PDA

View Full Version : گلاب خان صاحب کو ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد



pervaz khan
08-15-2012, 05:37 PM
اسلام علیکم

نگار
08-15-2012, 11:26 PM
گلاب خان بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کریں
شکریہ

گلاب خان
08-16-2012, 04:32 AM
شکریہ آپ سب کا شکریہ pervaz khan آپ کا

انجم رشید
08-16-2012, 10:41 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
گلاب بھای مبارک ہو اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین ثم آمین

گلاب خان
08-16-2012, 10:34 PM
شکریہ انجم بھای مجھے اس بات سے کوی مطلب نھی میرے مراسلے کتنے ہو گے پر آپ سب کے خلوس محبت کا شکریہ اداکرتا ہو

تانیہ
08-26-2012, 06:50 PM
گلاب بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں
http://i492.photobucket.com/albums/rr289/wiggies1902_bucket/congratulation.gif
اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے آپکو ایک ہزار مفید مراسلے مکمل کرنے پہ بہت سی مبارکباد
http://urdulook.info/imagehost/?di=W0KE

http://urdulook.info/imagehost/?di=LY6Lhttp://urdulook.info/imagehost/?di=LY6L
اور یہ آپکے لیے پھول
http://urdulook.info/imagehost/?di=FBTM

بےلگام
08-27-2012, 01:14 AM
گلاب بھائی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں
http://urdulook.info/imagehost/?di=W0KE

ساجد تاج
11-07-2012, 03:03 PM
بہت بہت مبارک ہو بھائی آپ کو ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خؤش و خرم رکھے آمین

محمداشرف يوسف
11-07-2012, 03:31 PM
گلاب خان بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کریں

گلاب
11-07-2012, 06:51 PM
آپ سب ساتہیو کا تہ ہھے دل سے شکریہ ادا کرتا ہو اللہ آپ سب کو جزاے خیر دے خش رہیں اباد رہیں اللہ آپ سب کے دونو جھان اچھے کرے شکریہ