668211
http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308http://urdulook.info/imagehost/?di=1113132370308
اردو منظر کو دوسری سالگرہ مبارک
http://i278.photobucket.com/albums/kk98/HakeeM_90/0-56.gif
خوشی کے اس خوبصورت موقع پر اردو منظر کے دوستوں کیلئے دلی دعا کہ اردو منظر دوست ہمیشہ
http://urdulook.info/imagehost/?di=69AH
http://urdulook.info/imagehost/?di=GIUY
http://i45.tinypic.com/2qk2qu8.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=CIFE

تانیہ
08-09-2012, 03:37 PM
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
http://urdulook.info/imagehost/?di=GFFS
http://urdulook.info/imagehost/?di=1LJW
http://urdulook.info/imagehost/?di=8TY3
http://rajafamily.com/lib/00050K00J.gifhttp://rajafamily.com/lib/00050K00J.gif
http://urdulook.info/imagehost/?di=FBTM
http://i56.tinypic.com/25jkv0x.jpg
ہم اس پرمسر ت موقع پر دگنی چوگنی خوشی محسوس کرتے ہیں کہ اردو منظر کی سالگرہ کے ساتھ ہی ہمارے پیارے اور جان سے عزیز وطن کی بھی سالگرہ ہے
اردو منظر اور پیارے پاکستان کو سالگرہ مبارک اور تمام پاکستان سے محبت کرنے والوں*اور صارفین اردو منظر کو بھی دلی مبارکباد
http://img.123friendster.com/en/birthdaycakes/86.gif
http://www.myorkutglitter.com/wp-content/uploads/2008/08/wishing-you-happy-independence-day.gif
http://urdulook.info/imagehost/?di=VXAF

تانیہ
08-09-2012, 03:40 PM
یہ دعا ہے میری رب سے
تو ہمیشہ ہو معتبر سب سے
http://urdulook.info/imagehost/?di=VXAF
http://urdulook.info/imagehost/?di=CN07http://urdulook.info/imagehost/?di=CN07http://urdulook.info/imagehost/?di=CN07
http://rajafamily.com/lib/00050K00M.gif
ہماری یہ خوشی اس صورت میں دوبالا ہو گئی ہے کہ اسی اگست اور رمضان کے بابرکت مہینے میں اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہمکو آزادی کی شکل میں ملی سو اس رب کائنات کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔آئیے ملکر عہد کریں کہ ہم پیارے پاکستان کو ہمیشہ سب سے پہلے اور اپنے مفادات سے بالاتر و عزیز رکھیں گے
http://urdulook.info/imagehost/?di=VK3C
http://urdulook.info/imagehost/?di=FGEZ
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=MZJQ

تانیہ
08-09-2012, 03:43 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=QI5S
اردو منظر کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
http://urdulook.info/imagehost/?di=W0KE
تیرے چمن میں کبھی دیر تک خزاں نہ رہے
بہار جاتے ہوئے بھی ٹھہر ٹھہر جائے
http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388
http://i54.tinypic.com/x25il1.jpg
http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388http://urdulook.info/imagehost/?di=313132651388

عبادت
08-09-2012, 05:03 PM
اسلام علیکم

تھنکس تانیہ جی اور میرے سویٹ دوست ابوبکر
میں نے اچانک اردو منظر کھولا تو دیکھ کر خوشی کی انتہا ہی نہین رہی کے دیکھو ہمیں دو سال ہو گے اور یہ سارا وقت ایک پلک چھپکتے گزار گیا ابھی کل ہی کی بات لگتی جب مشورے ہوا کرتے تھے ایسا بنانا ہے ایسا بنانا ہے آج دیکھیں ماشاءاللہ کتنی ترقی کر گیا ہم سب کا لگایا ہوا پودا کتنا بڑا ہو گیا
اس سارے میں بے باک جی کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے جنہوں نے اپنے قیمتی بلکہ بے شمار قیمتی وقت میں سے وقت نکال نکال کر یہ بنوا کر دیا اور آج ہم سب اس میں بیٹھ کر دل کی باتیں ایک دوسرے کی اصلاح کی باتیں ہنسی مزاق خواشیاں سب بانٹ لیتے ہیں یہاں رہ کر تو خاص کر کے پردیسیوں کا بھی اچھا گزارا ہو جاتا ہے جن میں سے ایک نام ہے اذان پردیسی:tongue38:
یہاں رہ کر بہت اچھے اچھے دوست ملے دوستیاں بھی بڑھی ان سب کا کریڈٹ بے باک جی کو جاتا ہے
اللہ پاک ان کو صحت تندرستی دے ہمیشہ ہمیشہ ان کی محبتیں ہمارے ساتھ رہیں ۔۔۔۔۔ آمین
تانیہ جی پھر سے تھینکس آپ نے اتنے پیارا اور چاو کے ساتھ
سب کو ویش کی اردو منظر کی دوسری سالگرہ ۔۔۔
سدا خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں

pervaz khan
08-09-2012, 08:12 PM
اسلام علیکم

نگار
08-10-2012, 03:15 AM
السلام علیکم میری طرف سے بھی اردو منظر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

ھارون رشید
08-10-2012, 06:50 AM
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/salaamjf4ao0.gif

محترم بے باک صاحب ، عزم و ہمت کیلئے جن کا نام ہی کافی ہے ، http://www.oururdu.com/forums/ہماری اردو پیاری اردو کچھ عرصہ پہلے کچھ مسائل کا شکار ہوئی تو محترم بے باک صاحب ہی جنہوں نے ہماری ہمت بندھائی ، بے شمار فون کئے اور ہر طرح کی تعاون کی یقین دہانی کرائی ، ان کی کاوشوں اور دعاؤں سے پھر ہماری پیاری اردو آن لائین ہوئی ، میں تو یہ کہوں گا کہ اردو منظر اور پیاری اردو ایک طرح سے جڑواں فورم ہیں ، آج یہ جان کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی ہے کہ ماشاء اللہ اردو منظر کی آج دوسری سالگرہ ہے ، میری طرف سے اور خصوصی طور پر پیاری اردو کی انتظامیہ اور صارفین کی طرف سے آپ سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک اور دعائیں کہ یہ فورم ہمیشہ نیٹ کی دنیا میں جگ مگ کرتا رہے
http://www.punjabigraphics.com/images/19/hindi_congratulations.gif


http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=691527#post691527

بےلگام
08-10-2012, 06:54 AM
خیرمبارک اور آپ کیو بھی بہت بہت مبارک ہو ھارون بھائی اور یہ سب آپ لوگوں کی دعا کو اثرہے میں آپ کا بھی شکرگزرہوں جو آپ یہاں آتے ہیں اس کے لیے میں آپ کا دل سے بہت زیادہ شکرگزار ہوں بھائی جان

الکرم
08-10-2012, 05:16 PM
اردو منظر فورم کی ساری ٹیم کو میری طرف سے دوسری سلگرہ کی ڈھیروں مبارک باد قبول ہو

انجم رشید
08-10-2012, 09:50 PM
السلام علیکم
الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔۔ آج اردو منظر کی دوسری سالگرہ ہے کتنے خوش نصیب ہیں ہم سب کے اللہ تبارک و تعالی نے اس مبارک مہینے میں ہمیں کتنی خوشیاں عطا فرمائیں ۔
فتح مکہ بھی اس مبارک مہینے میں ہوئی ۔ فتح سندھ بھی اس مبارک مہینے میں ہوئی ( 10 رمضان کو محمد بن قاسم نے راجہ داہر کو شکست دی تھی ) اور یہی فتح سندھ ہے جس کی وجہ سے پاکستان وجود میں آیا اگر سندھ فتح نہ ہوتا تو کیا یہاں مسلم ہوتے تو کیا پاکستان بنتا۔۔ پاکستان بھی 27 رمضان مبارک میں وجود میں آیا اور اس بار پھر رمضان مبارک میں ہی جشن آزادی ہے ہم اللہ کی کن کن نعمتوں کا شکر ادا کریں ۔
اور رمضان مبارک کے مہینے میں ہی اردو منظر کی سالگرہ ہے
اللہ تبارک و تعالی ہمیں اسلام پاکستان اور اردو کی خدمت کا موقع عطاء فر مائے۔۔
آمین ثم آمین
جشن آزادی اور سالگرہ مبارک ہو
وسلام

سیما
08-12-2012, 03:16 AM
میری طرف سے بھی اردو منظر کی دوسری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
شکریہ تانیہ جی آپ نے سیما کو بھی یاد رکھا خوش رہیں آباد رہیں :)

اذان
08-12-2012, 04:14 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=Y3HOhttp://urdulook.info/imagehost/?di=Y3HO
http://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5Khttp://urdulook.info/imagehost/?di=QG5K
http://urdulook.info/imagehost/?di=P4ZR
http://urdulook.info/imagehost/?di=K0Z4

سیما
08-13-2012, 04:43 AM
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں چار سو گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

بےباک
08-13-2012, 03:28 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=P5WN
السلام علیکم
میں اس شاندار موقع پر سب احباب اور رفقاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ،جن کے تعاون سے یہ سفر جاری رہا ۔
ان میں پیش پیش محترم جناب علی عمران صاحب ، اذان صاحب ۔تانیہ صاحبہ ، سیما صاحبہ ، بے مثال صاحب، عبادت صاحب ،لاجواب صاحب، سقراط صاحب، معروف صاحب ، عادل نزیر صاحب ،ایم اے رضاصاحب ،گلاب خان اور دوسرے بےشمار ساتھی ہیں ، ہمارے نیے ساتھی بھی جن میں نمایاں طور پر الکرم صاحب ، نگار صاحب ، نذیر احمد مدنی صاحب ،انجم رشید صاحب ، روشن خیال قادری صاحب ۔زیرک صاحب ۔اردو جواب اور بہت سارے مہربان دوست جن کے تعاون سے اردو منظر کا سفر رواں دواں ہے ، اور ہم تیسرے سال میں قدم رکھ چکے ہیں ،
اس سالگرہ کے موقع پر سب سے زیادہ ستائش محترمہ تانیہ صاحبہ کے لیے ہے ، اور اس کے بعد جناب اذان صاحب ، اور علی عمران ہیں ،جنہوں نے اس فورم کے سجانے میں اہم کردار ادا کیا ، ہماری اردو سے محترم ھارون رشید صاحب کا بھی شکریہ کہ انہوں نے محبت سے “ہماری اردو“ کے فورم پر بھی اردو منظر کی سالگرہ پر پیغامات لگائے
میں ان اصحاب کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی محبت سے اردو منظر پر قارئین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ،
اللہ تعالی سے دعا ہے یہ سفر جاری رہے ، اور ہم محبتیں بانٹتے رہیں ،:photosmile::photosmile:

بےباک
08-13-2012, 06:23 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=E5VD