PDA

View Full Version : تیرے وعدے پہ



ہم تم
12-07-2010, 10:09 PM
تیرے وعدے پہ جو اعتبار کیے جاتے ہیں
ہم بھی ہیں جو سدا پیار کیے جاتے ہیں
ہم سے ایک عشق نہیں سنھبالا جاتا
لوگ محبوں کے کاروبار کیے جا تے ہیں[hr]
]تیرے وعدے پہ جو اعتبار کیے جاتے ہیں
ہم بھی ہیں جو سدا پیار کیے جاتے ہیں
ہم سے ایک عشق نہیں سنھبالا جاتا
لوگ محبتوں کے کاروبار کیے جا تے ہیں

تانیہ
12-15-2010, 11:28 PM
واہ،،،،

این اے ناصر
03-31-2012, 12:33 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ