PDA

View Full Version : نگار صاحب کودو ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک



pervaz khan
08-11-2012, 02:09 AM
اسلام علیکم

بےلگام
08-11-2012, 04:34 AM
ہماری طرف سے بھی چھوٹی سے مبارک قبول کرے نگار بھائی

محمدداؤدالرحمن علی
08-11-2012, 11:33 AM
نگار بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول فرمائیں :rose:

نگار
08-11-2012, 02:49 PM
اسلام علیکم


پرویز بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ

نگار
08-11-2012, 02:49 PM
ہماری طرف سے بھی چھوٹی سے مبارک قبول کرے نگار بھائی

کپتان صاحب بہت بہت شکریہ

نگار
08-11-2012, 02:50 PM
نگار بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول فرمائیں :rose:


داؤد بھائی بہت بہت شکریہ

انجم رشید
08-11-2012, 10:17 PM
السلام علیکم
نگار بھای مبارک ہو
اللہ تبارک وتعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین

نگار
08-11-2012, 11:23 PM
السلام علیکم
نگار بھای مبارک ہو
اللہ تبارک وتعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین


آپ سب کو بھی اللہ ہر موڑ پر کامیابی دے آمین ثمہ آمین
بہت بہت شکریہ انجم رشید بھائی

نگار
08-13-2012, 11:30 PM
میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک قبول ہو


بہت بہت شکریہ آپ کا

ساجد تاج
11-07-2012, 03:02 PM
بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو ، اللہ تعالی آپ کو ایسے ہی آخرت میں بھی کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین

محمداشرف يوسف
11-07-2012, 03:33 PM
السلام علیکم
نگار بھای مبارک ہو
اللہ تبارک وتعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین

نگار
11-29-2012, 11:45 PM
ساجد تاج اور محمد اشرف بھائی آپ دونوں کا بھی دل سے شکر گزار ہوں

اللہ آپ دونوں کو بھی خوش رکھے آمین

بہت بہت شکریہ آپ کا

سقراط
11-30-2012, 01:03 AM
بھئی میری طرف سے تو 3372 مراسلوں کی مبارک باد

نگار
11-30-2012, 01:12 AM
ھاھاھاھاھاھا

یہ تھریڈ پرانا تھا بس ان دو بھائیوں کا شکریہ ادا نا کیا تھ اس وجہ سے اس میں لکھا

آپ کا بھی بہت بہت شکریہ

خوش رہیں

بےباک
11-30-2012, 09:02 AM
ہاہاہا۔ میں تو آپ سے پیچھے رہ گیا نا ، اس لیے مبارک باد بھی لیٹ ہی دے رھا ھوں
جیتے رہو نگار صاحب ،