PDA

View Full Version : سب جھوٹ ہے



نگار
09-14-2012, 11:24 PM
کب کون کسی کا ہوتا ہے ؟

سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں

سب دل رکھنے کی باتیں ہیں

سب اصلی روپ چپاتے ہیں

احساس سے خالی لوگ یہاں

نظروں کے تیر چلاتے ہیں

ایک بار نظر میں آ کر وہ

پھر ساری عمر رُلاتے ہیں

کب کون کسی کا ہوتا ہے ؟؟
سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں