PDA

View Full Version : اتفاقیہ یا قصدا قرآن مجید جلانا



بےباک
08-23-2012, 01:52 PM
http://ummatpublication.com/2012/08/23/images/story6.gif
http://ummatpublication.com/2012/08/23/images/news-30.gif
پاکستان میں این جی اوز اور غیر ملکی سفارت خانوں والوں کو صرف عیسائی ، قادیانی اور ھندو ہی نظر آتے ہیں ،مسلمانوں سے ان کا ازلی بیر ہے ، الکفر ملۃ واحدۃ کی طرح سب کافر اپنے مقاصد کے لیے ایک ہو جاتے ہیں ،
ابھی تحقیق ہو رہی ہے لیکن عیسائی ممالک کس طرح عیسائیت کے لیے ایک دوسرے کے مددگار ہیں ، اور جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں ، سلمان رشدی ہو یا تسلیمہ نسرین ،جنہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے خلاف لکھا ،وہ ان کے مددگار ہین ، بابری مسجد کو توڑا گیا تو اس پر گرجا کونسل کوئی ایکشن نہیں لیا ،

بےباک
08-24-2012, 02:21 PM
http://ummatpublication.com/2012/08/24/images/story1.gif

بےباک
08-25-2012, 03:30 PM
http://ummatpublication.com/2012/08/25/images/story2.gif

نگار
08-25-2012, 07:27 PM
میں سب تو نہیں پڑھ سکا لیکن جو شخص اپنے کلمہ کی حفاظت نہیں کر سکتا تو کافر ہی ہوگا۔
اللہ تعالی اور حضور صہ نے جو قانون بنایا تو دنیا اور ساری کائنات لگ جائے تو اس میں کمی و بیشی نہیں
کر سکتا ۔ اس قانون میں نا تو کسی پر ظلم کا لکھا ہے نا کسی کو بے گناہ مارنے کا لکھا ہے بلکہ ہر طرف
مسلمان کی ہی بھلائی ہے ۔ ایک لڑکی قرآن پاک کو شہید کرتی ہے اور دوسرے اس کے واسطے قانون
بدلنا چاہتے ہیں تو یقینا وہ بھی کافر ہی ہونگے کہ انسان کو افضل اور اللہ کے قانون کو نیچھا سمجھ رہا ہے۔
لعنت ہو ایسے مسلمان پر بھی ۔
اسلام نے جو سزا اس جرم کے لیے رکھی ہے یقینا اس پہ عمل کرنا ہر مومن کا فرض ہے اور ایمانی جذبہ بھی۔
اللہ سب کو نیت عمل کرنے کی توفیق دے ۔ آمین ثمہ آمین

انجم رشید
08-25-2012, 08:58 PM
کچھ پاکستانی اور غیر مسلم حکومتیں کی سال سے کوشش میں ہیں کہ ایک تو پاکستان کا نام اور آین بدل دیا جاے
پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ان کو پسند نہیں دوسرا پاکستان کا آین منسوخ ہوجاے کیوں کہ پاکستان کا آین ان کو پسند نہیں اور تیسرا توہین رسالتً توہین اسلام کا قانون منسوخ ہوجاے تاکہ ہر کیسی کو کھلی چھٹی مل جاے توہین رسالتً کی بھی اور توہین اسلام کی بھی یہاں قادیانی پیش پیش ہیں ۔
جب عدالت میں توہین رسالتً کا کیس چل رہا تھا تو اس وقت عیسای برادری نے بھی درخواست دی تھی کہ باقی رسولوں کی توہین کا بل پاس کیا جاے
شکریہ