PDA

View Full Version : ایک پاکستانی فرانس



نگار
09-21-2012, 12:55 AM
ایک پاکستانی فرانس میں ایک ھائی وے پر گاڑی چلا رھا ھوتا ھے۔
گاڑی چلاتے چلاتے جس موڑ سے اس نے مڑنا ھوتا ھے وہ اس سے چھوٹ جاتا ھے۔ اگلا موڑ بیس میل بعد آنا ھوتا ھے۔ تو وہ پاکستانی اسٹائل میں
گاڑی روک کر تیز رفتار ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلانا شروع کر دیتا ھے۔
پیچھے سے آنے والا ٹرک زور سے ٹکرا جاتا ھے۔

ٹریفک پولیس والا آتا ھے پہلے فرنچ ٹرک ڈرائیو سے بات کرتا ھے اور پھر پاکستانی کے پاس آ کر کہتا ھے
آپ سے معذرت خواہ ھیں ٹرک ڈرائیو نے اتنی شراب پی ھوئی ھے کہ مستی میں کہہ رھا ھے آپ ھائی وے پر ریورس گئیر میں چلا رھے تھے۔ ھم اس کو ابھی جیل بھجواتے ھیں۔ شکریہ

نگار
09-21-2012, 01:57 AM
ٹانکووووووووووووووووووووو ووووووووووووووووووووووووو وووووو بہت بہت

pervaz khan
09-21-2012, 02:02 PM
بہت خوب(ٹریفک پولیس کے پاس ایک آلہ ہوتا ہے جس میں وہ پھونک مارنے کو کہتے ہیں اور پھونک مارنے والے کا ریزلٹ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ اس نے کتنی شراب پی ہوئی ہے۔ ایک لیول مقرر ہے اس سے زیادہ ہو تو وہ چارج کر لیتے ہیں)

ملہار
02-02-2014, 06:42 PM
:smiley026::sarcasm::smiley027:th_smilie_schild