PDA

View Full Version : عورت کی ڈرائیونگ!



این اے ناصر
09-04-2012, 04:31 PM
السلام علیکم

یہاں پر عورت کی ڈرائیونگ سے متعلق سوال کیا گیا ہے، تو کیوں نہ آپ سب کی رائے بھی جان لی جائے تو کہ کیا آپ اپنی موجودگی میں اپنی ماں، بہن، بیوی یا بیٹی کو ڈرائیونگ کی اجازت دیں گے یا اگر آپ خاتون ہیں تو کیا باپ، بھائی، شوہر یا بیٹے کی موجودگی میں ڈرائیونگ کرنا پسند کریں گی؟

میرا جواب تو ہاں میں ہے، ہاں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

سیما
09-04-2012, 07:30 PM
جی ہاں کیوں نہیں چلا سکتی اجازت ہونا چاہیے وہ بھی خوشی خوشی

نگار
09-07-2012, 04:15 PM
نہیں کرنی چاہیئے

سیما
09-15-2012, 06:12 PM
میں نے آج سچی سے کار چلائی مگر بہت مشکل سے وہ بھی خالی روڈ پر
اب پتہ نہین کتنا وقت لگے ھا خود سے چلانے مین

نگار
09-15-2012, 06:21 PM
غلط ......................................... ٹھیک
حالی........................................ خالی
ھا .......................................... گا

میں تو کسی بھی عورت کے ڈرائیو کرنے کے حق میں نہیں ہوں . اس سے تو اچھا آپ جھاڑو چلانا
سیکھ لیں

ہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا

این اے ناصر
09-27-2012, 10:55 AM
مجھے توسیماسسٹرکی اردوپڑھ بہت اچھی لگتی ہے۔ بس دل کرتاہے کہ پڑھتاہوں۔

نگار
10-16-2012, 12:46 AM
ڈرائیونگ اچھی نہیں لگتی عورتوں کی

کوئی اور بھی یہاں آ جائیں مل کر انکار کریں

نو بابا نو

شاذیہ سعید
04-03-2013, 07:14 PM
نگار صاحب آپکو کیوں بری لگتی ہے خواتین کی ڈرائیونگ ؟؟؟ کوئی ذاتی کہانی ہے کیا اس کے پیچھے؟؟
ہم ہمہ تن گوش ہیں سننے کے لئے پلیززززز ضرور سنائیے گا۔۔۔:smiley-happy120:

بےباک
04-04-2013, 10:33 AM
انسان اپنی ضرورت کے لیے ذرائع استعمال کرتا ہے ، اگر ان ذرائع سے مذھب یا گھریلو معاملات میں غلط اثرات مرتب ہوں تو بالکل ایسا نہیں کرنا چاہیے ،
البتہ اپنے علاقائی ماحول کو بھی مدنظر رکھیں ، کیونکہ بڑوں کا ایک مشہور مقولہ ہے ، جیسا دیس ویسا بھیس ،

نگار
04-04-2013, 11:57 AM
بے باک صاحب کی بات سو فیصد درست ہے

شاذیہ سعید
04-05-2013, 03:01 PM
جی نہیں بے باک صاحب نے سیاسی بیان دیا ہے ہم متفق نہیں ہیں۔۔۔ ہمارے معاشرے میں ایسی بھی خواتین ہیں سر جو اپنا گھر خود
چلاتی ہیں۔۔۔ جن کے گھر میں مرد نہیں ہیں انہیں اپنی ضرورت کے تحت گاڑی چلانی پڑتی ہے۔۔۔ لیکن یہاں کے مرددددددد افففف۔۔۔۔
حد ہے ویسے۔۔۔۔۔۔

نگار
04-05-2013, 06:02 PM
چلیں بیان کوحقیقی کرلیتے ہیں اگر موٹر کارز وغیرہ کی جگہ گھوڑے ہوتے تو پھر کیا ہوتا :crying2:
کیسا لگتا پھر عورت دھڑام سے گھوڑا کو دوڑاتی ہو آفس جاتی
اوریہ اففففففففففففففف والے مرد سارے نہیں ہوتے کچھ کچھ ایسے ہو سکتے ہیں
:smiley-chores017::smiley-chores017:

شاذیہ سعید
04-05-2013, 06:09 PM
یہ بھی افففففف ہی ہیں کلہاڑی مار کے لکڑی توڑ دی حد ہے ویسے۔۔۔۔۔اور خواتین گھوڑے بھی چلاتی رہی ہیں ذرا ماضی میں جھانکیں۔۔۔۔

نگار
04-05-2013, 06:20 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھا

اگر آج کوئی آفس پارکنگ میں گھوڑا کھڑا کر دے کہ فلاںً مس کا ہے تو ؟؟؟

:smiley-chores004::smiley-chores004::smiley-chores004::smiley-chores004:

نگار
04-05-2013, 06:23 PM
چلیںیہ تو جسٹ ایک جوک تھا
اگر آپ کار افورڈ کر سکتی ہیں تو ایک عدد ڈرائیور بھی رکھ لیں
کیا خیال ہے آپکا ؟؟؟؟؟؟؟؟

تانیہ
04-05-2013, 10:06 PM
عورت ہر میدان میں مرد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے تو ڈرائیونگ کیوں نہیں وہ سب کام جو اسکو آتے ہیں تو اسکو کرنے ہی چاہیئیں اسی طرح ڈرائیونگ میں کیا حرج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
04-05-2013, 10:46 PM
یہ صرف ڈرائیونگ ہی نہیں بلکہ ایک مکمل اعصاب کا کام ہے کیونکہ ڈرائیونگ کریں اپنے لیے اور اپنے قوم کے
لیے ، کسی کی جان بھی جا سکتی ہے ایسے شوق میں
جیسے یہ دیکھیں ایک عورت کی بہترین ڈرائیونگ پتہ نہیں ان کو یہ ڈرائیونگ لاسنس کس نے دیا تھا
<font size="5"><font color="#0000CD">
http://www.youtube.com/watch?v=4wT7zM8XgXQ

شاذیہ سعید
04-06-2013, 10:40 AM
یہ تو بہت ہی غلط بات ہے نگار بھائی۔۔۔۔۔ آپ خواتین کو بہت ہلکا لے رہے ہیں اور اگر اس زمانے کی بات ہو رہی ہے تو ظاہری سی بات ہے گاڑی میں ہی آئیں گی۔۔ گوڑے کی مثال آپ کی یاداشت بڑھانے کے لئے دی تھی۔۔۔۔ خیر اصلی مدہ یہ ہے کہ خواتین بھی اچھی ڈرائیونگ کرتی ہیں۔۔۔ ڈرائیور رکھ کر پیسے کیوں ویسٹ کریں جب خود چلا سکتی ہیں تو۔۔۔۔

نگار
04-06-2013, 01:05 PM
اب آپ نے یہ الزام لگایا جناب ، آپ نے کہا کہ عورت ضرورت کے وقت ڈرائیونگ
کر سکتی ہے اور پھر یہ بھی کہا کہ افففففففففف یہ مرد اور پھر آپ نے کہا کہ جب
عورت خود ڈرائیونگ کر سکتی ہے تو پیسے کیوں خرچ کرے ایک عدد ڈرائیور
رکھ کر ، اور ایک بڑااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااا سا الزام بھی لگایا کہ نگار
عورتوں کو بہت ہلکا لیتا ہے ،
ان تمام باتوں ایک ایک بات کہ سب سے پہلے ہر انسان کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے
یہی آپ نے بھی بتانے کی کوشش کی ہے ، ایک عورت جو خود ڈرائیونگ کرتی ہے
اور دوسری جس نے ڈرائیور رکھا ہے دونوں میں بہت فرق ہے مردوں کا سامنے
کرنے کے لحاظ ہے اور اس دنیا میں صرف مرد ہی نہیں جو زمانے بناتے ہیں، انگلی
ہر کوئی اٹھا سکتا ہے اس کے لیے کسی خاص جنس کا ہونا ضروری نہیں ہوتا ،
حالات پہ منحصر ہے ، اگر عورت خود ڈرائیونگ کرے تو سب لوگوں کی نظر
اس پہ پڑتی ہے اور جیسا کے آپ نے کہا کہ افففففففففف یہ مرد تو پھر یہی معاملہ
ہوتا ہے اور اگر کوئی ڈرائیور رکھ لے اور آرام سے جائے آرام سے آئے تو کوئی
کچھ نہیں کہتا ، جب آپ نے اتنے پیسے خرچ کیے کہ دس لاکھ کی گاڑی خرید سکتی
ہیں تو وہاں ایک ڈرائیور رکھنا کونسی بڑی بات ہے ، اور میں عورت کو ہلکا نہیں
بلکہ بہت بھاری سمجھتا ہوں اور یہ جو اتنا آپ سے بحث کرتا ہوں نا تو اس میں
ایک عورت کا ہی تو فائدہ ہے کہ لوگ اس کو بُری نگاہ سے نہ دیکھے کیونکہ
عورت ایک بیٹی ، ایک بہن ، ایک بیوی اور اللہ کا بہترین تحفہ ایک ماں بھی ہے ۔
اس لیے ایسی کوئی بات نہیں کہ عورت ہلکی ہے ہاں اگر وزن کے حساب سے آپ
نے کہا تو شائد ٹھیک کہا ہوگا کہ عورت ہلکی ہوتی ہے لیکن آجکل تو وزن میں بھی
مردوں سے بازی جیت چکی ، چلیں اب مدہ کی بات کرتے ہیں اور وہ یہ کہ

عورت بلکل بھی گاڑی چلانے میں ماہر نہیں کیونکہ
ایک سروے کے مطابق عورت ایک فلاپ ڈرائیور
ثابت ہوئی ہے، ان کا ایک ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا گیا
جو سب سے پہلے ایک مرد ڈرائیور سے لیا گیا تو
عورت نے پچاس ٹرائی کرنے کے بعد بھی فیل کیا
اس لیے آپ مان جائیں اور گاڑی کھڑی کر کے آج
ہی سے کسی اچھے ڈرائیور کی تلاش شروع کریں ، :smiley027::smiley027::-):-):crying2::crying2:

شاذیہ سعید
04-06-2013, 06:04 PM
افففففففففف یہ مرد بھی نہ ڈرائیور جتنے مرضی اچھے ہوں بولنے پےآتے ہیں تو 50 خواتین کو بھی اکیلے ہی مات دے جاتے ہیں اور الزام خواتین کے سر کہ وہ بولتی ہیں اب میں ہر کسی کوآپکا
یہ کمنٹ دکھا کر بتاؤ گی کہ ’’مرد اصل میں خودایسے ہوتے ہیں الزام خواتین پر لگاتے ہیں‘‘۔۔۔۔۔اور مان جائیں آج کل خواتین بھی اچھی ڈرائیونگ کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔:wind14::smiley-angry015::wind14: پیپ پیپ پیپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نورالعین عینی
04-07-2013, 03:07 AM
السلام علیکم

یہاں پر عورت کی ڈرائیونگ سے متعلق سوال کیا گیا ہے، تو کیوں نہ آپ سب کی رائے بھی جان لی جائے تو کہ کیا آپ اپنی موجودگی میں اپنی ماں، بہن، بیوی یا بیٹی کو ڈرائیونگ کی اجازت دیں گے یا اگر آپ خاتون ہیں تو کیا باپ، بھائی، شوہر یا بیٹے کی موجودگی میں ڈرائیونگ کرنا پسند کریں گی؟

میرا جواب تو ہاں میں ہے، ہاں مجھے کوئی اعتراض نہیں۔

میرے خیال میں تو مرد کی موجودگی میں نہیں چلانی چاہیے۔۔لیکن اگر کوئئ عذرہے یعنی مرد موجود نہین گھر پہ یا گاڑی ڈرائیو کرنے سے وقتی طور پر معذور ہے۔۔تو ضرورت کے تحت ڈرائونگ سیکھنے یا کار چلانے میں حرج نہیں۔
مگر وہ بھی شرعی حدود کی پاسداری کرتے ہوئے۔۔

نگار
04-07-2013, 10:45 PM
پھر وہی بات ،،، جب اسکی ڈرائیونگ پہ یقین ہی نہیں تو کیوں چلائینگی گاڑی ، اگر
میرے ساتھ بیچ راستے کوئی ایسا مسئلہ ہو جائے کہ کسی بھی وجہ سے میں گاڑی نہیں
چلا پاؤں اور بیگم ساتھ ہو اور وہ یہ کہے کہ نگار آپ آرام کرو کیونکہ آپکی طبیعت
ٹھیک نہیں اور گاڑی میں چلاؤنگی تو میرا جواب یہی ہوگا کہ رہنے دو شائد بیماری
سے اللہ ہم کو ٹھیک کر دے لیکن اگر آپ ڈرائیو کرینگی تو یہ نازک ہڈیاں توڑ پھوڑ کا
شکار ہونگی کیونکہ عورت کبھی اچھی ڈرائیور ہی نہیں
اس لیے آپ مان جائیں ہم دونوں ٹیکسی کے ذریعے گھر چلے جائینگے
وہ کہنگی چلیں بہتر سرتاج جیسے آپکی مرضی
میں پھر ان سے ایک سوال کرونگا کہ آپ اتنا جلدی کیسے مان گئی میری بات جبکہ آپ ایک اچھی
ڈرائیور بھی ہیں تو کہینگی کہ

میں لاکھ ڈرائیونگ سیکھ لوں لیکن تب بھی مردوں
جیسے گاڑی نہیں چلا سکتی ،،
آپ بھی مان جائیں اور چھوڑیں یہ ضد
کیونکہ ایک عدد ڈرائیور با آسانی دستیاب ہے
شکررررررررررررررررررررررر ررررریہ

اوشو
04-07-2013, 11:03 PM
یہ دیکھ کر فیصلہ کرلیں۔ مزید ثبوت چاہیے ہوں تو بتائیے گا وہ بھی حاضر کر دوں گا

http://i56.tinypic.com/21crr0l.gif

اچھی بھلی کار کو ایسے مطمئن ہو کر ٹکر مارنا کہ گاڑی کا سوا ستیا ناس ہو گیا۔

نگار
04-07-2013, 11:10 PM
کاش اس وقت شاذیہ سعید صاحبہ ہوتیں تو لگ پتہ جاتا

ھاھاھاھاھااھاھاھاھاھاھاھا ھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھااھاھاھھ اھاھاھاھااھاھاھاھا

اب تو مان ہی لیں کہ ڈرائیونگ کا نام تک بھول جائیں

:sad::sad::sad::sad::stretcher::stretcher::stop:

اوشو
04-07-2013, 11:49 PM
مزید ثبوت اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔ خواتین کے "کار" نامے (http://urdulook.info/forum/showthread.php?7086-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-quot-%DA%A9%D8%A7%D8%B1-quot-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%92)

شاذیہ سعید
04-08-2013, 10:47 AM
نگار بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی بیوی ہیں وہ تو ایسا ہی بولیں گی آخر کو آپ کی سدھائی ہوئی جو ہیں۔۔۔۔:smiley046: اب اوشو میل ہیں یا فی میل مجھے نہیں معلوم لیکن صاحب خواتین بھی اچھی ڈرائیورز ہیں مجھے پاکستان میں کوئی ایسا واقعہ دکھا دیں ، کوئی کلک کوئی امیج کوئی تصویر کچھ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور خواتین کو discourge کرنا چھوڑ دیں پلیز۔۔ مہربانی ہو گی نہیں تو آپکو معلوم ہی ہوگا آئے روز خواتین کی حق میں کوئی نہ کوئی بل اسمبلی میں منظور ہوتا رہتا ہے ۔۔۔ ایسا نہ ہو بمہ آپکے کے نام کے خواتین کی ایک بڑی تعداد اسمبلی پہنچ جائیں آپ کے خلاف بل منظور کروانے اور آپ پہنچے ہوں تھانے۔۔۔۔۔:sad52:

نگار
04-08-2013, 04:08 PM
چلیں جی لگتا ہے آپ کو غصہ آ گیا اس کے لیے دس کلو کا سوری ،، اسمبلی نہ پہنچیں کیونکہ
آپ میرے خلاف کوئی بھی بل پاس نہیں کروا سکینگی ،، اس لیے میں ایویں خاموش ہو جاتا ہوں
لیکن خاموش ہوتے ہوتے بھی ایک بات کہتا جاؤں کہ ڈرائیونگ کے بارے میں میری رائے
بہت اچھی تھی ، ہے اور رہے گی اور خبردار اگر اوشو بہنا کے خلاف کچھ لکھا تو ،،
وہ میری بہنا ہے اور ان کی بہت قدر کرتا ہوں
کیوں اوشو ٹھیک کہا نا میں ؟؟؟ یس یس نگار بھیاااااااااااااااااااااا اااااااااااا

:-):-):smiley046::smiley046::smiley-chores004::smiley-chores004:

شاذیہ سعید
04-08-2013, 05:28 PM
اوئے اتنی جلدی ڈر گئے بھائی۔۔۔:wind14:

نگار
04-08-2013, 11:02 PM
ھاھاھاھاھا اب یہ کیا کہہ دیا کہ میں ڈر گیا ،، سوچا آپ ناراض نہ ہو جائیں کہ نگار تو پیچھے پڑھ گیا
اس تھریڈ کہ اس لیے ہاتھ کھینچ لیے ،،، ورنہ میرا موقف وہی پرانا ہی ہے
:wind14:

شاذیہ سعید
04-09-2013, 10:51 AM
ہاں ہاں پھر سے سیاسی بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
04-09-2013, 10:45 PM
اب اس میں کیسی سیاست ؟؟؟ صاف کہا تو ہے کہ نو اور نیور
اور کتنی بار کہا کہ ایک عدد ڈرائیور اب مزید کیا کیا لکھوں
مانتی تو عورتیں ہے ہی نہیں چاہے ہم لاکھ اپنا سر پھوڑ دیں تو کوئی فائدہ نہیں
:Vishenka_09::Vishenka_09:

عبادت
04-10-2013, 01:03 AM
ویسے باقی معاملے کو چھوڑیں مجھے تو اوشو بہنا کی فکر لگ گی اس بیچاری
کا کیا بنے گا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا واہو نگار بھائی آپ نے بھی ویسے شکر ہے اوشو بہنا کا ہی ساتھ دیا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

ناز گُل
04-10-2013, 10:59 AM
میں نے چلانی بھی نہیں کار کیونکہ میرے پاس ڈرائیور ہے
نگار نے سچ کہا کہ ایک ڈرائیور رکھا کریں اس لیے نگار کو میں نے ڈرائیور رکھ لیا ہے
بغیر تنخواہ کے

نگار
04-10-2013, 03:04 PM
:vahidrk::vahidrk::290::290::offtopic::offtopic::s top::stop: