PDA

View Full Version : دعا کی اپیل از ایم اے رضا



ایم اے رضا
08-15-2012, 05:17 AM
میرے ماموں جان ( حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ محمد ابو الحسنات مخدوم نقشبندی (کے گردے فیل ہو گئے ہیں اور ہاسپٹل داخل ہیں آپ سب سے گزارش ہے کہ انکے لئے دعا فرما دیں اللہ انہین صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہم سب گھر والوں کو اس مشکل گھڑی میں صبر عمیق عطا فرمائے

pervaz khan
08-15-2012, 12:02 PM
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں اور سب گھر والوں کو صبرعمیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

بےلگام
08-15-2012, 03:10 PM
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں اور سب گھر والوں کو صبرعمیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

نگار
08-15-2012, 04:12 PM
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں اور سب گھر والوں کو صبرعمیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

انجم رشید
08-15-2012, 04:30 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اللہ تبارک وتعالی آںحضرت محمدً کے وسیلے سے آپ کے ماموں جان کو صحت کاملہ عطاء فرماے آمین ثم آمین
اور آپ سب کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین

سیما
08-15-2012, 07:58 PM
اللہ جی آپکے ماموں کو جلدی سے ٹھیک کریں آمین