PDA

View Full Version : پشاور میں دہشت گرد حملے پر قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کا بیان



tashfin28
09-04-2012, 09:23 PM
قائم مقام سفیر رچرڈ ہوگلينڈ کی طرف سے پشاور حملے پر امریکی سفارت خانہ اسلام آباد کيطرف سے جاری بیان:
"میں مقامی پاکستانی سیکورٹی فورسز کے عملے کی انسانی اور پیشہ ورانہ صلاحيتوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے دو امريکی سفارتکاروں اور دو مقامی عملے کی زندگيوں کوبچایا جب انہوں نے حملے کے بعد پشاور قونصلیٹ جنرل کی گاڑی کو محفوظ مقام پر پہنچايا۔ ان خطرناک حالات میں جہاں دہشت گرد کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہيں، ہم سب کو مل کرساتھ کام کرنا چاہیۓ – پاکستانی اور امریکی یکساں ہيں - کیونکہ ہم دہشت گردی کو شکست دینے میں ایک مضبوط باہمی مفاد رکھتے ہيں۔"


تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

اذان
09-05-2012, 12:01 PM
واہ جی واہ لگتا اب ہمارے ملک کے لیےمُشرک بہت ہمدردیاں رکھتے ہیں
کیونکہ ڈرون حملے ُمشرکوں کی ہمدردیوں کی نشانی ہے
اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔ کہ مُشرک ۔ کافر۔ یہودی ۔مطلب منااااااااااااااافق
مسلمانوں کے
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
ہمدرد نہیں ہوسکتے۔
جو اپنے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات پریقین یا عمل نہیں کریں گا
وہ کافر ہے
جو یہودیوں کی لابی پر یقین کرے گا وہ بھی کافر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
جو بھی مسلم اس تھریڈ کو پڑے وہ اپنے ایمان کی خاطر یااپنے ملک کی خاطر
اپنی رائے کا اظہار ضرور کرے
کیونکہ
ہمارے ملک کی سلامتی دہشت گردوں ۔ درون حملوں، اور کفار کی وجہ سے خطرے میں ہے
شکریہ

این اے ناصر
09-05-2012, 12:23 PM
سب سے بڑادہشت گردامریکہ ہے۔

انجم رشید
09-05-2012, 05:12 PM
السلام علیکم ۔
یورپین قوم کی دہشت گردیاں
اگر ہم ماضی میں جانکیں تو ہمیں یورپین قوم سب سے بڑی دہشت گرد قوم نظر آئے گی یاد رکھیں کہ امریکہ کنیڈا آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے گورے یورپین باشندے ہیں تاریخ پر نظر ڈالیں تو یہی یورپین قوم ہی تھے جس نے القدس (بیت المقدس ) میں اتنے مسلمان شہری شہید کیئے تھے کہ سارے شہر میں لاشیں ہی لاشیں تھیں حالنکہ وہ عام شہری تھے کوئی فوجی نہیں تھے لیکن ان یورپین نے وہاں کتنی قتل و غارت کی کہ خون کی ندیاں بہہ گئی تھیں یہی یورپین قوم ہی تھی جس نے کولمبو کے امریکہ دریافت کرنے کے بعد جنوبی امریکہ یعنی لاطینی امریکہ کے لاکھوں بشندوں کو قتل کیا برازیل وغیرہ میں
یہی یورپین قوم ہی تھی جس نے شمالی امریکہ کی ایک پوری قوم کو قتل کرکے خود وہاں قابض ہو گےء اور آج تک قابض ہیں اور امریکہ کے اصلی باشندے آپ کو کہیں کہیں نظر آیں گئے ریڈ اینڈین کا قتل عام کس نے کیا ریڈ اینڈین کی نسل کشی کس نے کی یہی یورپین قوم نے اور آج گورے بڑے فخر سے اپنے آپ کو امریکن کہلاتے ہیں ایک پوری قوم کی لاشوں پر ان لوگوں نے یو ایس اے کی بنیاد رکھی ہے ۔ یورپین دہشت گردوں میں انگلینڈ پیش پیش ہے آسٹرالیا جنوبی آفریقہ امریکہ کینڈا میں قابض گوروں کی اکثریت انگلینڈ سے ہے ۔
پھر ان گوروں نے یعنی آج کے امریکیوں نے لاکھوں کی تعداد میں افریقہ سے کالوں کو اغواہ کیا کئی لاکھ راستے میں بیماری سے مر گئے کیوں کہ یہ لوگ ان کو کھانا اور پانی بہت کم دیتے تھے اس لیے راستے میں ہی بیمار ہو جاتے تھے کیوں کہ سفر کئی ماہ کا تھا اور ان بے چاروں کو لاکھوں اغواہ کنیدہ کو زمین بھی نصیب نہ ہوئی ان کی لاشیں سمندر برد ہویں اور کئی لاکھ کالے جو امریکہ پہچا دیے گئے ان بے چاروں کو غلام بنا دیا گیا جو کئی صدیاں غلام رہے اور حقیقت میں آج بھی غلام ہی ہیں ۔
جنبوبی افریقہ جس کے اصلی باشندے کالے تھے اور کالے ہیں جو کہ اکثریت میں ہیں کل تک ان بے چاروں پر ان قابض گوروں نے کتنے ظلم ڈھائے یہ سب کے سامنے ہے کوئی چھپی ہوئی بات نہیں ۔
آسٹریلیا کے اصلی باشندے بھی کالے ہی ہیں گورے جو اکثر انگلینڈ سے ہیں وہاں قابض ہیں اور جو اصلی باشندے ہیں وہ بہت کم تعداد میں رہ گئے ہیں جو بچ گئے ہیں وہ اکثر جنگلوں میں رہتے ہیں ۔
پہلی اور دوسری جنگ عظیم بھی ان گوروں نے ہی شروع کی تھی جس میں لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں آسٹریا جو کہ ایک یورپین ملک ہی ہے وہاں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں قتل غارت ہوئی ایک پوری قوم کو وہاں انہی گوروں نے قتل کیا ۔
دوسری جنگ عظیم میں ناگا ساکی ہیرو شیما پر انہی گوروں یعنی امریکیوں نے ایٹم بم گراے اور لاکھوں لوگوں کو قتل کیا وہان آج بھی ایٹمی اثرات موجود ہیں آج بھی معزور بچے پیدہ ہوتے ہیں ۔
ویت نام میں ان گوروں نے یعنی امریکیوں نے کیا کیا ستم نہیں ڈھائے یہ بھی دنیا جانتی ہے کتنی قتل و غارت کی انہوں نے سب کے سامنے ہے کتنے لوگوں پر انہوں نے نیپال بم گرائے یہ بھی دنیا جانتی ہے ( نیپال بم ہر طرف آگ لگا دیتے ہیں ) آج بھی جھلسے ہوئے اور معزور ویت نامی موجود ہیں ۔
کن کن باتوں کا ذکر کروں 9- 11 کا واقع ہی دیکھ لیں یہاں خود امریکیوں نے اپنے ہزاروں شہر قتل کیئے اور نام لگا دیا القایدہ پر ( 9- 11 کے لیئے کچھ حقایق علیدہ لکھنے ہوں گے ) عراق کی میں بم باری میں کتنے لوگوں کو قتل کیا انہوں نے پھر دوسری بار قابض ہوکر امریکہ نے کتنی قتل و غارت کی عراق میں ۔
اور افغانستان میں کیا ہو رہا ہے یہ سب کے سامنے ہے ڈون حملے آج بھی ہو رہے ہیں یہاں ہر روز بے گنہاہ لوگ مارے جا رہے ہیں ۔
اب میرا یہ سوال ہے تاشفین جی سے کہ کیا ان دہشت گردیوں میں کیا مسلم شامل تھے جا یورپین قومیں شامل تھیں آپ کی حکومت یہ کیوں نہیں مانتی کہ یہ دہشت گردی جو آج ہو رہی ہے آپ کا ملک ہی کروا رہا ہے آپ کا ملک مفاد کی خاطر کیسی کو بھی کہیں بھی قتل کروا سکتا ہے کیا آپ سی آئی اے کو بھول گئے ہیں جسن سرد جنگ میں ہزاروں لوگوں کو قتل کیا تھا اور آپ کی یہ سی آئی اے آج بھی دنیا میں متحرک ہے خاص کر پاکستان میں ۔
شکریہ
وسلام

انجم رشید
09-05-2012, 10:43 PM
السلام علیکم
جب بات آئی امریکہ اور یورپ کی دہشت گردی کی تو تاشفین جی نے اس کو بڑی خوبصورتی سے پیچھے کر دیا تھا مجھے یہ خبر پھر سے آگے لانا پڑی تاکہ سب دوست امریکی اور یورپ کی دہشت گردی پڑھ لیں
شکریہ

اذان
09-06-2012, 03:34 AM
ھاھاھاھاھاھاھا بہت اچھا کیا لیکن ایسا ہوا کیسے ۔؟؟
اوپر تاریخ کچھ اور بتا رہی ہے

گلاب خان
09-06-2012, 03:44 PM
مے تو اتنا کہو گا یے بھت گھٹیا انسان ہے جو جھوٹ ڈھٹای سے لکھتا ہے شرم آنی چا ہیے تمھے مسلمان ہو کر کافرو کی پیروی کرتے ہو بھت بےشرم انسان ہو جب قرآن کھتا ہے یھودی عسای مسلمانو کے خیر خاھ نھی ہو سکتے تم کون ہو ہمے بتانے والے شرم کرو سوچو کہیں تم مسلمان ہو بھی یا پیسو کی چمک نے تمھے بھی کافر بنا دیاڈوب مرو

نگار
09-07-2012, 03:57 PM
میں گلاب خان بھائی سے پورا پورا اتفاق کرتا ہوں اور پہلے بھی بہت دفعہ لکھا کہ بے ایمان کبھی کسی
مسلمان کا ہمدرد نہیں ہو سکتا ۔
بہت بہت شکریہ

گلاب خان
09-07-2012, 07:48 PM
اسلام علیکم شکریہ نگار بھای مے ایک بات وازع کر دو ہم سب ان جعلی طالبان کے خلاف ہیں جو خد کش حملے معصوم لوگو کی جان لینے والے پاک فوج کے سر اوتارنے والے ان کی وڈیو بنا کر دیکھانے والے سب سب کے اجنسیو کے پیدھ کر دا ہیں جیسے تم پیسے لے کر کافرو کا ساتھ دے رھے ہو ویسے ہی وھ لوگ ہیں جو نقلی مسلمان بن کر لو گو کی زندگیو سے کیہل رھے ہیں وہ سب اجنٹ ہیں اجنسیو کی پیدا وار ہیں جیسے تم ہو اور یے بات سب مسلمان جان تے ہیں حقیقت کیا ہے تم لوگ اپنے مقسد مے کامیاب نھی ہو سکتے چا ہے جتنا زور لگا لو کیوں کے طاقت ور امریکہ نھی نا سپر پاور ،؛؛؛؛؛ اللہ ہی سپر پاور ہے ایک دن سب کافر نیستو نابود ہوں گے اور اسلام کا بول بالا ہو گا

انجم رشید
09-07-2012, 09:03 PM
السلام علیکم ۔
گلاب بھائی اور اذان بھائی میں آپ کی بات سے متفق ہوں مسلمانوں میں مفاد پرستوں کی کمی نہیں لیکن ایک بات اور بھی ہے ہو سکتا ہے تاشفین جی مسلم ہی نہ ہوں کیوں کہ امریکہ نے خود اپنے آدمی تیار کیے ہیں جن کو بہت ساری زبانوں پر عبور ہے ہو سکتا ہے تاشفین جی بھی گورے امریکی ہوں اور ان لوگوں کے پاس اچھی ٹرانسلیشن کی سہولت بھی موجود ہے ۔
رہی بات دہشت گردوں کی تو یہ ان کے ہی تیار کردہ ہیں یہ ایک صہونی منصوبے پر عمل کر رہے ہیں منصوبہ کیا ہے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا صہونیہت کا منصوبہ ہے کہ ساری دنیا پر یہودیوں کی حکومت ہو اور امریکی پالیسی سازوں میں اکثر یہودی ہیں لیکن افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس منصوبے پر ہمارے اپنے کام کر رہے ہیں ان میں عام لوگ ہی نہیں کئی ملکوں کے سربراہ تک شامل ہیں صرف پاکستانی ہیں نہیں اور مسلم ممالک کے لوگ وزیر صدر شیخ ملک بادشاہ کئی شامل ہیں ۔ بات صرف اتنی ہے کہ صرف پاکستان ہی وہ ملک ہے جو ان کے سامنے ڈٹ سکتا ہے اور یہ پاکستان میں مختلف سازشوں میں مشغول ہیں ۔
دوسری طرف بھارت ہے جو مہا بھارت بننا چاہتا ہے وہ بھی ان کی سازشوں میں شامل ہے اس کو بھی پاکستان ایک آنکھ نہیں بھاتا
رہے دہشت گرد تو اللہ بچاے ان سے یہ تو انسان کیا شیطان ہیں لیکن یہ سوچنے والی بات ہے کہ ان کو دہشت گردی پر تیار کون کرتا ہے ان کا برین واش کیسے کیا جاتا ہے جو خود کو مسلم کہلاتے ہیں اور دوسرے بے گنہاہ لوگوں کو مار رہے ہیں اور خود بھی مر رہے ہیں ۔
اب ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود کچھ کام کریں 1 کوشش کریں کہ ہمارے گھروں میں بھارتی چینل نہ دیکھے جایں 2 کوشش کریں کہ فرقہ واردیت کو ہوا نہ دیں 3 صوبایت کو ہوا نہ دیں فضول قسم کے میسج جو آرہے ہیں ان پر یقین نہ کریں پنجابی پٹھان سندھی پلوچی کا مسلہ نہ اٹھایں کیوں کہ یہی وہ چور راستے ہیں جن سے یہ لوگ ہم میں داخل ہوتے ہیں یہ خود ہی ایسے حالات پیدہ کر دیتے ہیں کہ ہم آپ میں لڑ پڑیں کبھی فقہا کا مسلہ بنا دیتے ہیں کبھی سندھی پنجابی بلوچی پٹھان کا کبھی مہاجر کا ہمیں اپنی آنکھیں کھولی رکھنی ہوں گی اور ایسے لوگوں سے نپٹنا ہوگا وہ ہم میں ہی نظر آیں گئے کہیں باہر سے نہیں ۔
رہی بات تاشفین جی کی تو ان کو بین کرنے سے مسلہ حل نہیں ہوگا کیوں کہ ایسے لوگ ہر جگہ ہم میں گھس آئے ہیں ان کا پراپوگنڈا جاری ہے ہمیں آستین کے سانپوں کا خیال کرنا ہو گا
رہی بات پاکستان کی تو الحمد للہ یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا ہے اس کی بنیادوں شہیدوں کا خون ہے انشاءاللہ یہود ہنود جو دل چاہے کر لیں اس کو کچھ نہیں ہوگا ۔
شکریہ وسلام

نگار
09-07-2012, 10:58 PM
گلاب بھائی اور انجم رشید بھائی آپ ان کو لاکھ سمجھائیں لیکن یہ ماننے والے نہیں ۔
جب انسان کا پیٹ سر سے اوپر ہو جائے نا تو پھر اس کی عقل کام کرنا بند کر دیتی ہے
شکریہ

tashfin28
09-08-2012, 12:00 AM
خطے ميں ميں امريکی کردار

محترم انجم رشيد،
السلام عليکم!

آپ کا نقطہ نظر کہ امريکہ جوخطےميں بين الاقوامی اقدامات ميں مصروف ہے اور طالبان جو پاکستان اورافغانستان کے معصوم لوگوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہیں ان ميں مماثلت ہے۔ ميں يہ واضح کردوں کہ طالبان کےبرخلاف امريکی حکومت کے اقدامات پاکستانی معصوم عوام کے خلاف نہيں جس کا کچھ ممبران غلط پرچار کررہے ہيں۔ امريکی مقصد بہت واضح ہے کہ ان انتہا پسندوں کے خلاف ايکشن ليا جائے جوخواتین اور بچوں سمیت معصوم پاکستانی اور افغانی لوگوں کواندھا دھند قتل کررہے ہیں-

ميں امريکہ اور دہشت گرد طالبان کو ايک ہی پلڑے ميں ڈالنے کے حوالے سے آپ کی غير معقول منطق کو سمجھنے سے قاصر ہوں- امریکہ نے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے امداد میں اربوں ڈالر کی مدد فراہم کی ہے جبکہ طالبان نے جان بوجھ کر اور معمول کے مطابق پاکستانی فورسز پر حملے کرتے رہتے ہيں۔ امریکہ اور طالبان کے درمیان فرق اس اورزیادہ واضح نہیں ہو سکتا۔

درحقيقت دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی کے نتيجے ميں بھی بے گناہ انسانوں کی ہلاکت ايک بہت ہی تلخ حقيقت ہے ليکن آپ کو يہ سوال بھی کرنا چاہیے کہ کون سا فريق دانستہ بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ يہ وہي لوگ ہيں جو اس تنازعے کو شروع کرنے کا موجب بنے تھے اور جنھوں نے مذاکرات، قراردادوں اور پرامن طريقوں سے کی جانے والی ہر کوشش اور دہشت گردی کی وبا کو روکنے کے لیے کيۓ جانے والے تمام مطالبات کو يکسر مسترد کر ديا تھا۔

آخر میں، ہماری ٹیم کےاراکین فورم پر ہمیشہ آپ کے سوالات اور کسی بھی جھوٹی خبر کا جواب دینے کے لئے موجود ہونگی جو بیکارميں پاکستان اور خطے کی جانب امريکی عزم اور ظاہری اقدامات کو نظرانداز کرتے ہيں۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

انجم رشید
09-08-2012, 11:55 AM
جناب تاشفین جی مجھے یقین تھا کہ آپ اپنی ہی سنایں گے جو میں نے اپر لکھا ہے اس کو بھول جایں گے آپ نے طالبان اور امریکہ میں فرق واضع کیا ہے بلکل دونوں میں فرق ہے لیکن آپ کے نقطہ نظر کے برعکس میرا نقطہ نظر اور ہے ۔
پہلے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ امریکہ دہشت گرد ملک نہیں کیا میں نے اپر تاریخی حقایق بیان نہیں کیے تھے اگر آپ کو سمجھ نہیں آئی یا میں سمجھا نہیں سکا تو ایک بار پھر لکھ دیتا ہوں ۔
1 کیا یہ غلط ہے کہ آپ کے ملک نے ریڈ انڈین کا قتل عام نہیں کیا تھا ان کی پوری نسل کو ختم نہیں کیا تھا ان کے ملک پر آپ گوروں نے قبضہ نہیں کیا کیا ریڈ انڈین ہی شمالی امریکہ کے اصلی باشندے نہیں کیا آپ نے ان کے ملک میں ہی یو ایس اے نہیں بنایا ۔
2 کیا یہ غلط ہے کہ آپ کے ملک نے ناگا ساکی اور ہیرو شیما پر ایٹم بم نہیں گراے تھے کیا آپ کی حکومت نے دونوں شہروں کے لاکھوں عوام کو قتل نہیں کیا تھا ۔
3 کیا آپ کے ملک نے ویت نامی عوام پر ظلم نہیں ڈھاے تھے کیا آپ نے وہاں نپال بم نہیں چلاے تھے جنہوں نے وہاں کی عوام کو جھلسا دیا تھا کیا وہان آپ کے ملک نے وہاں کے عوام کا قتل عام نہیں کیا تھا ۔
3 کیا آپ کے ملک نے عراق پر بلاوجہ حملہ نہیں کیا تھا کیا وہاں آپ کے ملک نے ظلم و ستم کا بازار گرم نہیں کیا تھا کیا آپ کے ملک نے وہاں قتل و غارت نہیں کی ۔
4 کیا آپ کے ملک نے افغانستان پر بلا وجہ حملہ نہیں کیا کیا آپ نے وہاں ظلم کے پہاڑ نہیں گراے کیا ہر روز وہاںً قتل عام نہیں کرتے آپ لوگ ۔
کیا یہ سب کچھ میں نے غلط لکھا ہے اگر غلط لکھا ہے تو ثابت کریں اگر سہی لکھا ہے تو کیا دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد آپ نہیں ہیں ۔
کچھ حقایق جو آپ توڑ موڑ کر بیان کریں گے میں پہلے ہی لکھے دیتا ہوں ۔
سب سے پہلے عراق چلتے ہیں عراق کے اس وقت کے صدر یعنی ایک ڈکٹیٹر کو آپ کے ملک نے شہ دی کہ وہ کویت پر حملہ کر دے کیوں کہ عرب ملک آپ کے ہاتھ سے نکلے جا رہے تھے جب اس نے کویت پر حملہ کر دیا تو آپ نے شور مچا دیا کہ عراق سب عرب ملکوں پر قبضہ کر لے گا آپ کے ملک کو تو بہانا چاہیے تھا بہانا مل گیا بلکہ بہانہ آپ کے ملک نے خود پیدہ کیا اور آپ کا ملک عرب کے بدبخت حکمرانوں کو یقین دیلانے میں کامیاب ہو گیا کہ میں ہی آپ کا مسیحا ہوں میں ہی آپ کی حکومتوں کو بچا سکتا ہوں ان بد بخت شہنشاہوں کو سوائے اپنی شہنشاہی کے اور کچھ نہیں چاہیے اور آپ کے ملک کو دو موقع مل گئے ایک تو آپ نے عراق پر حملہ کر دیا دوسرا آپ نے عرب ملکوں میں اڈے بنا لیے لیکن آپ کا مقصد حل نہ ہوا تو آپ کے ملک نے عراق میں ایٹم کا شوشہ چھوڑ دیا عراق کی حکومت نے بار بار کہا کہ ہم ایٹمی اسلحہ نہیں بنا رہے آپ کے ملک نے کئی یو این کی ٹیمیں وہاں بیجھیں لیکن ایٹمی اسلحے کے اثار ان کو دور دور تک نہ ملے لیکن آپ کے ملک نے پھر بھی عراق پر حملہ کر دیا اور بہانہ ایٹمی تنصیب کا ہی کیا کیا وہاں کوئی ایٹم بم آپ کو ملا ؟
آپ کے ملک کا مقصد ہی عراق کے تیل پر قبضہ کرنا تھا اور ساتھ ساتھ عربوں میں اپنی فوجی چھونیاں قایم کرنا تھا ۔
اب رہ گیا تھا افغانستاں یہاں بھی آپ کا ملک حملہ کرنے کے لیے پر تول رہا تھا آپ کو ایک بہانہ چاہیے تھا پھر آپ کے ملک نے حالات پیدہ کیے حملے کا بہانہ تراشہ کیوں کہ آپ کے ملک کے لیے افغانستان پر قابض ہونا ضروری تھا چین کا اثر رسوخ خطے میں بڑ ھ رہا تھا پاکستان مضبوط ہو رہا تھا پاکستان کا منصوبہ کے وسطی اشیا تک رسائی حاصل کی جائے آپ کی حکومت کو پسند نہیں تھا پاکستان کا یہ منصوبہ کہ وسطی اشیا کی رسیاستوں تک سڑکوں کا جال بیچھایا جائے اور ان کے مال کو پاکستان ٹرانزٹ دے آپ کی حکومت کو پسند نہیں تھا پاکستان کا یہ منصوبہ کہ وسطی اشیا سے گیس پایپ لاین پاکستانی پورٹ تک بچھایا جائے اور اس گیس کو اور ملکوں میں بھی ایکسپورٹ کیا جائے آپ کے ملک کو کیوں کر پسند آتا سو آپ کا ملک بہانوں کی تلاش میں تھا تو آپ کے ملک نے چھوٹی چھوٹی دہشت گردی کروائی کبھی افریقہ میں امریکن سفارت خانے کے باہر اور کبھی یمن میں لیکن اس سے آپ کے ملک کو مضبوط بہانا نہ ملا پھر آپ کے ملک نے ایک بہت بڑی دہشت گردی کی سازش تیار کی آپ کی حکومت اور یہود نے نیو یارک کے جڑواں ٹاوروں کو دہشت گردی کا نشانے بنانے کا منصوبہ بنایا جس میں کامیاب رہے اور نام لگا دیا القایدہ کا ھھھھھھھھھھھھھا اور پیپر کاٹنے والی چھریوں سے طیارے اغواہ کروا لیے کیا کبھی ان بے ضرر چھریوں سے طیارے بھی اغواہ ہوتے ہیں ۔
اور آپ کو ایک مضبوط بہنا مل گیا افغانستان پر حملہ کرنےکا
مضمون بہت لمبا ہو رہا ہے اس لیے 9- 11 کے کچھ حقایق ابھی دوسرے صفے پر لکھتا ہوں
آپ سے ایک سوال کیا آپ کے افغانستان پر قبضے سے پہلے پاکستان میں طالبان دہشت گردی کرتے تھے کیا طالبان پاکستانی فورس پر حملہ کرتے تھے نہیں کرتے تھے نہ کیوں کہ ان کو پاکستان سے کوئی دشمنی نہیں یہ جو دہشت گردی کر رہے ہیں آپ کے ہی ایجنٹ ہیں اور امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے ۔
رہی بات کہ آپ ہماری فوج کی مدد کر رہے ہیں نہیں جناب آپ بلکل مدد نہیں کر رہے پاکستان اس وقت تک آپ کی لگائی ہوئی آگ پر ایک سو ارب ڈالر سے اپر خرچ کر چکا ہے اور آپ کا ملک چند سکے دے رہا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اب تک آپ کے ملک نے پاک فوج کی مدد میں کتنے ڈالر خرچ کیے ہیں اور جو چند سکے خرچ کیے ہیں ان کا مصرف کیا تھا
شکریہ

گلاب خان
09-08-2012, 10:03 PM
واھھ انجم بھای بھت خوب بھت عمدھ آپ نے تو ان کو نگا کر دیا شیم شیم ویسے تو پہلے ہی سے سب کو پتا ہے یے کون ہیں پر آپ نے کمال کر دیا زندھ باد

tashfin28
09-11-2012, 10:29 PM
طالبان اور خطے ميں امن

محترم انجم رشيد،
السلام عليکم،

آپ بہت سے ايشوز کو زيربحث لائے ہيں جس کا ميں ايک ہی پوسٹنگ ميں جواب دينے سے قاضر ہوں۔ ميں آئيندہ پوسٹنگز ميں ضرور ان تمام ايشوز پر آپ کے نقطہ نظر کو واضح کرنے کی کوشش کرونگا جس کی بنياد سازش فروشوں کی پھلائی ہوئی غلط بنياد پر ہے۔ البتہ ميں طالبان اور سی آئی اے کے تعلقات کے بارے ميں آپ کے بے بنياد الزامات کے میعلق کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ نہايت ادب کے ساتھ، مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ دنيا کے حالات اور زمینی حقائق سے بالکل ھی بے خبر ہے۔

ميں بتاتا چلوں، کہ آپ جان بوجھ کر دہشت گردی، القاعدہ کے متعلق اہم حقائق، اور ان کے انسانیت کے خلاف غیر انسانی کارروائیوں میں مسلسل ملوث ہونے کو نظر انداز کر رہے ہیں ۔ آپ کی معلومات کے ليے، القاعدہ نے امریکہ کے خلاف 1990 میں جنگ کا اعلان کیا اور 1990 میں امریکی اہداف پر کئی بار حملے کیے ۔ امریکی وطن پر 11 ستمبر کو القاعدہ کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا جس ميں ہزاروں معصوم لوگوں کو قتل کياگيا ۔
9/11 کے حملوں کے بعد، امریکہ اور دوسرے بین الاقوامی دوست ممالک القاعدہ کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے اور افغانی علاقے کودنيا بھرميں دہشتگرد سرگرميوں کيلۓ استعمال سے روکھنے کيلۓ افغانستان گئے تھے ۔ امريکہ اور ان کے اتحادی قوت کے استعمال پر مجبور ہو گئے تھے، کيونکہ اس وقت کی طالبان حکومت کو القاعدہ کے دہشتگرد عناصر کو حوالے کرنے کے لئے اور افغانستان کی سر زمين کو دنیا بھر میں دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے استعمال سے روکھنے کے لے مطالبہ کيا گیا، جسے انہوں نے مسترد کيا ۔ حقیقت میں اقوام متحدہ نے 1999 میں طالبان حکومت سے اسامہ بن لادن کو حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا؛

پاکستان اور افغانستان ميں دہشتگردوں کے خلاف جاری بين الاقوامی کوششوں ميں امريکہ ايک اہم ملک ہے۔ امريکہ دوسرے تمام ممالک کے ساتھ طالبان اور دوسرے ملحقہ دہشتگرد تنظيموں کو شکست دينے کيلۓ برسرپيکار ہے جوخطے ميں انسانيت کے خلاف گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کررہے ہيں۔

ان دہشتگردوں کی خلاف جاری امريکی کوششوں کو ديکھتے ہوئے ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کس طرح طالبان اور سی آئی اے ايک دوسرے کيساتھ منسلک کرسکتے ہيں۔

ميں يہ واضح طور پر کہ سکتا ہوں کہ طالبان اور سی آئی اے کے کنکشن کے بارے میں آپ کا الزام محض ایک بے بنیاد نظریہ ہے ، جو سچ اور حقیقت سے بہت دور ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس کوئی ثبوت بھی نہیں ہے۔


تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu

نگار
09-11-2012, 11:19 PM
ميں يہ واضح طور پر کہ سکتا ہوں کہ طالبان اور سی آئی اے کے کنکشن کے بارے میں آپ کا الزام محض ایک بے بنیاد نظریہ ہے ، جو سچ اور حقیقت سے بہت دور ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے پاس کوئی ثبوت بھی نہیں ہے۔

آپ ہر جگہ یہ لکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ۔ یعنی جو
آپ دن رات دیکھتے ہیں کہ کتنے معصوم اور مظلوم آپکے امریکہ مار رہا ہے یہ سب جھوٹ ہے اور اس کے لیے
ثبوت چاہیئے ؟؟؟ ہم تو شائد طالبان اتنی سزا نا دیتے جتنی سزا ہم کو ماریکہ نے خود دہشت گرد بن کر دی ہے ۔
آپ لکھتے لکھتے اور کہتے کہتے تھک جائینگے لیکن ہم پھر بھی آپ کو ایک جھوٹا ہی کہینگے ۔
لکھتے جائیں لکھتے جائیں لکھتے جائیں لکھتے جائیں
کچھ فرق نہیں پڑے گا لیکن ایک دن آپ نے بھی حساب دینا ہے سو انتظار کریں اس دن کا ۔
کیا انسان اور کیا اسکی انصاف ۔ نہیں چاہیئے ہمیں کسی منافق اور بےایمان اور یہودی کی مدد ۔ لعنت ہو ان سب پر ۔

گلاب خان
09-20-2012, 10:46 PM
اب بول شیطان tashfin28امریکا شیطان ہے یا نھی کیا وہ مسلمانو کا خیر خاھ ہے کیا اب بھی تمھارے پاس کچھ باقی ہے لوگو کو جاھل بنا نے کے لیے معصوم لوگو کو دوھکا دینے کے لیے کچھ باقی ہے شیطان مردود تم ھارے آقا امریکہ نے پیارے نبی ص کے خلاف جو زھر اگلتا ہے جس کو وہ آزادی کھتا ہے کمینہ دجال ہے تمھارا آقا سمجھے شیطان چلو بھر پانی مے ڈوب مر تمھارے آقا نے جوتی ماری تمھارے موں پر تمھاری سب باتو کو غلط سابت کر دیا تمھارے ہی آقا نے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ جان لو مسلمانو عسای یہودی تمھارے دوست نا پہلے تھے نا اب ہیں نا ہو سکتے ہیں

اذان
09-20-2012, 11:09 PM
مت پوچھ ہم سے ہماری بندگی کا عالم اے ابلیس امریکہ
غافل ہیں مگرٹھوکرلگےتوسجدہ خداہی کو کرتے ہیں