PDA

View Full Version : کیا کمپیوٹر نے انسانی دماغ کو محدود کر دیا ہے؟



این اے ناصر
09-04-2012, 04:29 PM
کیا کمپیوٹر نے انسانی دماغ کو محدود کر دیا ہے؟

اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب ہم گھر میں جنرل بحث کرتے ہیں تو کچھ سوال ذہن میں ابھرتے ہیں اور ان کے جواب ہم دماغ پر زور دینے کی بجائے جھٹ سے کمپیوٹر کی طرف جاتے ہیں اور جواب تلاش کرتے ہیں جواب ملنے کے بعد ہمارے یہ الفاظ ہوتے ہیں اوہ ہو یہ تو ہمیں معلوم تھا۔
ایسا کیوں کیا واقعی کمپیوٹر ہمارے دماغ کو مفلوج کر رہا ہے؟

سیما
09-04-2012, 08:23 PM
شاید ہاں شاید نا میرا خود کا دماغ کام نہیں کر رہا ہے اس وقت

نگار
09-12-2012, 01:48 AM
اور کسی کا دماغ محدود کیا ہو یا نہیں لیکن آنٹی کا دماغ کام نہیں کر رہا
ہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہا
:stop::stop::stop::stop::stop:

pervaz khan
09-12-2012, 02:24 PM
جی ہاں ایک حد تک محدود کر دیا ہے

نگار
09-14-2012, 11:53 PM
کمپیوٹر کا انٹرنیٹ سے بھی انسان کا مزاک بنا دیا .
نجانے کس نے یہ سب ایجاد کیا
جس سے دنیا تباہ و برباد ہوگئی

این اے ناصر
09-27-2012, 10:58 AM
تبصرے کے لیے اپ سب کاشکریہ۔