PDA

View Full Version : بجلی کا توڑ



نگار
08-16-2012, 12:19 AM
http://i1157.photobucket.com/albums/p597/aanigaraa/2c9d4e34.jpg

pervaz khan
08-16-2012, 12:50 PM
زبردست ؛ اس کے علاوہ اور پنکھے بھی دستیاب ہیں ہاتھ والے اور بیٹری سے چلنے والے

انجم رشید
08-16-2012, 04:02 PM
ھھھھھھھھھھھھھھھھا بہت خوب شاید ہمیں بھی جاپانیوں کی طرح پنکھی ہاتھ میں رکھنے کی عادت بن جاے

pervaz khan
08-16-2012, 08:07 PM
اسی طرح حالت رہی تو پھر اور کوئی چارہ نہیں رہے گا

نگار
08-17-2012, 12:00 AM
مرررررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررر گئے
کیا بات ہے بجلی کی
ہاہاہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہاہاہا ہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہاہاہاہاہاہاہا

pervaz khan
08-17-2012, 11:41 AM
بس اللہ رحم کرے

ملہار
02-02-2014, 06:50 PM
:smiley038::tumb:

تانیہ
02-02-2014, 08:24 PM
پنکھے کی بکنگ کے ساتھ اسکو چلانے والے ملازم کی بکنگ کی بھی سہولت ہوتو کیا بات۔۔۔۔ہاہا

محمدانوش
02-03-2014, 02:17 PM
مجھے بھی ایک ہینڈ فین گفٹ میں بھجوا دیں۔