PDA

View Full Version : در در بھٹگتے ہیں



ہم تم
12-07-2010, 10:00 PM
در در بھٹگتے ہیں ارمان کی طرح
یہاں کوی ملتا ہے انجان کی طرح
اس دنیا میں سے خوشی کی آس کیا کریں
یہاں تو غم بھی ملتے ہیں آحسان کی طرح [hr]
اس سے کہنا ہم مزے میں ہیں ۔۔۔۔۔ بس یادرں بہت ستاتی ہیں
انکی دروی کا غم نہیں مجھے ۔۔۔بس ذرا آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

تانیہ
12-15-2010, 11:29 PM
واہ...واہ

این اے ناصر
03-31-2012, 12:33 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ