PDA

View Full Version : ہیلپ می



سیفی خان
08-29-2012, 03:44 PM
السلام علیکم
میرے پاس کچھ ویڈیوز ہیں جن کو یوٹیوب پہ اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں ۔ ۔ جاننا یہ ہے کہ ان کو کون سی فارمیٹ میں کنورٹ کیا جائے کہ جس سے سائز بھی کم ہو جائے اور رزلٹ بھی اچھا ہو ۔ ۔
پہلے میں 3 جی پی میں کرتا تھا مگر اس میں تصویر اور آواز کا رزلٹ اچھا نہیں رہتا ۔ ۔
میرے پاس جو ویڈیوز ہیں وہ تقریبا 1 گھنٹہ کے دورانیہ کی ہیں ۔ ۔ ۔
اس سلسلے میں راہنمائی فرمائیں

(2( میرے پاس کچھ ویڈیو بیانات ہیں ان میں روشنی کم ہے اس کا حل بھی ضرور بتائیں ۔ ۔

شکریہ

سیفی خان
08-29-2012, 10:51 PM
مگر اس سے سائز زیادہ ہوتا ہے

سیفی خان
08-31-2012, 09:04 AM
کوئی اور بھائی رہنمائی کرے پلیز

عطاء رفیع
09-01-2012, 10:10 PM
میرے خیال میں اے وی آئی سب سے بہتر ہے۔ ریزولوشن 800 ضرب 600 رکھیں۔ مناسب رہے گا۔ یہ مجرب ہے۔

این اے ناصر
09-03-2012, 12:03 PM
میرے خیال میں اپ ایم پی 4 یاپھرایف ایل وی میں کنورٹ کرلیں۔

اذان
09-03-2012, 12:16 PM
ہیلپ جی میں آپ کے جواب کا انتظار کررہا ہوں

این اے ناصر
09-03-2012, 01:26 PM
ہیلپ جی میں آپ کے جواب کا انتظار کررہا ہوں


سرجی وہ امیج فائل نہیں ہے۔ وہ فائل فلیش کی بنی فائل ہے۔ اس کی ایکس ٹینشن swf. ہے۔

اپ سوال کے سیکشن میں لکھ دیں پھرمیں اس کا تفصیل سے جواب لکھ دونگا۔