PDA

View Full Version : مجھے شکایت ہے، کیا آپکو بھی شکایت ہے؟؟؟



سیما
08-21-2012, 09:05 PM
السلام علیکم
ایک اور نیو لڑی شروع کرتی ہون مجھے شکایت ہے ، اب جس کو جس سے بھی شکایت ہے وہ شکایت کر سکتے ہیں :photosmile:

مجھے شکایت ہے ان سب مہمانوں سے جو فورم پر پڑھتے تو ہیں ، مگر وہ لکھتے نہیں ہیں کچھ بھی :vahidrk:

pervaz khan
08-21-2012, 10:54 PM
السلام علیکم
ایک اور نیو لڑی شروع کرتی ہون مجھے شکایت ہے ، اب جس کو جس سے بھی شکایت ہے وہ شکایت کر سکتے ہیں :photosmile:

مجھے شکایت ہے ان سب مہمانوں سے جو فورم پر پڑھتے تو ہیں ، مگر وہ لکھتے نہیں ہیں کچھ بھی :vahidrk:

وہ مہمان ہیں کون ؟؟؟

انجم رشید
08-25-2012, 09:52 PM
اور میں کس سے شکایت کروں اور کیوں کروں

بےلگام
08-26-2012, 01:55 AM
مجھے شکایت ہے اپنے آپ سے جو سب سے کم آن ہوتا ہوں میں :Ghelyon:

بےلگام
08-26-2012, 03:40 AM
تو ہم کو کس سے کیا شکایت ہوکی

بےلگام
08-26-2012, 03:44 AM
مجھے تو کبھی بھی شکایت نہیں ہوتی کسی سے بھی

بےلگام
08-26-2012, 03:50 AM
خیرمبارک

انجم رشید
08-26-2012, 10:46 AM
مجھے شکایت ہے ان والدین سے جو چھوٹے بچوں کو بایک دے دیتے ہیں چلانے کے لیے

این اے ناصر
08-27-2012, 11:41 AM
مجھے شکایت ہے کہ سیماسسٹرنہ جانے کیوں کبھی اردومنظرچیٹ نہیں اتی۔

این اے ناصر
08-27-2012, 01:17 PM
روم مین تو ایک مکھی بھی نہیں ہے:stop:


میں وہاں موجودہوں۔ عینک لگاکے دیکھو۔

محمدداؤدالرحمن علی
08-30-2012, 07:58 PM
مجھ سے کسی کو تو کوئ شیکایت نہیں نا

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 03:26 PM
بھائی جان آپ کو یاد ھے کہ میں غائب ہوگیا تھا میں نے سوچا کسی کو پتہ نہیں ہوگا سوائے کیپٹن صاحب کے

بھائی جان میں یہاں لاگ ان نہیں ہو پا رہا تھا اس وجہ سے نہ آسکا جب کیپٹن صاحب سے پات کی تو انہوں نے میرا مسئلہ حل کیا تو میں یہاں آپ سب کے درمیان آگیا

محمدداؤدالرحمن علی
08-31-2012, 09:45 PM
مہمان خانہ میں بھی لڑی نہیں بن رہی تھی

اس لیے کیپٹن صاحب کو کہا جنہوں نے شکایت دور کردی

بےلگام
09-01-2012, 04:01 AM
تو پھر ہم کس چیز کے کیپٹن ہوے اگر ہم کسی کی پرشانی دور نا کرسکے جو

محمدداؤدالرحمن علی
09-01-2012, 10:20 AM
کیپٹن صاھب آپ واقعی کیپٹن ہیں

بےلگام
09-01-2012, 07:13 PM
ارے ہم نام کے کیپٹن ہیں کام کے نہیں

محمدداؤدالرحمن علی
09-02-2012, 11:06 AM
کام کے ہوں یا نام کے ہمارے لیے آپ کیپٹن ہیں

انجم رشید
09-02-2012, 04:30 PM
شکوہ نہ کر گلا نہ کر

این اے ناصر
09-03-2012, 01:20 PM
مجھے کوئی شکایت نہیں ہے۔

انجم رشید
09-03-2012, 09:58 PM
مجھے کیسی سے کوئی شکایت نہیں

بےلگام
09-04-2012, 02:33 AM
مجھے شکایت ہے نگار بھائی سے وہ آجکل کم آرہے ہیں

انجم رشید
09-07-2012, 06:17 PM
مجھے تو سب سیاست دانوں سے شکایت ہے کیوں کہ ان کو بس کرسی چاہیے

انجم رشید
09-07-2012, 06:22 PM
مجھے شکایت ہے ایسے لوگوں سے جو راستہ بند کر دیتے ہیں

محمدداؤدالرحمن علی
09-10-2012, 09:37 PM
مجھ سے کسی کو شکایت ھے یا نہیں

مجھے کسی سے کوئ شکایت نہیں

نگار
09-11-2012, 01:17 AM
میرا موڈ بھی اچھا ہے

نگار
09-11-2012, 11:31 PM
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت
شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت ، شکایت

نگار
09-13-2012, 12:07 AM
کوئی سے آپکی مراد کیا ہے ؟؟
:vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk:

میری نظر کمزار ہونے لگی ہے اس لیے اپنے آنکھوں سے شکایت ہے مجھے

نگار
09-13-2012, 01:13 AM
یہ یقین کون کرے گا

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہہا

نگار
09-13-2012, 01:42 AM
مجھے شکایت ہے سب لوگوں سے بس
اور رہے گی جب تک زندہ ہوں
:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop:

نگار
09-13-2012, 11:17 AM
صرف ایک نقطہ نے محرم سے مجرم بنا دیا ہم کو

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::s top:

pervaz khan
09-13-2012, 11:53 AM
اچھا جی

نگار
09-13-2012, 12:14 PM
آپ کب آئے جناب

میں تو آرام سے سونگ سن رہا تھا

ہاہاہاہاہاہاہا

سوری سوری سوری

نگار
09-14-2012, 10:42 PM
مجھے خود سے بہت شکایت ہے کہ ہر کوئی بیوقوف اور اُلو بنا دیتا ہے مجھے

نگار
09-15-2012, 04:25 PM
خود پہ ظلم کرنا بھی گناہ ہے

شکایت دوسروں سے کیا کریں خود سے کیا گلا کرنا

:stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::stop::s top::stop::stop::stop::stop::stop:

نگار
09-15-2012, 06:17 PM
بلکل آپ کی بات ٹھیک ہے

ہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہہا

نگار
09-18-2012, 03:36 PM
یہاں تو نجانے کس نے بہت سارے مراسلات ڈیلیٹ کر دئیے ہیں . سب نے بہت کچھ لکھا تھا لیکن وہ سب کسی نے

ڈیلیٹ کر دیا ہے
آخر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نگار
09-19-2012, 07:25 PM
شکایتیں اتنی کہ ہر شکایت پہ دم نکلے

کن سے کریں شکایت ، کون مانے گا

کیسے کریں شکایت اور کتنا کریں شکایت

تھک گیا دل

اذان
09-21-2012, 10:10 PM
آپ کو ابھی معلوم ہوا سب اپنی مرضی کے مالک ہے ؟

نگار
09-21-2012, 10:23 PM
یہ تو وہی بات ہوئی کہ ایک آدمی سے کُتا گوشت لے بھاگا
آدمی اس کے پیچھے بھاگ بھاگ کر تھک لیکن کچھ گوشت ہاتھ نا آیا
تو آخر میں کہا کہ
جاؤ اللہ کے راستے میں صدقہ کر دیا




ہاہاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہاہاہاہ اہا

این اے ناصر
09-25-2012, 11:20 AM
مجھے شکایت ہے اجکل ہمارے ممبرزفورم پربہت کم اتے ہیں.

نگار
09-25-2012, 10:31 PM
آپ تو شکایت کی بات ہی نا کریں
خود تو نہیں آتے اور اگر آتے بھی ہیں تو چند لفظ لکھ کر چلے جاتے ہیں
ایسے تو ممبر نہیں آیا کرینگے

این اے ناصر
09-27-2012, 10:33 AM
نگاربھائی بالکل درست فرمایا۔ بس کچھ مسائل زندگی ہیں جن سے جان ہی نہیں چھوٹ رہی۔ امیدہے کچھ مہینے بعدرابطے میں تسلسل رہے گا۔

نگار
09-27-2012, 10:26 PM
ہو سکتا ہے اس وقت تک میرا ہی رابطہ ختم ہو جائے

:stop::stop:

این اے ناصر
09-28-2012, 10:07 AM
مجھے کوئی شکایت نہیں ہے۔ سب موج کرو۔

این اے ناصر
09-30-2012, 11:54 AM
مجھے کوئی شاکیت نہیں ہے۔

این اے ناصر
10-04-2012, 10:56 AM
جی میڈم بتائیں ابھی اپ کی شکایت دورکرتے ہیں۔

عبادت
10-13-2012, 01:11 AM
مجھے ہے
شکایت درج کی جاے
مجھے ٹائم ہونے کے باوجود کیوں نہیں ملتا وجہ

نگار
10-16-2012, 12:23 AM
کوئی شکایت نہیں کسی سے بھی

pervaz khan
10-21-2012, 03:23 PM
مجھے بھی کوئی شکایت نہیں ہے

محمدداؤدالرحمن علی
10-21-2012, 06:13 PM
السلام علیکم دوستو

کیسے ہیں آپ سب مجھ سے تو کسی کو کوئی شیکایت نہیں ھے نا :tongue38:

نگار
10-22-2012, 12:28 AM
وعلیکم السلام

ہو جائے گی شکایت ساتھ ساتھ رہنا

pervaz khan
10-22-2012, 03:07 PM
وعلیکم السلام

نگار
10-22-2012, 10:03 PM
شکایت تو کی ہی نہیں

pervaz khan
10-23-2012, 04:44 PM
کس سے کریں شکایت جناب

نگار
10-23-2012, 10:41 PM
ہم ہیں نا حکم کریں

:smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016: :smiley-chores016:

pervaz khan
10-24-2012, 05:07 PM
مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا آپ نے کہ آپ حاکم ہیں

بےلگام
10-24-2012, 06:01 PM
تو میں کیا کسی سے شکایت کرسکتا ہوں

نگار
10-24-2012, 10:03 PM
رجسٹر شکایات پھاٹک والے کے پاس ہے

وہاں جاکر آپ اپنی اپنی شکایتیں درج کر دیں

ھاھاھاھاھاھاھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ھھھھھھھھھھھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

نگار
10-25-2012, 01:14 AM
شکریہ بھی ایسا کیا جیسے شکایت درج کی ہو

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

چلیں مان گئے مغل اعظم

نگار
10-25-2012, 02:35 PM
جی جی ایک گریٹ لو سٹوری

پرانی فلموں کی بھی شکایت درج کی جاتی ہے

:photosmile: :photosmile:

pervaz khan
10-25-2012, 03:43 PM
ابھی وہ کلر میں ہے کسی نے بہت محنت سے پوری فلم کی کلر ڈی وی ڈی بنائی ہے

نگار
10-25-2012, 03:48 PM
جی بہت اعلی محنت کی گئی اس پر

اب تک اس کو لاکھوں چاہنے والے موجود ہیں

اس فلم کے دوران ایک سچی محبت بھی شروع ہو گئی تھی ہیرو اور ہیروئن کے درمیاں

نگار
10-25-2012, 11:22 PM
ابھی سے لکھ دیں بعد مین ہم نے کوئی شکایت نہیں ماننے والی

ھاھاھاھاھاھاھاھا

نگار
10-25-2012, 11:25 PM
کیوں ؟؟؟

کہاں جانا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop: :stop:

نگار
10-25-2012, 11:30 PM
اچھا جی جیسے آپکی مرضی

جائیں اور تیاری مکمل کریں

نگار
10-25-2012, 11:33 PM
اللہ نگہبان آپ کا

نگار
10-25-2012, 11:40 PM
اوکے جی شکریہ کا شکریہ

pervaz khan
10-26-2012, 08:17 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
10-26-2012, 09:47 PM
کس بات کا شکریہ جناب ؟؟؟؟

یہاں تو لڑائی ہوتے ہوتے رک گئی

بہت لڑتیں ہیں یہ لڑکیاں اور وہ بھی فضول میں

اللہ بچائے ان سے

آمین ثمہ آمین

pervaz khan
10-27-2012, 01:19 PM
لڑائی اچھی نہیں ہو تی کیوں نہ اس سے پرہیز کیا جائے جناب

نگار
10-27-2012, 03:20 PM
انہوں نے تو مان بھی لیا بھائی کہ سچ کہا

اور ویسے بھی لڑائی جھگڑوں کے بنا زندگی ادھوری سی لگتی ہے

کوئی کرے نا کرے کم از کم میں تو لڑتا ہوں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھا

pervaz khan
10-28-2012, 02:50 PM
نہ لڑا کریں جناب

نگار
10-28-2012, 02:57 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

یہ بات آپ آنٹی سے کہہ دیں

میں تو معصوم سا ہوں

لڑائی کا نام سن کر ہی ڈر جاتا ہوں

:crying2::crying2::crying2::crying2::crying2::cryi ng2:

pervaz khan
10-29-2012, 03:37 PM
آنسو روک لیں اب آپ بڑے ہو گے ہیں۔

نگار
10-29-2012, 11:03 PM
اچھا جی آنسوؤں کے لیے کسی بھی عمر کی ضرورت نہیں

بہہ جانے دیں

pervaz khan
11-01-2012, 03:20 PM
جناب وقت بے وقت بہانے سے کیا فاہدہ

نگار
11-01-2012, 11:16 PM
کوئی فائدہ نہیں

ابھی کسی نے اتنا غصہ دلایا لیکن برداشت کر کے چیٹ سے باہر نکلا
میں بہت نرمی سے بات کرنے کا عادی ہوں لیکن دکھ ہوتا ہے جب کوئی اس کا غلط فائدہ اٹھا لیتا ہے

pervaz khan
11-02-2012, 03:36 PM
ایسا ہی کیا کریں دوسری گزارش ہے کہ کوئی بات ہو جائے تو اسے دل میں بٹھا کر نہ رکھیں بلکہ بھول جایا کریں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ----سوچ سوچ کر دل جلانا صحت کے لئے اچھا نہیں ہے
یہ لسٹ کا آخری تھریڈ تھا اس لئے اللہ حافظ اپنا خیال رکھیں

نگار
11-02-2012, 03:38 PM
بس بھائی

اب کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا ، نا نیٹ میں اور نا کسی فورم میں

اس نیٹ کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو گیا ہوں

نکلنا چاہتا ہوں اس سے

pervaz khan
11-11-2012, 03:25 PM
ٹھیک ہے لیکن چند منٹ کے لئے ضرور آئیں ملاقات ہو جایا کرے گی

نگار
11-12-2012, 10:51 PM
لے جناب حاضر ہو گیا

ایسی شکایت نہیں آئے گی لیکن جب جب وقت ساتھ دے گا تو میں آتا رہونگا

انشاءاللہ

pervaz khan
11-13-2012, 02:48 PM
ٹھیک ہے جناب بہت بہت شکریہ

نگار
11-13-2012, 10:38 PM
کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
11-14-2012, 02:34 PM
شکریہ ان شاء اللہ کل ملیں گے اللہ حافظ

نگار
11-16-2012, 09:41 PM
شائد کل میں دو دن گزر گئے

pervaz khan
11-17-2012, 05:01 PM
وہ کیوں جناب

نگار
11-17-2012, 11:36 PM
کسی سے کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
11-18-2012, 03:24 PM
اللہ حافظ کل ان شاء اللہ ملیں گے

نگار
11-20-2012, 11:07 PM
کوئی شکایت نہیں کسی سے بھی

pervaz khan
11-21-2012, 05:55 PM
اللہ حافظ کل ان شاء اللہ ملیں گے

نگار
11-22-2012, 12:42 AM
ھاھاھاھاھاھا

بار بار ایک ہی قسم کا جواب

ھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-22-2012, 04:17 PM
یہ تھریڈ کافی دنوں سے آخر میں آتا رہا ہے لیکن آج پہلےآ گیا ہے ۔

نگار
11-22-2012, 10:01 PM
کیونکہ اس کا وزن ہلکا ہو گیا

ھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
11-23-2012, 04:59 PM
آپ کی بات صیح ہے

نگار
11-23-2012, 10:02 PM
کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
11-24-2012, 04:39 PM
کیا شکایت کرنی ہے

نگار
11-24-2012, 10:35 PM
جو بھی مزاج یار میں آئے

pervaz khan
11-25-2012, 06:02 PM
نہیں بھائی کوئی شکا یت نہیں ہے خوش رھو

نگار
11-28-2012, 12:14 AM
ٹھیک ہے

مجھے شکایت ہے لیکن کرتا نہیں

pervaz khan
11-28-2012, 03:31 PM
اگر مجھ سے ہے تو ضرور کریں

نگار
11-28-2012, 11:31 PM
آپ سے شکایت ہو ، یہ ناممکن ہے جناب

خوش رہیں

pervaz khan
11-29-2012, 02:38 PM
بہت بہت شکریہ

نگار
11-29-2012, 09:55 PM
اس لیے تو کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
11-30-2012, 06:36 PM
بہت بہت شکریہ

محمدداؤدالرحمن علی
12-05-2012, 01:06 PM
پرویز بھائی کو مجھے سے شیکایت ہوگی

pervaz khan
12-05-2012, 05:25 PM
کوئی شکایت نہیں داؤد بھائی

نگار
12-07-2012, 10:11 PM
میرا پیٹ خراب ہے اور یہ شکایت اکثر رہتی ہے

کوئی اس کا حل بتا دیں

:290: :290: :290: :290:

pervaz khan
12-08-2012, 03:33 PM
اچھی خوراک کھائیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں

نگار
12-08-2012, 04:08 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھاھا ھھاھاھاھا

اچھا جی ڈاکٹر کے پاس بھی چلے جائینگے
یہ تو بس تھریڈ کو آگے کرنے کی کوشش کر رہا تھا

کیا کوئی ایسا انسان ہے جن کو ہم سے شکایت نہیں ہے ؟؟؟؟؟

pervaz khan
12-09-2012, 05:43 PM
مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے بھائی

نگار
12-09-2012, 11:10 PM
ہم کو بھی نہیں آپ سے

ایسا کبھی نہیں ہوگا

جب تک ہے جاں

:smiley-chores016::smiley-chores016:

pervaz khan
12-10-2012, 05:27 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-10-2012, 09:50 PM
کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
12-11-2012, 05:10 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-16-2012, 01:47 AM
کوئی نہیں

pervaz khan
12-16-2012, 02:27 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-16-2012, 03:01 PM
وہی کمر درد کی شکایت چل رہی ہے

pervaz khan
12-17-2012, 02:21 PM
اللہ آرام دے گا

نگار
12-19-2012, 10:15 PM
بہت شکایتیں ہیں

کبھی ساری بیان کرو دونگا ایک ساتھ

pervaz khan
12-20-2012, 02:21 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-20-2012, 09:40 PM
ابھی کوئی شکایت نہیں کرنی

pervaz khan
12-21-2012, 03:03 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-21-2012, 09:37 PM
کچھ بھی نہیں

سیما
12-22-2012, 03:24 AM
شکایت تو تھی مگر اب نہیں ہے کوئی بھی

pervaz khan
12-22-2012, 04:38 PM
کوئی شکایت نہیں

محمدداؤدالرحمن علی
12-22-2012, 09:01 PM
مجھے لگتا ہے کوئی میرے خلاف شکایت کے انبار لگا دے گا

pervaz khan
12-23-2012, 04:12 PM
کوئی شکایت نہیں

ساجد تاج
12-24-2012, 12:52 PM
مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
12-24-2012, 02:45 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
12-24-2012, 10:18 PM
کسی سے کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
12-25-2012, 01:59 PM
کوئی شکایت نہیں

سمعیہ نصیر
12-27-2012, 02:41 PM
مجھے کسی نے ویلکم بھی نہیں کیا۔

pervaz khan
12-27-2012, 05:15 PM
مجھے تو آپ کے آنے کا پتہ ہی نہیں چلا۔لیکن میں دل کی گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

نگار
01-03-2013, 10:17 PM
کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
01-04-2013, 05:46 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-16-2013, 11:52 AM
مجھے شکایت ہے کہ اب میرے پاس بلکل وقت نہیں نیٹ کے لیے

:smiley-angry019: :smiley-angry019:

pervaz khan
01-16-2013, 02:08 PM
کوئی بات نہیں کبھی ہی سی چند منٹ کے لئے آ جایا کریں

عبادت
01-16-2013, 05:47 PM
pervaz khan بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں نگار بھائی
بلکل درست فرمایا بھائی نے
کبھی ہی سہی

pervaz khan
01-17-2013, 01:43 PM
بہت شکریہ بھائی

نگار
01-17-2013, 11:03 PM
میں ان شاء اللہ آپ سب کا ساتھ دیتا رہونگا جب تک ہے جان

آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ

خوش رہیں

pervaz khan
01-18-2013, 02:31 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-18-2013, 10:21 PM
اب تو کوئی شکایت نہیں

pervaz khan
01-19-2013, 02:57 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-19-2013, 09:50 PM
کچھ بھی نہیں

pervaz khan
01-20-2013, 02:15 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-20-2013, 10:35 PM
آج پھر پیٹ بہت خراب ہے
آتے جاتے تھک گیا

pervaz khan
01-21-2013, 02:11 PM
اللہ رحم کرے آمین

نگار
01-24-2013, 10:38 PM
شکریہ آپ کا بہت بہت

اب تو کوئی بھی اور کسی سے بھی شکایت نہیں

pervaz khan
01-25-2013, 03:03 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-26-2013, 06:24 PM
شکایتیں اتنی کہ ہر شکایت پہ دم نکلے

pervaz khan
01-27-2013, 03:17 PM
بہت خوب جناب

نگار
01-27-2013, 11:38 PM
کیا لکھیں اب
کچھ یاد نہیں آ رہا

سیما
01-28-2013, 03:34 AM
مجھے بہت شکایت کرنی تھی ۔مگر اب نہیں کرونگی کوئی شکایت :stop:

pervaz khan
01-28-2013, 03:13 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-28-2013, 10:31 PM
اگر شکایت ہو تو کسی ڈاکٹر کے پاس جایا کریں
:stop: :stop: :stop: :stop:

pervaz khan
01-29-2013, 03:31 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-29-2013, 06:47 PM
چلیں شکر ہے

ڈاکٹر کا نام سن کر سب شکایتیں دور ہو گئیں

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
01-30-2013, 02:34 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-30-2013, 09:49 PM
اگر شکایت نہیں تو چھوڑ دیں اب یہ تھریڈ

:290: :290:

pervaz khan
01-31-2013, 02:07 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
01-31-2013, 09:54 PM
تھک گئے بھائی شکایت کرتے کرتے ، بور بھی ہو گئے باہر کی دنیا سے

pervaz khan
02-01-2013, 04:57 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-01-2013, 09:55 PM
کوئی ایک شکایت ہو تو بندہ فریاد کرے

pervaz khan
02-02-2013, 02:56 PM
کوئی شکایت نہیں

عبادت
02-03-2013, 01:58 AM
مجھے ہے
یہ بھوک کیوں ہر روز لگ جاتی ہے سونے لگو تب
بھوک :smiley-eatdrink020: جاگو تب بھوک:smiley-eatdrink020: اور تو اور دوپہر کو بھی لگتی ہے:smiley-eatdrink020:
:tongue38::Ghelyon:

سیما
02-05-2013, 05:15 AM
مجھے کسی سے کوئی شکایت نہی

pervaz khan
02-05-2013, 02:34 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-06-2013, 02:48 PM
شکایت کوئی بھی نہیں

pervaz khan
02-07-2013, 02:41 PM
کوئی شکایت نہیں

سیما
02-08-2013, 01:54 AM
ہے شکایت مگر کرونگی نہیں

pervaz khan
02-08-2013, 03:10 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-08-2013, 05:55 PM
بہت اچھی بات ہے اب یہ تھریڈ بند کر دیں
:stop: :stop:

سیما
02-09-2013, 05:42 AM
مجھے بھی کوئی شکایت نھی

بلکل یہ تھریڈ بند کرنا چاہیے

بےباک
02-09-2013, 08:26 AM
اس تھریڈ کو بند کر دیں گے ، پھر آپ کو شکایت نہ ہو ،

pervaz khan
02-09-2013, 02:28 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-09-2013, 03:21 PM
اب تو یہی شکایت ہے کہ اس تھریڈ کو کب تک بند کیا جائے گا ؟؟؟

pervaz khan
02-10-2013, 02:14 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-11-2013, 06:15 PM
شکایت کچھ بھی نہیں

pervaz khan
02-12-2013, 03:03 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-12-2013, 06:03 PM
کچھ بھی تو نہیں شکایت وکایت

pervaz khan
02-13-2013, 02:49 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-15-2013, 06:17 PM
اب تو کوئی شکایت باقی نہیں رہی

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھا

pervaz khan
02-16-2013, 02:49 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-16-2013, 03:12 PM
زکام کی شکایت ہے ، کیا یہاں کوئی ڈاکٹر ہے یا یونہی یہ لڑی بنائی ہے :290: :290:

pervaz khan
02-17-2013, 02:53 PM
کسی ڈاکٹر کو تلاش کرنا پڑے گا

نگار
02-17-2013, 10:33 PM
چھوڑیں اب تو ناک بہہ بہہ کر لال ہو گئی

ھاھاھاھاھاھاھھا

pervaz khan
02-18-2013, 01:42 PM
کوئی شکایت نہیں

سیما
02-19-2013, 02:59 AM
جب شکایت ہو گئی تب لکھونگی :stop:

pervaz khan
02-19-2013, 01:39 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-21-2013, 03:47 PM
جب شکایت ہو گئی تب لکھونگی :stop:


آپکی تو ہر دوسرے دن شکایت پیدا ہو جاتی ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھاھاھاھا :vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:

سیما
02-22-2013, 06:34 AM
جی سچ کہاں آپ نے ایسا ہی ہے

pervaz khan
02-22-2013, 02:45 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
02-22-2013, 03:14 PM
اگر شکایت نہیں تو یہ تھریڈ کیوں بھگا رہے ہیں

:stop: :stop:

سیما
02-28-2013, 03:49 AM
کوئی شکایت ہے ہی نہٰن

pervaz khan
02-28-2013, 01:58 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-01-2013, 12:23 AM
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے ،اس خاک سے ہے
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے
وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے
بزم انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے
اور میری ساری فضیلت اسی خاک سے ہے
اتنی روشن ہے تیری صبح کہ ہوتا ہے گماں
یہ اجالا تو کسی دیدہ نمناک سے ہے
ہاتھ تو کاٹ دیئے کوزہ گروں کے ہم نے
معجزے کی وہی امید مگر چاک سے ہے

pervaz khan
03-01-2013, 02:52 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-01-2013, 06:34 PM
تجھے یاد کیا نہیں ہے میرے دل کا وہ زمانہ؟
وہ ادب گہِ محبت! وہ نگاہ کا تازیانہ!
یہہ بتانِ عصر حاضر کے بنے ہیں مدرسے میں
نہ ادائے کافرانہ! نہ تراشِ آزرانہ!
نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت
یہ جہاں عجب جہاں ہے! نہ قفس، نہ آشیانہ
رگِ تاک منتظر ہے تری بارشِ کرم کی
کہ عجم کے میکدوں میں نہ رہی مئے مغانہ!
مرے ہم صفیر اسے بھی اثرِ بہار سمجھے
انہیں کیا خبر کہ کیا ہے یہ نوائے عاشقانہ
مرے خاک و خوں سے تونے یہ جہاں کیا ہے پیدا
صلۂ شہید کیا ہے؟ تب و تاب جاودانہ
تری بندہ پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں
نہ گلہ ہے دوستوں کا، نہ شکایتِ زمانہ!

pervaz khan
03-02-2013, 03:34 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-03-2013, 08:44 PM
میں کوئی شکایت نہیں کرتا

pervaz khan
03-04-2013, 02:26 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-04-2013, 02:52 PM
کچھ بھی نہیں

pervaz khan
03-05-2013, 02:49 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-05-2013, 10:46 PM
نہیں ہے کوئی شکایت

pervaz khan
03-06-2013, 03:14 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-06-2013, 10:58 PM
سر درد کی شکایت ہے

pervaz khan
03-07-2013, 01:40 PM
اللہ رحم کرے

نگار
03-07-2013, 03:02 PM
شکریہ

آج کوئی شکایت نہیں سب ٹھیک ٹھاک

pervaz khan
03-08-2013, 02:27 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-08-2013, 04:15 PM
مجھے الزام لگانے والوں سے سخت شکایت ہوتی ہے

pervaz khan
03-09-2013, 02:44 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-09-2013, 06:17 PM
شکایت تو یہاں کے یوزرز سے ہے جو آتے ہی نہیں

pervaz khan
03-29-2013, 04:49 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
03-31-2013, 11:48 PM
شکایت تو آپ سے تھی کہ اتنے دن غائب رہیں

سیما
04-15-2013, 04:19 AM
مجھے سب سے شکایت ہے مجھے کسی نے بھی نہیں کہا فورم اوپن ہو چکا ہے اور اپکو ہم مس کر رہے ہیں :((( وہ تو انکل بے باک نے مجھے ٹھیک لنک دیا تو میں اون لائن آگی پھر چیٹ روم میں کسی جناب نک نے پاس لفظ بھی دیا تو کا م ہوا وہ مجھے پتا نھی اب کلمہ عبور کیا ہوتا ہے تو جناب نے کہا وہ پاس ورڈ ہوتا ہے مگررررررررررررر :crying2:

بےباک
04-15-2013, 08:52 AM
سیما جی اب آپ آگئی ہیں نا ، اب گرگرگرگر کرکے رونا نہیں ھے آپ نے ،

اور آپ کے مقابلے پر اب ادھر محترمہ ناز گل بھی آ گئی ہیں ، لگتا ھے اصل مقابلہ اب شروع ہو گا۔

ناز گُل
04-15-2013, 07:47 PM
میرا ان سے مقابلہ کیوں ہوگا ان کو جانتی بھی نہیں ابھی ابھی فورم میں شمولیت کی ہے ہاں ان کا نام ایک اور فورم پہ دیکھا ہے اتنی ہی جان پہچان ہے

بےباک
04-15-2013, 10:00 PM
سیما صاحبہ کو آپ اچھی طرح جلد ہی جان جائیں گی ، سیما صاحبہ پشتو زبان میں بھی اچھا لکھتی ہیں جو کہ ہم سمجھ نہیں سکتے ، اب آپ بہتر سمجھ سکتی ہیں ،
سیما جی یو ۔ کے سے ہیں ،اور فورم کی سب سے اچھی رکن ہیں ، ایک عرصہ غائب رہیں ہیں ۔
اب پھر سے تشریف لائی ہیں ، لکھنے میں تیز رفتار ہیں ، باقی زیادہ تعریف یہ ہے کہ میں ان کا چچا ہوں ،
ٹھیک لکھا نا سیما جی ،

سیما
04-16-2013, 03:29 AM
نہیں میں بھی کسی سے مقابلا کیوں کرنے لگی ایک تو لڑکیاں ہی نہیں ہے فورم پر اور اب اگر ناز ائی ہے تو یہ اچھی بات ہے ہم سب کے لیے
اور میں تو اتنا اچھا نہیں لکھتی گلابی اردو اور گلابی پشتو ہاہاہاہاہاہ جو سیما کو بھی سمجھ نہیں آتی لکھا کیا ہے :smiley-angry015:اور چاچاجی نے کچھ زیادہ ہی لکھ دیا ہے :christmas:

ناز گُل
04-16-2013, 11:56 AM
پشتو زبان ایک مجموعہ ہے کئی زبانوں کا اس کا لکھنا پڑھنا ذرا مشکل ہے اس کی ایک وجہ ہے سرکاری سکولوں کی ناقص کارکردگی جہاں
والدین نہیں چاہتے کہ ان کے بچے وہاں سے تعلیم حاصل کر لیں جدید دور کی وجہ سے جہاں ہمارے رہن سہن پہ گہرا فرق پڑا وہی تعلیم معیار
بھی سرکاری سکولوں سے ہٹ کر پرائیویٹ سکولوں میں منتقل ہوا سرکاری سکولوں سے بھی اب پشتو ادب مکمل طور پہ ختم ہوا ہے بلکہ یہ کہنا
غلط نہیں ہوگا کہ اب اچھا سوکل اور کالج وہی ہوتا ہے جس نے میں انگریزی پہ زیادہ زور دیا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے بچے ہماری ہی ثقافت اور
ادب سے محروم ہو گئے

نگار
04-21-2013, 12:03 AM
یہ شکایت آپ کو کب سے ہے ؟؟؟؟

ھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا

pervaz khan
04-21-2013, 11:26 AM
کوئی شکایت نہیں

نگار
05-04-2013, 11:30 PM
شکایت تو ہے لیکن کرنے کا فائدہ نہیں

pervaz khan
05-09-2013, 12:20 PM
کس سے شکایت ہے جناب کو
مجھے یہ شکایت ہے کہ فورم پر فونٹ کا سائز بہت چھوٹا ہے

شاذیہ سعید
05-10-2013, 03:41 PM
مجھے بھی شکائت ہے۔۔۔۔۔
مجھے www.facebook.com/nawaiwaqt پیج کی ایڈمن بنا دیا گیا ہے لیکن یہاں سے کسی نے بھی میرے پیج کو likeنہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔کتنی بری بات ہے نہ۔۔۔۔۔:smiley023:

نگار
05-10-2013, 03:46 PM
پیج کُھول تو دیا لیکن آپ کا نام نظر نہیں آیا یا شائد فیس بُک کی آئی ڈی چاہیئے پوری طرح پڑھنے کو
جو میرے پاس نہیں،،،ویسے یہ شکایت آپ کو کب سے ہے ؟؟؟ :stop:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 04:04 PM
میرا نام ہے بھی نہیں میں صرف ایڈمن ہوں۔۔۔ آپ اس پیج کو لائیک کر لیں۔۔۔۔۔تو آئی ڈی بنا لیں اتنا بھی نہیں کر سکتے سر۔۔۔

نگار
05-10-2013, 04:07 PM
ہمممممممممم چلیں لنک آپ نے دیا ہے کوشش کرونگا آئی ڈی بنا لوں اور آپکے ایڈمن شپ کو پلس مارک دے دوں،،

سیما
05-24-2013, 01:32 AM
شکایت تو کوئی نھی ہے

نگار
05-26-2013, 11:20 PM
کیا یہاں کوئی ڈاکٹر بھی ہے جس سے شکایت کرنی ہے

این اے ناصر
05-27-2013, 07:18 PM
فورم پرکوئی نظرہی نہیں اتا

ناز گُل
06-05-2013, 01:26 PM
کیو نہی بھائ میں ہوں

شاہنواز
06-05-2013, 04:55 PM
مجھے اپنے آپ سے شکائت ہے

سیما
06-09-2013, 03:07 AM
مجھے کسی سے شکایت نہیں ہے

pervaz khan
06-13-2013, 05:10 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
06-30-2013, 11:56 PM
نا سمجھ سے شکایت نہیں کی جاتی کوئی فائدہ نہیں :photosmile:

pervaz khan
07-06-2013, 07:20 PM
کوئی شکایت نہیں

نگار
07-12-2013, 12:37 AM
شکایت سنتا بھی کوئی نہیں جس کے دکھ وہی جانے

محمدداؤدالرحمن علی
12-20-2013, 09:41 AM
میں شکایت ضرور سنوں گا اگر میرے بارے میں کوئی شکایت کہے تو بتائیں؟

نگار
07-04-2014, 11:22 PM
میں کسی سے شکایت نہیں کرتا :smiley-chores017:

saba
07-05-2014, 12:03 AM
کرنی بھی نہیں چاہیے خود کو سدھارنا چاہیے پہلے نگار صاحب،ہاہاہاہاہااہاہاہاہاہ ااہاہاہا

نگار
07-05-2014, 12:05 AM
بہت سدھارا ہوا ہوں اس لیے تو شکایت نہیں کرتا :smiley-chores017: