PDA

View Full Version : جانور بھی ہنس سکتے ہیں



نگار
09-15-2012, 07:12 PM
http://www.youtube.com/watch?v=w6o61e2657s

نگار
09-15-2012, 07:15 PM
ڈرائیونگ سیکھنا چھوڑ دیں کیونکہ گاڑی کے انجن کا کوئی بھروسہ نہیں کب باہر چھلانگ لگا دے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہا


http://www.youtube.com/watch?v=5gApoqIxl1c

نگار
09-17-2012, 01:25 AM
اللہ کریں جلدی سیکھ جاؤ
لیکن بس گاڑی چلانا نا آئے آپ کو
شکریہ بہت بہت

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

نگار
09-18-2012, 04:55 PM
خواتین کی ڈرائیونگ ذرا دیکھ لیں . جب وہ لائسنسن لی جاتیں ہیں تو اس کے بعد کیا حال ہوتا ہے
دیکھ لیں

ہاہاہاہاہاہاہاہا



http://www.youtube.com/watch?v=tjTztRhgW8U

pervaz khan
09-19-2012, 09:32 AM
زبردست

عبادت
09-19-2012, 04:00 PM
اسلام علیکم

ھاھاھاھاھا ویسے نگار بھائی آپ نے کیا دیکھا یا
ویسے سین ایک دم زبردست عکس بند کیا
مس سیما دھیان سے سیکھیے گا وہ نہ ہو ہمیں اپ کی بھی ویڈیو عکس
بند کر کے آپ کے بعد انے والی لیڈ ی ڈرا ئیوروں کو دیکھانی پڑے ھاھاھاھاھا
بہت خوب نگار بھائی

نگار
09-19-2012, 06:47 PM
سب کے پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ